counter easy hit

World

یوم تکبیر ۔جب پاکستان ایٹمی ملک بنا

یوم تکبیر ۔جب پاکستان ایٹمی ملک بنا

تحریر: محمد شاہد محمود دنیا کے معتبر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء میں دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 270 تھی جو اب کم ہوکر 16 ہزار 300 پر آگئی ہے۔ ان میں سے تقریباً چار ہزار ہتھیار […]

سوات کی بیٹی

سوات کی بیٹی

تحریر : سید امجد حسین بخاری سوات میں شدت پسندوں کے خلاف فوج کے آپریشن کا آغاز ایک لڑکی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو سے کیا گیا۔ اس ویڈیو سے دنیا بھر میں پاکستان میں شدت پسندی کو ہدف تنقید بنایا گیا۔ آ پریشن کے دوران ہی شدت پسند وں کے حوالے سے خبریں موصول […]

کہاں ہیں تمہارے دعوے ۔۔۔اور یہ ہے حقیقت

کہاں ہیں تمہارے دعوے ۔۔۔اور یہ ہے حقیقت

تحریر: رقیہ غزل حسبِ موقع چند ہفتے قبل ٹائمزآف ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی سو بہترین جامعات کی فہرست جاری کی ہے اس عالمی رینکنگ کے مطابق امریکہ ٹاپ تھری جامعات کے ساتھ سرفہرست ہے اور اسکی” ہارورڈ ”یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعہ قرار پائی ہے جبکہ برطانیہ اپنی دس بہترین جامعات کے ساتھ دوسرے […]

ہومیو پیتھی کا عاشق

ہومیو پیتھی کا عاشق

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہومیوپیتھک دنیا کا واحد بے ضرر موچر قدرتی طریقی علاج ہے جسکو دریافت ہوئے دو سو سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر آج تک کوئی سائیڈ افیکٹ سامنے نہیں آیا۔ القلم (قرآن پاک) قلم کی حرمت ۔اہل ایمان کا شیوہ ہے۔ قلم کی اہمیت احساسیت اور افادیت […]

عورتوں کے حقوق

عورتوں کے حقوق

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا خواتین کے وہ کون سے حقوق ہیں جن کو حاصل کرنے کئے لئے دنیا بھر کی عورتیں سٹرکوں پر آنے کئے لئے مجبور ہو جاتیں ہیں ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی خواتین کا دن بیان بازی، میٹنگ، جلسہ وغیرہ منعقد ہونے کے بعد بغیر نتائج کے ختم […]

وہ کیا گردوں تھا ؟

وہ کیا گردوں تھا ؟

تحریر: شاہ بانو میر کبھی اے نوجوان مسلم تصور بھی کیا تو نے؟ وہ کیا گردوں تھا جس کا ہے تو اِک ٹوٹا ہوا تارا؟ لکھنے سے پہلے قرآن پاک کو کھولئے تحریر سے متعلقہ مواد ویسے ہی حاصل کیجیۓ جیسے علامہ اقبال کرتے تھے اور تحریر کو لازوال سچائی عطا کریں پھر آپکو علم […]

کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ اور پورٹل ویب سائٹ

کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ اور پورٹل ویب سائٹ

تحریر : محمد عتیق الرحمن دنیا جدیدیت کی طرف رواں دواں ہے ۔ہرروز کوئی نئی ایجادیا کوئی نئی چیز دنیا کے سامنے آتی ہے۔آج سے پانچ چھ سا ل قبل جس چیز کے متعلق ہم صرف سوچ سکتے تھے آج ہمارے سامنے حقیقت کا روپ دھار ے کھڑی ہے ۔2011ء میں نوکری کے سلسلے میں […]

لو وہ بھی گئے

لو وہ بھی گئے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پیپلزپارٹی کے زوال کے قصے تو پہلے ہی آسمانوں میں تھے اور گونج زمین پر لیکن ہمیں امید تھی پیپلزپارٹی ایک دفعہ پھر آئے گی اور چھا جائے گی۔ مگر اب تو ہم بالکل ہی مایوس ہو گئے کہ وہ آخری ”کوہِ نور” بھی پیپلزپارٹی سے جدا ہو گیا، جس کے […]

سب گول مال ہے

سب گول مال ہے

تحریر : محمد ریاض پرنس چند دن کی مصروفیات کے بعد جب قلم کو اٹھایا توپتہ چلا کہ حالات اس قدرت غمگین ہو گئے ہیں کہ کسی کو کیا بتائیں ہر شخص دھاڑی لگانے میں لگا ہوا ہے۔ ایک عام آدمی سے لے کر بڑے سیاستدان تک، بس اسی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں کہ […]

نیت اور یقین کی تاثیر

نیت اور یقین کی تاثیر

تحریر : شاز ملک زندگی احساسات کا مجموعہ ہے احساسات دل کی زمین میں پنپتے ہیں اور انسان گمان کی سرحد پر خواہشات کے کاسے میں یقین کے سکے ڈالتا ہے تو آرزو کا حصول ممکن ہوتا ہے .. انسان رب تعالیٰ کا نام یقین سے لیتا ہے تو تاثیر کی صورت اسکی خوا ہش […]

شکاری پیر

شکاری پیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں پچھلی دو دہا ئیوں سے ہزاروں لوگوں سے مل چکا ہوں بعض اوقات ایک دن میں سینکڑوں لوگوں سے ملا قات ہو تی ہے لیکن اِن ہزاروں لوگوں میں آج تک ایک بھی بندہ ایسا میری زندگی میں نہیں آیا جیسا میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا میرے سامنے ایک […]

دنیا میں شادی بیاہ کی مختلف رسوم ورواج

دنیا میں شادی بیاہ کی مختلف رسوم ورواج

تحریر: محمد راشد تبسم خاندان کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ انسانوں کا ایسا گروپ جس میں ایک مرد ، ایک عورت اور ان کے بچے شامل ہوں۔ خاندان کی بڑھوتری کیلئے مردوعورت کا باہمی تعلق اشد ضروری ہے۔ اس تعلق کو قائم رکھنے کیلئے ہر معاشرے میں شادی کو لازمی سمجھا جاتا ہے۔ […]

سپنے

سپنے

تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہے کوئی جاگتے ہوئے تو کوئی گہری نیند میں فرق صرف اتنا ہے کہ جاگتی آنکھوں سے سپنے دیکھنے میں انسان کا دل و دماغ اور شعور مکمل طور پر فنکشن کرتا ہے لیکن نیند میں سپنے دیکھنے کا اختیار دماغی لہروں اور روزمرہ واقعات […]

نرسوں کا عالمی دن

نرسوں کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین ہرسال مئی کے مہینے میں دنیا بھر کی نرسوں کی خدمات کے اعتراف میں نرسوں کا ہفتہ منا یا جاتا ہے جبکہ بارہ مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد ایک جانب جہاں نرسوں کی لائق تحسین خدمات کا اعتراف ہے […]

باکمال ایجادات زریاب

باکمال ایجادات زریاب

تحریر : شکیل مومند زریاب ایک حیرت انگیز صلاحیتوں والا شخص تھا ۔آج بھی دنیا کے ہر گھر میں اسکے ذہن اور تجربے کا کوئی نہ کوئی چیز زیراستعما ل ہیںکسی کو اس کا احساس نہیں کہ یہ سب کچھ ایک آزاد کردہ غلام کی مرہون منت ہے ابولحسن علی ابن نامی کا تعلق عراق […]

کیا پیٹر فلیپ پشاور کا میئر بنے گا؟

کیا پیٹر فلیپ پشاور کا میئر بنے گا؟

تحریر : سید انور محمود لندن، برطانیہ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ لندن دنیا کے ممتاز تجارتی، معاشی اور ثقافتی مراکز میں سے ایک ہےاور تقریباًً دو ہزار سال پرانی آبادی، اس کی بنیاد قدیم رومیوں نے رکھی تھی۔ اُنیسویں صدی سے نام “لندن’’، اُن تمام علاقوں تک پھیل گیا، جو اس […]

میرا عالمی دن کون منائے گا۔۔۔؟

میرا عالمی دن کون منائے گا۔۔۔؟

تحریر: خنیس الرحمن۔ راولپنڈی جی آج ہنسنے کا عالمی دن ہے۔۔۔؟ ہم اہل مغرب کی خرافات کا شکار ہیں ۔۔۔؟جو خود تو ترقی راہ پر گامزن ہیں اور اپنے بڑوں کی تاریخ کے پر عمل کرنے والے ہیں اور ہمیں عالمی دن منانے پر لگایا ہوا ہے۔پاکستان گزشتہ سالوں سے ڈینگی کا شکار ہے اور […]

ماں کی ممتا ایک دن کی محتاج کیوں

ماں کی ممتا ایک دن کی محتاج کیوں

تحریر: ثناءواجد عورت کا ایک ایسا وجود جس میں چاہت، محبت، ایثار، قربانی، رہنمائی، بلا غرضی، معصومیت، سچائی، خدمت، پاکیزگی، خلوص اور وفا کے رنگوں کے دھنک سے مزین ہواسے ماں کہتے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو دل کا سکون اور روح کی ٹھنڈک ہے۔عورت کا یہ روپ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت […]

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

نئی دہلی (کامران غنی صبا) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام نے سائبر ورلڈ کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ www.khwajaekram.com پر آن لائن تبصرہ کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر […]

ناروے میں ہیومن سروسز یا انسانی خدمات پروگرام کی تصویری جھلکیاں

ناروے میں ہیومن سروسز یا انسانی خدمات پروگرام کی تصویری جھلکیاں

انسانیت کی خدمت ہر انسان پر فرض ہے۔اسلام نے تو انسانی کے انفرادی اور اجتماعی حقوق کا خاص خیال رکھنے کی تاکید کی ہے۔ سب لوگ جانتے ہیں کہ انسان پر دوقسم کے حقوق لازمی قرار دئیے گئے ہیں یعنی پہلے حقوق اللہ اور دوسرے حقوق العبادہیں لیکن اسلام نے حقوق العباد کو زیادہ اہمیت […]

دنیا بھر کے محنت کشوں کو مزدور ڈے پر سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ

دنیا بھر کے محنت کشوں کو مزدور ڈے پر سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر ذبیر اقبال کیانی ، نائب صدر چوہدری جہانگیر حسین ، مرزا توقیر جرال ، راجا توصیف کیانی ، راجا طارق جمیل ، سردار فاروق حسین ،راجا ماسٹر نثار ، راجا امجد فاروق و دیگر نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر […]

خوش فہمی میں نہ رہئیں، اپنی اصلاح کیجیے۔

خوش فہمی میں نہ رہئیں، اپنی اصلاح کیجیے۔

تحریر: سعیداللہ سعید ان کی فیملی اچھی خاصی مذہبی فیملی تھی لیکن جب وطن عزیز میں روشن خیالی کی ہوا :چلائی گئی،، تو ان کی فیملی بھی غیر محسوس طریقے سے روشن خیال کلب میں شامل ہوگئی۔ شروع شروع میں تو روشن خیالی کو ان کے گھر میں جگہ بنانے میں خاصی دقت کا سامنا […]

عا لمی یومِ مزدور “یکم مئی

عا لمی یومِ مزدور “یکم مئی

تحریر : اختر سردار چودھری ،کسووال یہ حقیقت ہے کہ اسلام نے آج سے 1400 پہلے ہی مزدور کے حقوق متعین کر دیے تھے ۔اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اسلام کے ماننے والے معاشرے و ممالک میں ہی مزدوروں کو ان کے حقوق حاصل نہیں ہیں ۔پاکستان میں مزدور کی جو حالت ہے اسے […]

شگاگو کے شہدا کو سلام

شگاگو کے شہدا کو سلام

تحریر: مختار اجمل بھٹی یکم مئی دنیا بھر میں یومِ مزدور (لیبر ڈے) کی حیثیت سے منایا جاتا ہے کہیں اس دن کی مناسبت سے سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں تو کہیں ریلیاں نکالی جاتی ہیں اس دن کو دنیا کی مختلف مزدور تنظیمیں اپنے اپنے انداز میں مناتی ہیں لیکن مقصود مزدور کی عظمت […]