counter easy hit

World

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین کی کمیونسٹ جماعت نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بنتے ہی امریکا اور چین کے درمیان جنگ کے آثار نمایاں ہوتے جارہے ہیں۔ایسا ہوا تو دنیا دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی۔ امریکی صدر […]

جائلز کلارک ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان لائینگے، شہریار

جائلز کلارک ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان لائینگے، شہریار

جائلز کلارک اور آئی سی سی کے سیکیورٹی ماہر کے دورہ لاہور کے بعد کئی ملکوں نے اپنی ٹیمیں پاکستان بھیجنے پر جبکہ جائیلز کلارک نے موجودہ کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون لانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل […]

کالے خون والی دنیا کی سیاہ ترین مرغی

کالے خون والی دنیا کی سیاہ ترین مرغی

جاوا: انڈونیشیا میں پائی جانے والی اس مرغی کو دنیا کی کالی ترین مرغی کہا جاسکتا ہے جو سر سے پیر تک سیاہ ترین ہے اور اگر آپ اس پر بھی حیران نہیں ہیں تو جان لیجیے کہ اس کا حلق اور اندرونی اعضا تک سیاہ ہیں۔ گمان ہوتا ہے کہ مرغی کو باہر اور اندر سے سیاہی […]

قطر ایئر ویز کا طویل ترین دورانیے کی فلائٹ کا عالمی ریکارڈ

قطر ایئر ویز کا طویل ترین دورانیے کی فلائٹ کا عالمی ریکارڈ

قطر ایئرویز نے طویل ترین دورانیے کی فلائٹ کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر 920 نےقطر کے دارالحکومت دوہا سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ تک کا مسلسل سفر 16گھنٹے اور 23منٹ میں طے کیا ۔ اس دوران طیارے نے14ہزار 535کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ۔ اس سفر کی […]

پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں

پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں

دو ہزار پانچ کے زلزلے نے ایک ٹانگ چھینی لیکن ہمت اور حوصلہ نہ چھین پایا۔پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں۔ایک ٹانگ سے اسکینگ کرتی ہیں،بڑے بڑوں کو چیلنج دیتی ہیں،یہ جواں سال لڑکی دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا کے پیرالمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے بھی پُرعزم […]

سمندری ونڈ ٹربائن سے بجلی بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

سمندری ونڈ ٹربائن سے بجلی بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

ڈنمارک: سمندر میں نصب دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن نے ہوا سے مسلسل 24 گھنٹے تک بجلی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے جس کے مطابق اس نے گزشتہ ہفتے ایک دن میں 9 میگاواٹ بجلی تیار کی اور دنیا کی تمام ونڈ ٹربائنوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈنمارک میں ہوا سے بجلی […]

کینسر کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کینسر کا عالمی دن آج منایا جائے گا

دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے جس کامقصد سرطان سے آگاہی اوراس مرض سے بچاؤکے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے سول سوسائٹی، حکومتوں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، مذاکرے، واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا […]

فیفا ورلڈ کپ 2018، ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان

فیفا ورلڈ کپ 2018، ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان ہے۔ فٹبال کے عالمی قوانین وضع کرنے والے ادارے آئی ایف اے بی کے ڈائریکٹر ڈیوڈ ایلیرے نے دعویٰ کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو اسسٹنٹ ریفریز (وی اے آر ) کا استعمال ممکن ہوسکے گا۔ اس کی آزمائش کئی ممالک […]

آنکھوں کے ڈیلے باہرنکالنے والے پاکستانی لڑکے کی دنیا بھرمیں دھوم

آنکھوں کے ڈیلے باہرنکالنے والے پاکستانی لڑکے کی دنیا بھرمیں دھوم

لاہور: آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے والا پاکستانی لڑکا اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے بعد نہ صرف ملک بھر میں مقبول ہوگیا بلکہ نوجوان نے عالمی میڈیا کی بھی توجہ حاصل کرلی۔ لاہور کے 14 سالہ رہائشی احمد خان کے پاس خداداد صلاحیت ہے کہ وہ اپنی آنکھ کے ڈیلے 10 ملی […]

عالمی یوم حجاب: نیویارک میں مسلم وغیر مسلم خواتین کی شرکت

عالمی یوم حجاب: نیویارک میں مسلم وغیر مسلم خواتین کی شرکت

عالمی یوم حجاب کے موقع پر نیویارک میں امریکی پرچموں کو سر پر حجاب کی صورت میں باندھ کر مسلم اور غیر مسلم خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی،برطانوی وزیر اعظم بھی یورپ بھر میں حجاب کے خلاف کریک ڈاؤن پر بول اٹھیں کہا خواتین کو کیا پہننا ہے یہ ان کی چوائس ہونی […]

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، ہر داڑھی والے مرد اور حجاب والی عورت کو ممکنہ دہشت گرد نہیں سمجھنا چاہیے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ مغرب اور جنوبی […]

خیبر پختونخوا کیلئے عالمی بینک کا قرضہ التواء کا شکار

خیبر پختونخوا کیلئے عالمی بینک کا قرضہ التواء کا شکار

عالمی بینک خیبرپختونخوا حکومت کے بعض محکموں سے مطمئن نہیں جس کے باعث صوبے کیلئےبینک کا قرضہ التواء کا شکار ہوگیا ہے ۔ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے کل پشاور میں اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ قرضے کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں ۔سرکاری […]

ارجنٹینا: 2000 افراد کا ایک ساتھ تیراکی کا عالمی ریکارڈ

ارجنٹینا: 2000 افراد کا ایک ساتھ تیراکی کا عالمی ریکارڈ

ارجنٹینا کی ایک جھیل میں تقریباً دو ہزار افراد نے فلوٹنگ کرکے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔ ارجنٹینا کے جنوب مشرقی صوبے بیونس آئریز میں فیسٹول کا انعقاد کیاگیا،جہاں ایک جھیل میں انیس سو اکتالیس افراد نے تیس سیکنڈ تک ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر جھیل پر فلوٹنگ کا مظاہرہ کیا، […]

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے مزید آٹھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کومنظور کرلیا ہے ۔ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے آٹھ ناموں کی تجویز دی تھی۔ ان مقامات میں چولستان کا ڈراوڑقلعہ ، بلوچستان میں موجود ہنگول کا میدانی علاقہ ،سندھ میں […]

دنیا تیسری جنگ کے دہانے پر ہے، میخائل گوربا چوف

دنیا تیسری جنگ کے دہانے پر ہے، میخائل گوربا چوف

سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف نے خبردار کیا ہے کہ دنیا تیسری جنگ کے دہانے پر ہے،نیٹو اور روسی افواج آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہیں،ٹرمپ اور پیوٹن مل کر عالمی جنگ کو روکیں۔ غیرملکی جریدے میں شائع مضمون میں میخائل گورباچوف لکھتے ہیں کہ دنیا مسائل سے گھری ہے، لیکن اِس میں […]

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے بارے میں، یہ بے سروپا تاثر قائم ہے کہ یہ صرف امیروں کا ایک کلب ہے۔ ہر سال یہاں دنیا بھر کے انتہائی ممتاز سیاست دانوں، سربراہانِ مملکت، صف اول کی کاروباری و صنعتی شخصیات، انسان دوست اور سماجی کارکن اور ذرایع ابلاغ کی اہم شخصیات و […]

چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن، بچہ صحت یاب –

چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن، بچہ صحت یاب –

امریکا میں معدومی کے خطرے سے دوچار نسل کی چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن ہو ا اور اب بچہ صحت یاب ہو گیا ہے۔ سان ڈیگو: (ویب ڈیسک) امریکا کے شہر سان ڈیگو کے چڑیا گھر کے سفاری پارک میں پہلی بار روڈریگز فروٹ بیٹ کا سی سیکشن کیا گیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے […]

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی کمپنی شمیزو کارپوریشن اوشین سپائرلز کے نام سے زیر آب شہروں کی تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ لاہور: سائنسدانوں کے خیال میں سمندروں کی سطح میں اضافے کے نتیجے میں زمین کا بڑا حصہ سمندری پانی کی نذر ہوسکتا ہے اور اسی خطرے کو دیکھتے ہوئے جاپان میں سمندر کے اندر […]

بالکل بدلی ہوئی دنیا

بالکل بدلی ہوئی دنیا

سردیاں جو کسی گرم بستر میں آرام کر رہی تھیں لگتا ہے کسی نے ان کے بستر کا کوئی نقاب اور کونا ایسا الٹا ہے کہ سردی ان کی گرفت سے نکل گئی ہے اور چار سو پھیل گئی ہے، ایسی کہ سرد موسم کے عادی بھی پریشان ہو گئے ہیں لیکن معلوم یہ ہوا […]

سوشل میڈیا پر چہرہ چھپانے والی لڑکی دنیا بھر میں مقبول

سوشل میڈیا پر چہرہ چھپانے والی لڑکی دنیا بھر میں مقبول

پولینڈ: فیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر راتوں رات مقبولیت حاصل کرنا بہت آسان ہے لیکن یہ ان کے حصے میں آتی ہے جو کسی فن یا ہنر کے ماہر ہوتے ہیں لیکن پولینڈ کی ایک لڑکی نے اپنی تصاویر میں شعوری طور پر چہرہ نہ دکھاتے ہوئے بھی انسٹاگرام پر غیرمعمولی مقبولیت حاصل کرلی […]

ٹرمپ صدر بن گئے، امریکا کیساتھ دنیا بھر میں مظاہرے شروع

ٹرمپ صدر بن گئے، امریکا کیساتھ دنیا بھر میں مظاہرے شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ دارالحکومت واشنگٹن میں دکانوں اور گاڑیوں پر حملے کیے گئے، جبکہ پولیس کی جانب سے اب تک 225سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ امریکا بھر میں طلبا نے بھی بھرپور احتجاج کیا اور کلاسوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔ امریکی […]

امریکا میں نئے صدر کی آمد،عالمی رہنماؤں کا ردعمل

امریکا میں نئے صدر کی آمد،عالمی رہنماؤں کا ردعمل

امریکا میں نئے صدر کی آمد پر عالمی رہنماؤں نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روسی وزیراعظم نے امریکا سے تعلقات میں بہتری کے لیے ہاتھ بڑھایا تو جرمنی کے وائس چانسلر نے عالمی برادری کو مشکل وقت سے خبردار کیا۔ امریکا میں نئے صدر کی آمد پر جہاں مظاہرے ہورہے ہیں وہیں بیانات […]

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم نواز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ ہوگئے۔ وہ سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل اینتونیو گٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے چیئرمین پروفیسر کلاز کی دعوت پر فورم میں […]