By Web Editor on January 22, 2018 amazing, animals, but, meet, of, smallest, the, with, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
’بیمبل لی بیٹ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا چمکاڈر ہے ۔دودھ پیلانے والا جانور ہے ۔اس کی کل لمبائی دو اعشاریہ سات سینٹی میٹر ہے یعنی 1 انچ کے قریب۔ لیپٹو فلپس کارلا ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا سانپ ہے۔ اس کی کل لمبائی 10 سینٹی میٹر ہے یعنی 4 انچ اور اس کی موٹائی ایک […]
By Web Editor on January 19, 2018 19, and, beat, cup, Final, lanka, pakistan, quarter, reached, sri, the, under, World اہم ترین, خبریں, کھیل
وانگیری: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی، آئی لینڈرز کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں 188 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، جیہان دانیال 53 رنز […]
By MH Kazmi on January 18, 2018 blind, cricket, Cup final, face, in, India, pakistan, to, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) متحدہ عرب امارات کے شہرعجمان میں پاکستان سری لنکا کو156رنز سے ہراکر بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیاہے۔پاکستان اب شارجہ میں ہفتے کے روز ٹورنامنٹ کافائنل بھارت کیخلاف کھیلے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53
By Web Editor on January 17, 2018 at, everyone, go, hotel, of, places, remote, the, to, wants, where, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: دنیا میں بہت سے لوگ کسی ایسی جگہ وقت گزارنا چاہتے ہیں جہاں شوروغل نہ ہو اور وہاں سے خوبصورت قدرتی مناظر اور مقامات کا نظارہ بھی کیا جاسکے۔ ایسے ہی سیاحوں کےلیے دنیا بھر میں ایسے ہوٹل بنائے گئے ہیں جو عام شہروں بلکہ ہر قسم کی آبادی سے دور پرسکون مقامات پر قائم ہیں۔ ان ہوٹلوں میں […]
By MH Kazmi on January 17, 2018 alone, in, journalism, left, NISAR AHMED NISAR, of, sad, so, teacher, this, Us, World خبریں, کالم
افسردہ تحریر ۔اصغر علی مبارک کے قلم سے تحریک پاکستان کی نامور شخصیت محترم نثار احمد نثار بھی دائی اجل کو لبیک کہہ گے محترم نثار احمد نثار سے مجھے زمانہ طالب علمی کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت ملنے کا شرف حاصل ھوا جب نیشنل سنٹر میں جہموریت کے فروغ کے […]
By Web Editor on January 10, 2018 electronic, in, largest, Las, show, the, Vegas, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرونک کنزیومر الیکٹرونک شو سی سی ایس-2018 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی اس الیکٹرونک شو میں دنیا بھر کے ٹیکنالوجی صارفین کے لیے نت نئی ایجادات اور سہولیات سے مزین الیکٹرونک آلات نمائش کے لیے […]
By Web Editor on January 9, 2018 changed, five, have, innovations, muslims, of, such, that, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا کی چند اہم ترین ایجادات کا سہرہ مسلمانوں کے سر پر ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو کئی ایسے لوگوں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے اپنے عظیم کارناموں سے دنیا کو بالکل تبدیل کر کے رکھ دیا۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے مسلمان بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی […]
By Web Editor on January 6, 2018 academic, center, of, Punjab, reforms, the, view, World اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان اور خاص طور پر پنجاب اس وقت دنیا میں انتہائی شدومد سے کی جانے والی تعلیمی اصلاحات کا مرکز بنا ہوا ہے اور اصلاحات کرنے والوں کی توجہ ان نسلوں کی جانب مرکوز ہے جنہیں اب تک نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی پنجاب سرگرمی سے کام کر رہے ہیں۔ ہر […]
By Web Editor on January 5, 2018 all, celebrating, in, is, kashmir, over, right, self-determination, the, to, today, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق سمیت بیشتر حریت قیادت کو نظربند کردیاہے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کشمیریوں نےبھارتی تسلط سے […]
By Web Editor on January 4, 2018 By, Chinese, family, reducing, surprised, the, together, weight, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ:چین میں اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ایک گھرانے کے تمام افراد نے ایک ساتھ محنت کرکے خود کو تبدیل کیا اور اب انہیں پہچاننا مشکل ہورہا ہے۔ یہ گھرانہ بانسوں کا کاروبار کرتا ہے اور شراب نوشی و بسیار خوری کے بعد اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان تھا۔ اس خاندان میں بیٹے […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 BRIGHTEN, celebrations, fireworks, new, over, sky, with, World, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئے سال کے استقبال کے لئے رنگ و نور کا سیلاب امڈآیا ،نیوزی لینڈ سے شروع ہونے والے سال نو کے جشن سے آسٹریلیا، جاپان ،کوریا اور ہانگ کانگ کا آسماں بھی جگمگا اٹھا ۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی ٹائور کے بعد سڈنی کے ہاربر برج اور جاپان کے ٹوکیو پارک […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 ali, beautiful, blog, By, in, left, legend, people, the, this, Us, who, World, Zain خبریں, کالم
کچھ دن قبل مال روڈ لاہور سے اتفاقاً گزرا تو میری نظر فیروز سنز کی تاریخی عمارت پر پڑی۔ دکان چونکہ ایک عرصے سے بند ہے تو عمارت انتہائی خستہ حالت اختیار کرچکی ہے۔ فیروز سنز، غلام رسول بلڈنگ میں موجود ہوا کرتی تھی۔ اس عمارت کی حالت دیکھ کر مجھے فیض صاحب کا وہ مصرع ’’ہم […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 A, against, Al-Quds, and, decision, Dispute, egypt, embassy's, Eurasylum, from, of, one, raised, resolution, shifting, sided, stop, their, to, USA, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سلامتی کونسل میں یروشلم کی حیثیت پر مجوزہ قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ یروشلم کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر نے ایک صفحے پر […]
By Web Editor on December 7, 2017 ALREADY, AMERICAN, decision-tension, increase, is, Pope, Scared, the, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ دنیا میں پہلے ہی کم تنازعات اور خوف موجود تھا جو امریکا کی طرف سے ایک اور متنازع فیصلہ کر لیا گیا، فیصلے سے مزید کشیدگی بڑھے گی۔ امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر پوپ فرانسس نے اپنے رد عمل میں کہا […]
By Web Editor on December 4, 2017 2, be, cities, hockey, likely, limited, matches, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے اور اس کے بعدنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کے ملتوی ہونے کا ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر اچھا تاثر نہیں گیا، جس کی وجہ سے ورلڈ الیون کے میچز دو شہروں تک محدود ہونے کا امکان ہے۔ ہاکی ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان اگلے برس جنوری میں شیڈول ہے […]
By Web Editor on December 4, 2017 around, charming, done, England, including, Moon's, Super, the, view, was, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
انگلینڈ سمیت دنیا بھر میں آسمان کا نظارہ کرنے والوں نے ’’سپر مون‘‘ کے جلوے دیکھے، گزشتہ شب چاند زمین کے قریب آجانے کے باعث معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آیا۔ رپورٹس کے مطابق چاند کو معمول کی بہ نسبت7فیصد زیادہ بڑا اور 15فیصد زیادہ روشن نظر آیا، حالانکہ یہ فرق انسانی آنکھ […]
By Web Editor on December 2, 2017 According, dams, five, Major, of, reservoir, the, to, Water, World اہم ترین, خبریں, کالم
زمبابوے پانی کے ذخیرے کے حساب سے کاریبا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ اس کا رقبہ 5580 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ کاریبا ڈیم، ڈبل کنکریٹ آرچ ڈیم، براسک ڈیم، اکوسومبو ڈیم، ڈینئیل جانسن ڈیم اور گوری ڈیم کا شمار پانی ذخیرہ کرنے کے حوالے سے دنیا کیے بڑے ڈیموں میں ہوتا […]
By Web Editor on December 2, 2017 area, of, rule, the, unique, where, womens, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایسٹونیا: دنیا میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں زندگی کے تمام معاملات خواتین سنبھالتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق زندگی کے تمام معاملات خواتین کے سنبھالنے کی وجہ یہ نہیں کہ ان خواتین کو مردوں سے کوئی پرخاش ہے بلکہ مہینے کے آخر میں علاقے کے تمام مرد ماہی گیری کے لیے اپنے گھروں سے دور چلے […]
By Web Editor on December 1, 2017 2018, Announced, be, cup, football, the, today, will, World اہم ترین, خبریں, کھیل
ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج کیا جائے گا۔ آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا، جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، جرمنی نے 2014 میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل […]
By Web Editor on November 29, 2017 shadow, shuffle, war, World اہم ترین, خبریں, کالم
کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اس ترقی یافتہ دور میں انسان ہوش اُڑا دینے والی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے بعد اپنی ہی موت کا سبب بن جائے گا۔ ایک چھوٹی رائفل، پستول سے لے کر کلاشنکوف اور پھر میزائل ٹیکنالوجی تک سب کچھ انسان نے اپنے دماغ سے تخلیق کیے، مگر […]
By Web Editor on November 29, 2017 bread, Double, first, from, made, of, prepare, snake, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہیلنسکی: فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کی ہے اور کہا ہے کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی واحد مصنوعہ ہے جسے فروخت […]
By Web Editor on November 23, 2017 countries, fastest, in, of, ten, the, train, which, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا کی سب سے تیز رفتار ٹرین جاپان میں ہے۔ اس ٹرین کی رفتار 603 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ٹرین کی بدولت دنیا کے فاصلے سمٹ کر رہ گئے ہیں۔ پہلے لوگ پیدل قافلوں کی صورت میں سفر کیا کرتے تھے۔ ٹرین کی وجہ سے یہ مہینوں پر مقید فاصلے دنوں میں […]
By Web Editor on November 21, 2017 five, government, longest, of, politicians, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیمرون کے صدر بیالیس برس سے حکومت میں ہیں جبکہ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے 1980ء سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ حکمرانوں کی ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا اقتدار کبھی ختم نہ ہو اور وہ ہمیشہ طا قت کی کرسی پر بیٹھے رہیں۔ جمہوری معاشروں میں حکمرانوں کی یہ خواہش پوری […]
By Web Editor on November 17, 2017 coming, earthquakes, Horizontal, in, six, the, World اہم ترین, خبریں, کالم
1556 میں چین میں آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد جاں بحق ، بڑی تعداد میں لوگ معذور ہوگئے انسان ہوش سنبھالنے کے بعد اب تک زمین پر ہزاروں ایسے زلزلوں کا مشاہدہ کر چکا ہے جن میں کروڑوں لوگ مارے گئے۔ اگرچہ کرہ ارض پر آنے والے ایسے […]