counter easy hit

World

شعور ذات

شعور ذات

تحریر: شاز ملک فرانس دنیا میں جب انسان اپنی پہلی سانس لیتا ہے تو قدرت کی طرف سے ودیعت کردہ احساس میں کہیں نہ کہیں اسکے شعور میں یہ آگاہی دل کی دھڑکنوں اور سانسوں کی روانی میں ہوتی ہے کے وہ ایک انجانی دنیا میں قدم رکھ چکا ہے جہاں قدرت کے متیّن کردہ […]

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

تحریر : سید توقیر زیدی برطانوی عوام نے بالآخر اپنا فیصلہ سنا دیا اور بہت معمولی اکثریت سے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ 51.9 فیصد ووٹ نکلنے کے حق میں اور 48.1 فیصد ووٹ رہنے کے حق میں آئے۔ اتنی معمولی اکثریت کا فیصلہ بھی اسی طرح لاگو ہوگا […]

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

تحریر: ایم پی خان عالمی سطح پر دنیا کی ناکام ترین ریاستوں کا اندازہ لگانے اوردرجہ بندی کرنے کے لئے جو پیمانہ استعمال ہوتا ہے، اسے کمزور ریاست ہائے انڈیکس (FSI, Fragile States Index) کہا جاتا ہے۔ یہ پیمانہ 2005 میں امریکی ماہرین نے فارن پالیسی میگزین 2005 میں ایک رپورٹ کے بعد وضع کیا۔ […]

ادائیگی زکوٰة کا حکم

ادائیگی زکوٰة کا حکم

تحریر : رانا اعجا ز حسین زکوٰة کے اصل معنی پاکیزگی کے ہیں ،زکوٰة کی ادائیگی مال کو پاک کرتی ہے۔ توحید ورسالت کے اقرار اور اقامت صلوٰة کے بعد زکوٰة اسلام کا تیسرا رکن ہے، قرآن مجید فرقان حمید میں ستر سے زیادہ مقامات پر اقامت صلوٰة اور ادائے زکوٰة کا ذکر اس طرح […]

غلطی پر کون

غلطی پر کون

تحریر : زکیر احمد بھٹی جب سے انسان پیدا ہوا ہے اس وقت سے ہی ایک بات تو سچ اور مخلص ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے جس طرح آج ہم اپنے آپ کو دنیا کے سب سے بڑے مسلمان سمجھتے ہے اور ہمیشہ ہی دوسروں میں غلطی تلاش کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں […]

برطانوی ریفرینڈم

برطانوی ریفرینڈم

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل چوبیس جون بروز جمعہ برطانیہ میں ہونے والے ریفرینڈم نے برطانوی حکومت سمیت پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔سب تجزیے سب اندازے غلط ثابت کر دیے۔ریفرینڈم کے نتائج آنے کے بعد دنیا حیران رہ گئی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔جی ہاں ہو سکتا ہے برطانوی عوام نے […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

آنکھیں لہو لہو ہیں

آنکھیں لہو لہو ہیں

تحریر: نادیہ خان بلوچ کوٹ ادو صابری گھرانہ واحد ایسا گھرانہ ہے جس نے قوالی کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک نام پیدا کیا. صابری گھرانے نے قوالی میں ایک نئی روح پھونکی. اسے ایک الگ انداز دیا. مختلف قوم و مذاہب کے لوگ جو قوالی میں گائے جانے والے […]

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر دنیا کی ناکام ترین ریاستوں کااندازہ لگانے اوردرجہ بندی کرنے کے لئے جو پیمانہ استعمال ہوتا ہے، اسے کمزور ریاست ہائے انڈیکس (FSI, Fragile States Index)کہا جاتا ہے۔یہ پیمانہ 2005 میں امریکی ماہرین نے فارن پالیسی میگزین 2005 میں ایک رپورٹ کے بعد وضع کیا اس پیمانے […]

رمضان المبارک اور ہماری زمہ داری

رمضان المبارک اور ہماری زمہ داری

تحریر : نسیم الحق زاہدی آج مادیت، حرص اور دنیا پرستی نے انسان سے اس کا مقصدحیات ہی چھین لیا ہواہے۔ ایک ایک فردکی آمدن ایشیا اورافریقہ کے بعض ممالک کے سالانہ بجٹ سے زیادہ ہے اورآدمیت پھربھی ایڑیاں رگڑرہی ہے انسان فاقوں سے مرررہے ہیں قحط وبائوں قدرتی آفات اور جنگوں کے باعث کروڑوں […]

اور لیاقت آباد چھوڑ دیا

اور لیاقت آباد چھوڑ دیا

تحریر : وقارانساء لیاقت آباد میں آنکھ کھولنے والے امجد صابری شہید آج لیاقت آباد چھوڑ کر ملک عدم سدھار گئے لیاقت آباد جہاں پر انہوں نے پیدائش سے لے کر دنیا سے رخصت ہونے کا وقت گزارا جس علاقے کو وہ کبھی چھوڑنا نہیں چاہتے تھے –آج اس گھر اور علاقے کو ھمیشہ کے […]

اف میرے خدا

اف میرے خدا

تحریر : ممتاز ملک پاکستان کا ایک اور لعل مٹی میں رول دیا گیا . قوالی کی دنیا کا چمکتا ستارہ اور دنیا بھر میں اپنے انداز اور اخلاق سے پاکستان کا نام بلند کرنے والے امجد صابری قتل کر دیئے گئے. آج پاکستان میں سولہواں روزہ افطار ٹرانسمیشن میں شرکت کے لیئے لیاقت آباد […]

کڑوا سچ

کڑوا سچ

تحریر: شیخ توصیف حسین دنیا میں گھوڑوں کی ہزاروں اقسام ہیں اور ہر ملک کے گھوڑوں کی اپنی عادات قدو قامت پھرتی عقلمندی وفاداری مہارت اور رفتار کی بناء پر قدروقیمت اور پہچان ہے گاڑیوں جہازوں ٹینکوں کے دور سے قبل جنگی دنیا میں گھوڑے کو ایک بہت ہی اہم مقام رہا ہے دنیا کے […]

وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بجٹ اور ترجیعات کا تعین

وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بجٹ اور ترجیعات کا تعین

تحریر : اصغر حیات دنیا کو اس وقت دو بڑے مسائل کا سامنا ہے ، پہلا دہشتگردی اور دوسرا موسمیاتی تبدیلی ،دہشتگردی سے عالمی معشیت کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے اور لاکھوں لوگ اس کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں ،عالمی دہشتگردی انڈیکس کے مطابق سال 2014 میں دہشتگردی […]

دنیا کے کسی ملک میں حکمرانوں کے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں پر گولی نہیں چلاتا، وسیم بٹ

دنیا کے کسی ملک میں حکمرانوں کے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں پر گولی نہیں چلاتا، وسیم بٹ

آئرلینڈ ڈبلن (پ ر) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مرکزی رہنما وسیم بٹ نے گذشتہ دنوں ڈبلن میں ایک افطار پارٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس سلطنت کے حکمران اپنی زیر نگرانی میں دہشت گردوں کے ساتھ مل کر معصوم اور نہتے لوگوں کو قتل کرائے تو ایسے قاتلوں کو اقتدار میں […]

ہماری زبان اور اس کے تقاضے

ہماری زبان اور اس کے تقاضے

تحریر : عفت بھٹی زبان ہمیشہ سے رابطے کا ایک ایسا جز رہی ہے کہ جس نے زندگی کو آسان کر دیا اپنے خیا لات کی واضح ترسیل کے زریعے ہی کمیونیکیشن آگے بڑھتی گئی اور روابط کے سفر میں ترقی کی ہمرکاب ہوئی۔ دنیا میں بہت سی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں۔ اس […]

اب نہیں تو کب؟

اب نہیں تو کب؟

تحریر: شاہ بانو میر حالیہ امریکہ میں ہوئی دہشت گردی نے جیسے ایک بار پھر پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے٬ سال 2001 میں 9 11 کے بعد سے دنیا جس انداز سے ادھیڑ کر دہشت گردی کو بری طرح سے پھیلا دیا گیا ٬ سب اہل دانش غور و فکر میں مبتلا […]

ایک تاریخ، عظیم باکسر محمد علی کلے 1942 – 2016

ایک تاریخ، عظیم باکسر محمد علی کلے 1942 – 2016

تحریر: محمد بختیار وہ جنوری 17 1942 کو امریکہ میں پیدا ہوا، کس کو معلوم تھا کہ ایک سیاہ فام گھرانے میں پیدا ہونے والا یہ بچہ بڑا ہو کر دنیا کی کھیلوں کی تاریخ میں نیا باب رقم کرے گا۔ وہ دنیائے باکسنگ کی تاریخ کا عظیم ترین ہیوی ویٹ باکسر بن کر اُبھرا۔ […]

تعلیم سب کے لیے

تعلیم سب کے لیے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال علم کسی بھی ملک کی ترقی اور امن کا ضامن ہوتا ہے ۔ترقی ہر طرح کی اس میں شامل ہے مثلاََ مذہبی، لسانی، معاشی، اقتصادی، جغرافیائی اور سیاسی وغیرہ ۔تعلیم کے بغیر امن اور ترقی کا تصور ممکن نہیں ہے۔یہ بات تقریبا سبھی سابقہ موجودہ حکمران کہتے رہے ہیں […]

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

تحریر: چوہدری غلام غوث جیسا کہ ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دنیا کا ہر بچہ دینِ فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔ مگر اُس کے والدین اسے اس دین کا پیروکار بنا دیتے ہیں جس پر وہ خود چل رہے ہوتے ہیں۔ ایسے ہی دنیا کا ہر بچہ وہ زبان قدرتی طور پر سیکھ […]

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

تحریر : حفیظ خٹک اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی سطح پر خون عطیہ کرنے کا دن (World Blood Donor Day)ہر سال ماہ جون میں منایا جاتا ہے ، وطن عزیز میں بھی اس دن کوقومی اور صوبائی سطح پر منایا جاتا ہے۔ حکومت سندھ کی وزارت صحت کے زیر اہتمام بھر پور انداز میں […]

قانون سو رہا ہے

قانون سو رہا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعد اس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہو گئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلاتھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اورسیٹ پر […]

سیکیورٹی ایجنسیوں پر غیر ضروری تنقید‎

سیکیورٹی ایجنسیوں پر غیر ضروری تنقید‎

تحریر : عماد ظفر سیکیورٹی ایجنسیوں پر تنقید ہمارے ہاں ایک فیشن بن چکا ہے. یہ تنقید نہ صرف لبرل یا انسانی حقوق کے چیمپیئن کا درجہ دلاتی ہے بلکہ بیرونی فنڈنگ اور پیسے کے دروازے بھی کھول دیتی ہے.شاید ہی ہمارے علاوہ دنیا میں کوئی اور ایسا ملک ہو جہاں ہمہ وقت اپنی ہی […]

فریب زدہ لالچی قیادت

فریب زدہ لالچی قیادت

تحریر: ڈاکٹر احسان باری کچھ لو گوں کا خیال ہے کہ پاکستانی سیاست میں چوہے بلی کا کھیل شروع ہو چکا ہے دیگر افراد کہتے ہیںکہ جنگل میں مورناچا کس نے دیکھاکی طرح پُتلیوں کا تماشا ہورہا ہے جس کی ڈوریاں کسی اورکے ہاتھ میں ہیں۔یہودیوں نے جب مسلمانوں پر بھرپور وار کرنے کی پلاننگ […]