counter easy hit

World

پھر کوئی آقا کی شان میں گستاخی نہ کر سکے!

پھر کوئی آقا کی شان میں گستاخی نہ کر سکے!

تحریر : اختر سردار چودھری آزادی اظہار رائے کے نام پر ان اخبارات کی یہ گھنائونی حرکت اصل میں دین اسلام کی دنیا میں بڑھتی ہوئی مقبولیت سے حسد ہے ۔پوری دنیا میں ہولو کاسٹ پر بات کرنے پر پابندی ہے اسے جرم سمجھا جاتا ہے ۔اس پر سزا ہے اس معاملے میں آزادی اظہار […]

گرگ آشتی

گرگ آشتی

تحریر : یاسر عرفات ہم ایک ایسے پر فتن دور میں جی رھے ھیں جسے گرگ آشتی کہا جائے تو بے جا نہ ھو گا۔ گرگ فارسی میں بھیڑئیے کو کہتے ھیں اور آشتی کا مطلب ھے صلح صفائی ، دوستی۔ یعنی گرگ آشتی سے مراد ھے بھیڑیوں کی سی دوستی اور صلح صفائی۔ یہ […]

گستاخانہ مواد کی اشاعت اور مغربی دنیا کا کردار

گستاخانہ مواد کی اشاعت اور مغربی دنیا کا کردار

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد دنیا کے کسی بھی مذہب کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر مذہب نے معاشرتی اصلاح کیلئے کچھ رہنما اصول متعارف کرائے تاکہ ایک متوازن معاشرہ وجود میں آ سکے۔ اسی طرح اسلام نے بھی اصلاحِ مشارہ کیلئے ایسے بہترین رہنما اصول متعارف کرائے جوقیامت تک آنے […]

میرا پاکستان۔۔۔!!

میرا پاکستان۔۔۔!!

تحریر : ثناء ناز خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جسے خود اپنی حالت بدلنے کا کہنے کو تو 14 اگست آزادی کا دن ہے مگر اب کے برس میرے وطن میں نہ جانے یہ کیسی آزادی آئی۔ نہ جانے یہ کیسی درد کی گھٹا چلی جس نے […]

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی جریدے کی ہٹ دھرمی؟

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی جریدے کی ہٹ دھرمی؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بے شک …!آج یہ آواز ہر مسلمان کے دل کی صدابن چکی ہے جو تاقیامت جاری رہے گی، اور روزِ اول ہی سے یہ ہر مسلمان کا ایمان ِ کامل ہے کہ: سب سے اُولیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، واعلیٰ ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، سب […]

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) لندن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے ذریعے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ اگر یہ گستاخیاں جاری رہیں اور قوموں کے جذبات قابو سے باہر ہوگئے […]

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے کام میں یکتا ہونے کے باعث ان کی اداکاری کے اعتراف میں پہلے نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں ان کا مومی مجسمہ سجایا گیا تھا اب کنگ خان کا ایک تھری ڈی پرنٹڈ ماڈل بھی ان کی فن میں خدمات کے اعتراف میں سجا […]

سانجھے دکھ

سانجھے دکھ

تحریر : افتخار چودھری بڑی دفعہ سوچا کہ اگر ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو باپ کے پیروں کے نیچے کیا ہو گا اس سوال کا جواب ہنوز نہ دارد جو کچھ میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا وہ تو سچ ہے اور ایسا سچ کہ جس کے اوپر شک […]

پاکستان کا اصلی چہرہ ارفع کریم رندھاوا!

پاکستان کا اصلی چہرہ ارفع کریم رندھاوا!

تحریر : اختر سردار چودھری ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گائوں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں ۔آپ کے والدامجد عبدالکریم رند ھاو ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں جانے لگی ۔نو برس کی عمر میں 2004 میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل […]

بے روزگاری

بے روزگاری

تحریر : ساجد حسین شاہ بے روزگازی کا اژدھا آجکل ہمارے اعصاب پرچوکھٹ جمائے ہوئے ہے اور ہمارے ملک میں نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اس آفت سے زور آزما ہے۔ 1999.میں لیبر فوزس سروے کے مطابق پاکستان میں بے روزگار لوگوں کی تعداد 2.4 ملین تھی جسمیں بعد میں بتدر یج اضافہ ہوتا […]

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے معراج الہدیٰ

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے معراج الہدیٰ

نواب شاہ (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام امن و بھائی چارے کا درس دیتا ہے لیکن ایک سازش کے ذریعے ساری دنیا میں اسلامک فوبیا پھیلا کر اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، گلے کاٹنے اور معصوم بچوں کو بے گناہ […]

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی کے شہریوں اور عالم اسلام کے لیے ایک نادر تحفہ پیش کررہا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں مسجد نبوی اور مسجد حرام کے بعد دنیا کی سب سے بڑی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ پاکستان کے عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ ملک کی سب […]

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ بحریہ ٹاون کراچی میں تعمیر ہونے والی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد بحریہ ٹاون کے معمر ترین مزدور نوشیروان نے رکھا۔ 73 نوشیروان بحریہ ٹاون میں مزدور کی […]

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ملک ہو گا جہاں غیر ملکیوں کو کسی ویزے یا ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں۔ جس کا واضح ثبوت لاکھوں غیر ملکیوں کی پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجودگی ہے ہمارے ملک کی سرحدیں اس قدر غیر محفوظ ہیںکہ افغانستان سے روزانہ ہزاروں […]

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: پروفیسررفعت مظہر آج یومِ ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔ یہ دِن ہرسال بڑے احترام سے منایا جاتاہے اور ہر مسلمان آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پراپنی عقیدتوںکے پھول نچھاور کرنے کی تگ ودَو میںمگن نظرآتاہے ۔جلسے ،جلوس اورریلیاں نکلتی ہیں،محافلِ نعت سجتی ہیںاور فضائیں حبِ رسولۖ سے عطربار ہوجاتی […]

نابینا بچوں کی تعلیم کے لئے بریل کا عالمی دن

نابینا بچوں کی تعلیم کے لئے بریل کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر بریل کا عالمی دن ہر سال 4 جنوری کو پوری دنیا میں لوئس بریل کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے۔Louis Braille وہ شخص تھا جس نے نابینا افراد کی تعلیم کے لئے ایک خاص اور آسان زبان ” بریل لینگوئج” ایجاد کی۔ بریل زبان کی ایجاد کا سارا […]

فلیگ میٹنگ پر فائرنگ، بھارتی دہشت گردی بے نقاب

فلیگ میٹنگ پر فائرنگ، بھارتی دہشت گردی بے نقاب

تحریر: محمد شاہد محمود بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہونا شروع ہوگیا ہے کہ اس نے پاکستان کی طرف سے تعلقات میں بہتری کی تمام کوششوں کا ہمیشہ منفی جواب دیا ہے اس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والی 12 سالہ […]

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ یوم عالم نو

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ یوم عالم نو

تحریر : اختر سردار چودھری یوں تو اس دنیا کی عمر چار ارب سال بتائی جاتی ہے مگر یہ دنیا کئی بار سو سو کر جاگی ہے اور مر مر کر زندہ ہوئی ہے۔ آخری بار جب یہ موت کی نیند سے بیدار ہوئی تھی۔ اور اس نے عقل و ہوش کی آنکھیں کھولیں تھیں […]

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا کہ پاکستان میں سکول پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے محض سکول جانے پر بچوں کو جان سے مار دینا ہولناک بات ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ان کی ہمدردیاں مرنے والوں […]

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایسی سیاست تو شائد دنیا کے کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تو کیا ..؟ بلکہ اِس کائنات کے کسی بھی ترقی پذیر اور غریب ترین ملک میں بھی نہیں ہوتی ہوگی …!! آج جیسی سیاست میرے مُلکِ پاکستان میں ہوتی ہے، آج میرے مُلک کے […]

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

تحریر : میرافسر امان آج کل بین القوامی میڈیا میں داعش کی سرگزشت عام سنی جا رہی ہے۔ اس کے مخالف تحقیق کر رہے ہیں کہ یہ کیا ہے۔ اس نے کیسے جنم لیا۔ اس کی قوت کتنی ہے۔ اس کے مقاصد کیا ہیں۔ اس سے نپٹا کیسے جائے۔پاکستان میں اس کا کتنا اثر ہے۔ […]

علاقائی تعصبات اور ملکی سالمیت

علاقائی تعصبات اور ملکی سالمیت

تحریر : اقبال زرقاش دنیا کی کوئی قوم اس وقت تک پھل پھول نہیں سکتی جب تک اس میں فکری یگانگت اور ہم آہنگی نہ ہو اگر سوچ کی یکسانیت ختم ہو جائے تو وہ قوم خزاں دیدہ پتوں کی طرح ٹوٹتی ،اُڑتی ،گرِتی اور بکھرتی نظر آئے گی۔مسلمانوں کا تعلق کسی خاص خطہ ء […]

چونگے کا نوبل پرائز

چونگے کا نوبل پرائز

تحریر : شاہ بانو میر دنیا کا روز اول سے وطیرہ رہا ہے کہ طاقتور نظام ہو یا انسان اسی کی یہ دنیا ہے ٬ یہ دنیا کسی ملک یا کسی انسان کو برا بھلا کہہ رہی ہوگی مگر جیسے ہی لکشمی دیوی اس پے مہربان ہوتی ہے ساری دنیا اسی کے گُن گاتی ہے٬ […]

غرض کا بندہ

غرض کا بندہ

تحریر : وقار انساء رب العزت نے دنیا تخليق کی تو اس مين سارے دلفریب رنگ بھر دئیے کہين بلند و بالا پہاڑتو کہين بہتی ندياں اور دريا کہيں ريگستان اور کہيں سبزہ زار کہين برف پوش واديان اس کائنات کا حسن ہين تو کہیں خوبصورت آبشارون کا جلترنگ پھل پھول- انسان اس پروردگار کی […]