counter easy hit

World

بابا جی اور پیر صاحب

بابا جی اور پیر صاحب

تحریر: ۔خوجہ وجاہت صدیقی نرم مزاج ،دھیمہ لہجہ اور سب سے مختلف وہ بہت سیدھے سادھے سے انسان ہیں، میں ایک عرصہ سے انہیںجانتا ہوں،آتے جاتے کہیں نہ کہیں سرراہے میری اس سے میل ملن ملاقاتوں کا سلسلہ رہتا ہے،اشفاق احمد مرحوم بابا جی کے تو وہ دیوانے تھے، ان کو ہی پڑھا کرتے اور […]

ہیں دنیا میں وہی لوگ اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے

ہیں دنیا میں وہی لوگ اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے

تحریر : ریاض جاذب پتافی بردران کون ہیں؟ ان کی کیا خدمات ہیں۔ اس پر بعد میں بات کریں گے، پہلے دنیا میں چند مشہور بھائیوں کے بار ے میں بھی بات کرتے ہیں جن کے کارنامے ایسے تھے کہ ان کا نام دنیا میں امر ہوگیا۔رائیٹ برادران وہی جنہوں نے جہازبنایااور پہلی بار زمین […]

عالمی دن ہے شاعری کا آج

عالمی دن ہے شاعری کا آج

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال یہ دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ،شاعری کے معاشرے پر اثرات ،شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے ، اس دن اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے ۔ یہ دن دنیا بھرمیں 21 مارچ کو 1999 ء […]

22 مارچ پانی عالمی کا دن

22 مارچ پانی عالمی کا دن

تحریر: شہزاد سلیم عباسی انسان صدیوں سے اس کرہ ارض پر زندگی بسر کر رہا ہے ، لامحالہ آلودہ یا غیر آلودہ ماحول اسکی زندگی کو برائے راست متاثر کر رہا ہے ۔ ہمیں اکیسویں صدی کے دورمیں داخل ہوئے ایک دہائی سے زائد عرصہ گزرچکا۔ ہر شخص جائز یاناجائز ذرائع کو استعمال میں لاتے […]

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا کا ہر وہ خطہ جس میں پاکستانی قوم کا فرد واحد بھی موجود ہے وہاں یوم پاکستان 23 مارچ پوری آب و تاب ، قومی یکجہتی اور شان و شوکت سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاکستان کی تاریخ میںچودھویں رات کے چاند کی مانند پوری چمک کے […]

میڈیا، اسلام اور ہم

میڈیا، اسلام اور ہم

تحریر : میر افسر امان میڈیا ایک ایسا ہتھیار ہے جسے ہر زمانے میں مقتدر حلقوں نے اپنے مقاصد کے لیے خوب استعمال کیا ہے۔ جب عرب میں اسلام کی تعلیمات پھیل رہیں تھیں تو مخالف قوتوں نے بھی میڈیا کو استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کی تھی۔آج بھی میڈیا کوہی استعمال کر کے […]

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا بین الا قوامی سیا حتی میلہITB انٹرنیشنل ٹورزم بورژے٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی جانب سے صوبہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ […]

فیس بک اور ہم

فیس بک اور ہم

تحریر : سارہ خان فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے وہ ہء باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھء پایا جاتا ہے قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں لکھنے کی آرزو […]

تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے

تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے

تحریر : شاز ملک تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے خدارا روح کو نفرتوں کی سانجھ نہ دیججئے انسان کے من کی دنیا اسکے تخیل کے سرسبز و شاداب ہونے سے منسلک ہوتی ہے روح کی آبیاری کے لئے پاکیزہ خیالات بے لوث خلوص اور خالص جذبات و احساسات کا صاف پانی […]

انسان اور خدا

انسان اور خدا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ کائنات نے اِس دنیا کو جس خو بصورتی ترتیب، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم اکلوتے خالقِ کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا پو ری کائنات اور زمین پر خدا کے مظاہر […]

پاگل خانہ

پاگل خانہ

تحریر : شاہد شکیل ناکردہ گناہ یا جرم کی پاداش میں اگر کسی بے قصور انسان کو قانون جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دے یا جان بچانے والا مسیحا صحت مند انسان کو نفسیاتی مریض قرار دے کر پاگل خانے تو انسان بے بس ہو جاتا ہے اور یہی سوچتا ہے کہ کہاں ہے […]

مثال سبزہ، مثال خوشبو۔ انتظار حسین

مثال سبزہ، مثال خوشبو۔ انتظار حسین

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ”زندہ قومیں اپنے ادیبوں کو نہیں بھولتیں اور آج کا یہ کھچا کھچ بھرا ہال بتا رہا ہے کہ اِس قوم کی نبض چل رہی ہے”یہ خوبصوت الفاظ تھے یو ایم ٹی پریس فورم کے زیراہتمام تقریب ”انتظار حسین۔۔یادیں اور باتیں” کی کمپیئر آمنہ مفتی کے۔اور یہی حقیقت ہے کہ […]

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ ITB کی گولڈن جوبلی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ ITB کی گولڈن جوبلی

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی سیاحتی میلہ ITB ٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ میلہ میں موجود ٢٦ ہال، ١٥٠٠٠٠ مربع میٹر رقبہ پر مشتمل تھے۔ جس میں ١٨٠ ممالک کے تقریباً ١٠٠٠٠ نمائش کنندگان نے […]

عشق کے مسافر

عشق کے مسافر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت کی تلاش اور قربِ الٰہی یقینا کرہ ارض پر بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی اولین خواہش ہے اِس کے لیے وہ ساری عمر عبادت ریاضت مجاہدے سخاوت حج زکوة عمرے نمازیں نوافل تہجد راتوں کو جاگنا جنگلوں صحرائوں پہاڑوں نمازوں میں لمبی عبادات اور کڑے مجاہدے سے گزرتے […]

دریائوں کا عالمی دن

دریائوں کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دریا کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے۔دنیا بھر میں دریائوں کی آگاہی […]

آج کی تحریریں

آج کی تحریریں

تحریر: بشری الطاف ایک لکھاری کی تحریر ہی اسکا سب سے بڑا اثاثہ ہوتی ہے. ایک تحریر میں وہ اپنی سوچ، اپنے جذبات، اپنے احساسات، اپنے خیالات کو لفظوں کی زبان دینے کی کوشش کرتا ہے. کبھی یہ کوشش محض اپنے غم کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے ہوتی ہے تو کبھی معاشرے کی اچھائیوں […]

مسلح ہو جائیے

مسلح ہو جائیے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سپنی تو سینکڑوں سنپولیے جنتی ہے۔اور پھر فوری اپنے ہی بچوں کو کھانا شروع کردیتی ہے جو ادھر ادھر کھسک جاتے ہیں وہ بچ رہتے ہیں ۔یہ دنیا اور زمین و آسمان کے واحد مالک کا حکم ہے۔ کہ سپنی اپنے بچوں کو کھاتی ہے اگر یہ عمل نہ […]

انسانی اعضاء کے ایک لاکھ ٹرانسپلانٹ آپریشن،سپین عالمی سطح پر پہلے نمبر پر

انسانی اعضاء کے ایک لاکھ ٹرانسپلانٹ آپریشن،سپین عالمی سطح پر پہلے نمبر پر

بارسلونا(ڈاکٹر قمرفاروق)سپین نے ایک لاکھ ٹرانسپلانٹ آپریشن کر کے اس شعبے کا عالمی تاج اپنے سر پر سجالیا۔ سپین کے ڈاکٹروں نے ٹرانسپلانٹ آپریشنز میں ایک لاکھ کا ہدف پورا کرلیا اور پوری دنیا میں سپین عالمی رینکنگ میں سر فہرست آگیا۔سپین میں ایک لاکھ واں ٹرانسپلانٹ آپریشن ڈاکٹر پیسٹ ہسپتال ویلنسیا میں رواں ماہ […]

پیرس : دنیا کا سب سے بڑا 362 میٹر لمبا 70 میٹر چوڑا، ایک ارب ایک کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار “آہنگ بحر” تربیتی سفر پر روانہ

پیرس : دنیا کا سب سے بڑا 362 میٹر لمبا 70 میٹر چوڑا، ایک ارب ایک کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار “آہنگ بحر” تربیتی سفر پر روانہ

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کی مغربی بندر گاہ Saint Nazaire سے دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز آہنگ بحر نے تربیتی سفر کیا۔ بتایا جا رہا ہے 120،000 ٹن وزنی جہاز کی تیاری میں ایک ارب ایک کروڑ ڈالر ہوئے ہیں۔ یہ بحری جہاز 362 میٹر لمبا اور 70 میٹر چوڑا ہے […]

معاشرے میں عورت کا کردار

معاشرے میں عورت کا کردار

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی 8مارچ 2016ء کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔خواتین کا عالمی دن سب سے پہلے 28فروری 1909ء کو منایا گیا۔1977ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو ہر سال 8 مارچ کو باقاعدہ طور پہ منائے جانے کا اعلان کیا۔پاکستان […]

روزولٹ ہوٹل

روزولٹ ہوٹل

تحریر : محمد شعیب تنولی روزولٹ ہوٹل کا شمار امریکہ کے تاریخی ہوٹلوں میں ہوتا ھے جس کی اوپننگ 1924 میں ہوئی اور یہ دنیا کے مہنگے ترین علاقے مین ہیٹن نیویارک میں واقع ھے۔ اس میں 1015 کمرے ہیں اور 52 لگژری سوئیٹس ہیں۔ یہ اچھے وقتوں کی بات ھے، جب ہم زرا کم […]

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

اوسلو۔(عقیل قادر)انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود اور ناروے ایمبیئسی اسلام آباد کی نمائندہ خصوصی نینا بیورلو Nina Bjorlo نے […]

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

الریاض (وقار وامق) ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اس موقع پراکثر و بیشتر مرد حضرات نے خواتین کی صلاحیتوں کو نہ صرف صراہا بلکہ بعض مماللک میں تو خواتین کو تحائف سے نواز کر ان کی خدمات کا […]

دنیا کے مظلوم شوہر

دنیا کے مظلوم شوہر

تحریر: ایم پی خان شوہروں پر بیویوں کے ظلم وستم کے واقعات ہر دور میں اور دنیا کے ہر حصے میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔ شوہر کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے سر پر ہاتھ رکھنے والا کوئی نہیں ہوتا، چاہے وہ کتناہی مظلوم کیوں نہ ہو، کوئی اسے دلاسہ […]