counter easy hit

World

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

دنیا میں بچوں کے لئے 2014 کا سال انتہائی خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوا، اقوام متحدہ

نیویارک (یس ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014 کا سال دنیا بھر میں جاری مختلف لڑائیوں اور فسادات کے باعث بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوا ہے جس سے ایک کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وسطی افریقا، عراق، جنوبی سوڈان، […]

سچائی کو پرکھنے کے معیاری پیمانے

سچائی کو پرکھنے کے معیاری پیمانے

تحریر : محمد یاسین صدیق آپ نے توجہ سے مطالعہ فرمایا تو عام نہیں بہت خاص بات محسوس ہو گی سوال یہ ہے کہ آپ سچائی تک کیسے پہنچ سکتے ہیں ؟ جواب بہت سادہ ہے کہ غیر جانبدار ہو کر ،سچائی سے تجزیہ کر کے اس میں خاص بات یہ ہے کہ کون سی […]

رو جنید جمشید رو

رو جنید جمشید رو

تحریر : شاہ بانو میر جس دور میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے آج کی چمک دمک اور دنیاوی آسائشات سے بھری اس دنیا نے مذہب کو بھی اداروں کی سازشوں حکومتی جماعتوں کے تعاون سے مشروط کر دیا یہی وجہ ہے نادانستگی میں سادگی میں […]

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

نظام تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے

تحریر : ایم ایم علی اگر آج ہم دنیا پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ آج تک جس قوم نے بھی ترقی کی ہے وہ تعلیم ہی کی بدولت کی ہے۔ لفظ تعلیم عربی زبان کے لفظ، علم، سے مشتق ہے اس کے معنی جاننا،آگاہی حاصل کرنا اور شعور حاصل کرنا ہے۔تعلیم کا […]

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب ساری دنیا میں معذروں کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اُس دن میرے ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں پنجاب پولیس نابینا مظاہرین پر اپنے وحشیانہ تشدد سے دنیا کی تاریخ کی کتاب کے اوراق میں ایک بدترین باب کا اضافہ کر رہی […]

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی 10 پرکشش ترین خواتین میں شامل

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی 10 پرکشش ترین خواتین میں شامل

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش دکھنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ ’’موسٹ بیوٹی فل ویمن آف دی ورلڈ‘‘ میں ایک طرف ہالی ووڈ کی انجلینا جولی اوربالی ووڈ کی ایشوریہ رائے شامل ہیں تو دوسری جانب پاکستانی سارہ لورین کو بھی دنیا […]

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ٹیگوسیگلپا (یس ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی ایل نینو کے زیر اثر ملک میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی ہے۔ جسکی وجہ سے ملک کے اٹھارہ میں سے دس صوبوں میں مکئی اور لوبیا کی فصل تباہ ہو چکی ہے۔ ملک کے انیس فیصد حصے میں پانی کی شدید قلت […]

پاکستانی انجینئرز کے کمالات نے دنیا بھر سے آئے لوگوں کو حیران کر دیا

پاکستانی انجینئرز کے کمالات نے دنیا بھر سے آئے لوگوں کو حیران کر دیا

کراچی (یس ڈیسک) دفاعی سامان کی نمائش آئیڈیاز 2014 کا آج آخری دن ہے۔ اس نمائش کے دوران پاکستانی انجینئرز کے بنائے کمال آلات دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔ اسی نمائش میں سامنے آیا تباہ کن اسمارٹ بم تکبیر جو صرف 7 سیکنڈ میں ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بناسکتا ہے۔ گلوبل انڈسٹریل […]

شب سمور گزشت و شب تنور گزشت

شب سمور گزشت و شب تنور گزشت

تحریر: نعمان قادر مصطفائی ایک خانہ بدوش درویش سردیوں کی رات کے کسی پہر کسی ٹھکانے کی تلاش میں تھا اسی تلاش کے دوران اس نے دیکھا کہ کچھ دور روشنی ہو رہی ہے وہ اسی طرف خوشی خوشی چل پڑا اور دیکھا شکاریوں نے خیمے لگا رکھے ہیں اور ان میں آرام کر رہے […]

میں تو ہوں مگر تو بھی تو ہے

میں تو ہوں مگر تو بھی تو ہے

لکھتے ہوئے سوچ رہا ہوں کہ کہیں میرا لکھا تو ہین عدالت نہ بن جا ئے کہ ہما رے ہاں ایسا ہی ہو تا ہے کہ موم کی ناک بنے ہمارے انصاف میں ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفا جات ۔خبر کچھ یوں تھی کہ سپریم کو رٹ نے وزیر اعظم کی نا اہلیت […]

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

ورلڈ ہندو کانگریس: ایک جائزہ، چند باتیں

گزشتہ ٢١ تا ٢٣ نومبر ورلڈ ہندو کانگریس کا اجلاس ہوا۔ملک کے دارالسلطنت میں منعقد اس ٣ روزہ پروگرام میں کُل ٢٢ سیشن رکھے گئے تھے اور ہر سیشن کا اپنا ایک الگ موضوع تھا جس پر ملک و بیرون ملک سے آئے ہوئے مندوبین نے اظہار خیال کیا۔ ورلڈ ہندو کانگریس کی تاریخ: ورلڈ […]

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں دنیاکی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ کیا ہے، مسجد الحرام دنیا کی سب سے بڑی اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم دوسری بڑی مسجد ہے۔ ذرائع کے مطابق مسجد اسلامی فن تعمیر کا شاہکار ہو گی جس میں 8لاکھ افراد کے نماز ادا […]

1 91 92 93