counter easy hit

World

پوری پاکستان قوم اورخصوصاً تارکین وطن کو نیاپاکستان، نئی سوچ، نئی قیادت  اورجشن آزادی 2018 بہت بہت مبارک ہو، چوہدری افضل لنگاہ

پوری پاکستان قوم اورخصوصاً تارکین وطن کو نیاپاکستان، نئی سوچ، نئی قیادت  اورجشن آزادی 2018 بہت بہت مبارک ہو، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری افضل لنگاہ نے پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو 71ویں یوم آزادی پر جو نام نہاد سیاستدانوں سے نجات حاصل ہوئی ہے وہ ہماری تاریخ میں ایک سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]