counter easy hit

World

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

تحریر : احمد اجمل، ملتان پچھلے 70 سالوں سے کشمیر جنت نظیرظلم کی نہ ختم ہونے والی داستان بنا ہوا ہے۔ ایسا ظلم کے پوری دنیا میں اس طرح کے ظلم کی مثال نہیں ملتی۔ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آٹھ لا کھ فو ج داخل کی ہوئی جس نے دن رات کشمیر […]

ڈپلی کیٹ

ڈپلی کیٹ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں جڑواں بچوں کی پیدائش کوئی نئی بات نہیں کیونکہ پیدائش و اموات ایک حقیقت ہے اور ہر ذی روح کو دنیا میں آنکھیں کھولنے کے بعد موت تک کا سفر کرنا ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ دنیا میں چندمنٹوں کیلئے اور کئی افراد سالہا […]

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

ہفتے کے روز سانپوں کا عالمی دن منایا گیا۔ سانپوں کی معلوم اَقسام کی تعداد تقریباً 3،000 دنیا بھر کے جنگلات، برفیلی آب و ہوا اور سمندروں میں موجود ہیں۔ جو 30 فٹ ( 9 میٹر ) اور چند انچ کے سائز میں ہیں۔ اِن میں سے محض تقریباً 375 سانپ زہریلے اور انسانوں کے […]

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

تحریر : میر افسر امان کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان ترک فوج کے کچھ باغیوں نے عوامی جمہوریت حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کر دی۔آرمی چیف کو ہیڈ کواٹر میںیرغمال بنا لیا گیا۔ باغی فوجیوں نے اسپیل فورس کے ہیڈ کواٹر پر قبضہ کر لیا۔ پارلیمنٹ پر قبضہ کر کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے […]

دور خود غرضی اور ایدھی کا طرز زندگی

دور خود غرضی اور ایدھی کا طرز زندگی

تحریر : حافظ شاہد پرویز مسلم امہ اور خاص طور پر دنیا میں بسنے والی تمام اقوام کو اچھے انسانوں کی ضرورت ہر وقت رہتی ہے اور ایسے افراد جنہوں نے اپنی ذات کو ترک کرکے دوسرے لوگوں کے لئے خدمات فراہم کی ہوں اور خود کو مٹی میں ملا کر غیروں کیلئے محلات کے […]

ممکنات کا کھیل‎

ممکنات کا کھیل‎

تحریر : عماد ظفر کامیابی ایک ایسا لفظ ہے جسے دنیا کا ہر شخص اپنے سے وابستہ دیکھنا چاہتا ہے. دنیا میں بستے اربوں افراد کامیابی کا خواب لیئے ہر آن اس کو حاصل کرنے کیلئے اپنے اپنے تئیں سعی کرتے ہیں. لیکن کامیابی سب کو نصیب نہیں ہوتی. مشہور سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن […]

کشمیر کی آزادی اور امریکہ

کشمیر کی آزادی اور امریکہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے اپنے پیار ی الہامی کتاب قرآن مجید میں صاف صاف ارشاد فرمایا ہے کہ یہود و نصریٰ تمھارے (مسلمانوں کے ) دوست نہیں ہو سکتے ۔ ہم بحثیت مسلمان کتنی سادہ قوم ہے ایمان تو اللہ واحد کی ذات پر رکھتے ہیں ، عبادت اللہ پاک […]

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

تحریر : علی عمران شاہین رمضان المبارک کے آخری ایام کرئہ ارض کے کونے کونے میں زخموں سے چور اور دکھوں، تکلیفوں سے رنجور امت مسلمہ کیلئے مزید کربناکی میں گزرے۔ دنیا میں مسلم امہ کیلئے امیدوں کا مرکز بننے والے ترکی پر دہشت گردوں نے ہولناک حملہ کیا۔ ان کا نشانہ استنبول کا ہوائی […]

مکروہ کاروباری حضرات کس سزا کے مستحق ہیں؟

مکروہ کاروباری حضرات کس سزا کے مستحق ہیں؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ویسے تو دنیا میں سب سے مہنگی ڈش سانپ کا سوپ ہے جو کہ چائنا میں انتہائی مہنگے داموں اعلی ہوٹلوں میں بکتی ہے اور دنیا بھر سے آئے ہوئے سیاح اور مقامی دولت مند افراد مزے لے لے کر اسے پیتے اور ڈکارتے ہیں ویسے بھی چائنا میں […]

ناممکن ہے ایدھی تجھ سا ہونا

ناممکن ہے ایدھی تجھ سا ہونا

تحریر: نادیہ خان بلوچ اگر تاریخ اٹھا کے دیکھی جائے تو آج تک پوری دنیا میں عام انسانوں میں بہت ہی کم ہی ایسی کوئی ایک مثال ملتی ہے جہاں ایک عام آدمی نے امیر ترین غریب انسان کی زندگی بسر کی ہو. جس نے اپنا کل اپنا آج اور اپنا مستقبل دوسروں کی خدمت […]

آبادی میں اضافہ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ

آبادی میں اضافہ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ

تحریر : عقیل خان دنیا میں آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہر سال 11جولائی کو 1989سے منایا جا رہا ہے۔اس دن دنیا بھر میں مختلف سیاسی ، سماجی تنظیمیں، این جی اوزمختلف تقاریب کا اہتمام کرتی ہیں۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد آبادی میں اضافے کے باعث […]

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

تحریر : محمد آصف اقبال آج دنیا تشدد سے پریشان ہے۔تشدد کے علمبردار ہر زمانے میں تشدد کا فروغ امن و امان کے قیام کے نام کر تے آئے ہیں اور یہی کچھ آج بھی جاری ہے۔فی الوقت “امن و امان “کے نام پر تشدد کے فروغ کی مثال امریکہ سے ہے۔ وہی امریکہ جو […]

والد کا مقام

والد کا مقام

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]

زندگی کی حقیقتیں

زندگی کی حقیقتیں

تحریر: صہیب سلمان انسان کی ازل سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ دنیا میں ہر چیز حا صل کرلے چاہے اس کیلئے اسے کچھ بھی کرنا پڑے ۔لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہر چیز ہر کسی کو نہیں ملتی کیو نکہ یہ قدرت کا قانون ہے کہ وہ اپنی مرضی سے جسے چاہے […]

عالمی یوم آبادی اور ہمارے ملک کا منظر نامہ

عالمی یوم آبادی اور ہمارے ملک کا منظر نامہ

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت چند ممالک کو چھوڑ کر پوری دنیا میں بڑھتی آبادی ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔اس مسئلہ کے تدارک کے لئے ہی ہر سال عالمی یوم آبادی کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ عالمی سطح پر اس سال بھی بڑے پیمانے پر 11 جولائی بروز سوموار عالمی یوم آبادی […]

مسیحا عبدالستار ایدھی

مسیحا عبدالستار ایدھی

تحریر: سید علی جیلانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی عطا فرمائی اور اسکو امانت رکھا یعنی ہر نفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ انسان کا زندگی سے لے کر موت تک کا ٹائم ایک امتحان ہے کچھ لوگ دنیا میں اس ٹائم میں ایسے کام انجام دیتے ہیں کہ دنیا میں ہر لوگ […]

عبدالستار ایدھی کے وفات کو انسانیت کی خدمت کی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ شوکت مقبول بٹ

عبدالستار ایدھی کے وفات کو انسانیت کی خدمت کی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ شوکت مقبول بٹ

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) عبدالستار ایدھی کے وفات کو انسانیت کی خدمت کی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انسانیت کے لئے کی جانے والی خدمات پر عبدالستار ایدھی کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے ۔ انسانیت آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئی ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا […]

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم عبدالستار ایدھی

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم عبدالستار ایدھی

تحریر : ڈاکٹر حناء امبرین، ریاض یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے جب عبدالستار ایدھی جیسا نایاب انسان موجود تھا جس نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھنے کے ساتھ ساتھ دنیا کو یہ باور کروایا کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے۔ فرشتہ صفت، […]

سعودی عرب میں پاکستانی دہشت گرد؟

سعودی عرب میں پاکستانی دہشت گرد؟

تحریر : سید انور محمود پاکستانی عوام پوری دنیا میں کہیں بھی ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور طریقے سے مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان جو خود دہشت گردی کا بدترین شکارہےلیکن دہشت گردوں کے مقابلے میں کبھی بھی جھکا نہیں، ان چاراسلامی ملکوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے جو گزرئے ہوئے ماہ رمضان 2016 میں […]

رسید، قائد اعظم ثانی اور سید وحید

رسید، قائد اعظم ثانی اور سید وحید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک معرض وجود میں آنے والا تھا جس کی بنیاد ایک خاص نظریے پر تھے۔اس تحریک کے سرخیل نے اپیل کی کہ مجھے اس نیک مقصد کے لئے پیسے چاہئیں۔جہاں اہل دولت نے تجوریا کھولیں وہیں ننھے منے بچوں نے بھی اپنی خرچی سے […]

حاجی محمد جاوید عظیمی کی اہل اسلام کو صمیم قلب سے عیدالفطر کی مبارکباد

حاجی محمد جاوید عظیمی کی اہل اسلام کو صمیم قلب سے عیدالفطر کی مبارکباد

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اہل اسلام کو صمیم قلب سے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو صمیم قلب سے عید الفطر کی مبارکباد پیش […]

کتے

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا، سلوتریوں سے دریافت کیا، خود سر کھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے، بکری کو لیجیے دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی، یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے لگے کہ کتا وفادار جانور ہے۔ اب […]

بھارتی ایٹمی صلاحیت یا انہونی موت

بھارتی ایٹمی صلاحیت یا انہونی موت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ایک سطری انتہائی خطرناک خبر نے بھارتیوں میں سخت تشویش کی لہر دوڑا رکھی ہے اور پوری دنیا بھی تھر تھر کانپنے لگی ہے۔ خبر یوں ہے کہ”بھارت کے ایٹمی پاور پلانٹ سے مضر شعاعوںکا اخراج ہوہا ہے”یہ بات بھارتی ایٹمی صلاحیت پر عدم اعتماد پیدا کرتی ہے۔اور اس […]

ن لیگ کی صفوں میں بغاوت کی سرسراہٹ

ن لیگ کی صفوں میں بغاوت کی سرسراہٹ

تحریر : عبدالرزاق سیاست کی بساط تو پوری دنیا میں سجتی ہے لیکن جو سیاسی منظرنامہ سرزمین پاکستان کے باشندوں کو دیکھنے کو ملتا ہے وہ شاید دنیا کے کسی اور ملک کے نصیب میں نہیں ہے اور یہ اعزاز بھی پاکستان کو ہی حاصل ہے کہ سیاست دان یہاں جمہور کے کندھوں پر سوار […]