counter easy hit

worlds

دنیا کی مہنگی ترین 2 ارب 35 کروڑ کی کار نمبر پلیٹ

دنیا کی مہنگی ترین 2 ارب 35 کروڑ کی کار نمبر پلیٹ

لندن  فارمولا ون کار نہ سہی، ایف ون نمبرپلیٹ ہی سہی، برطانیہ میں دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ فروخت کے لیے پیش کردی گئی جس کی قیمت پاکستانی روپے میں 2 ارب 35 کروڑ ہے۔ کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مختلف چیزوں کے […]

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

ٹوکیو: جاپان کے 112 سالہ ماسازو نوناکا نے دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے 112 سالہ جاپان کے رہائشی ماسازو نوناکا کو دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کی سند ایک تقریب میں پیش کی گی۔ انہیں یہ […]

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار

بیجنگ: چین نے دنیا کے طویل ترین سمندری پل کی صورت میں دنیا کا ایک اور عجوبہ تعمیر کرلیا جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ سات برس کی مدت میں مکمل ہونے والے اس پل میں استعمال ہونے والے فولاد  60 ایفل ٹاورز کے برابر فولاد استعمال ہوا ہے اور یہ چین کو مکاؤ اور ہانگ […]

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: 92 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کے سب سے بڑے افریقی ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا، گذشتہ ایک صدی کے دوران ہونے والا اضافہ پاکستان کے رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ سو سال کے دوران دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد […]

دنیا کی سب سے مرچیلی آئس کریم: ’’شیطانی سانس‘‘

دنیا کی سب سے مرچیلی آئس کریم: ’’شیطانی سانس‘‘

اسکاٹ لینڈ: آئس کریم کا نام سنتے ہی ذہن میں میٹھی، ٹھنڈی اور کریم سے بھرپور فرحت بخش شے کا تصور آتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں دنیا کی سب سے تیز مرچوں والی آئس کریم بنائی گئی ہے جسے ماہر ترین شیف نے تیار کیا ہے۔ اس آئس کریم کو ’ڈیول بریتھ‘ یعنی ’شیطانی سانس‘ کا نام دیا گیا […]

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون

دونوں نے مصر میں ملاقات کی جہاں انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران اپنے دورے کی تفصیلات بھی بتائیں لاہور: آج کل مصر میں دنیا کے سب سے طویل القامت شخص اور سب سے پست قامت خاتون توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جہاں گزشتہ روز اہرامِ مصر کی سیر کے بعد دونوں […]

یوراگوئے میں دنیا کا سب سے طویل میلہ شروع

یوراگوئے میں دنیا کا سب سے طویل میلہ شروع

جنو بی امریکی ملک یوراگوئے میں د نیا کے سب سے طویل میلے کا آغاز ہوگیا، جس کی افتتاحی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ چالیس (40) روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں موسیقی، تھیٹر، تقافتی اور دیگر رنگ برنگی تفریحی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایونٹ کے آغاز پر ایک شاندار افتتاحی پریڈ […]

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

لاہور: دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا، دیوہیکل کپ میں پانچ ہزار لیٹر چائے تیار کی گئی۔ دبئی کے گلوبل ولیج میں ہوئے ایونٹ میں مختلف ہوٹلوں کے 138 شیفس نے حصہ لیا اور 3.66 میٹر لمبے کپ میں 5 ہزار لیٹر چائے […]

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن آسٹریلوی ماہرین کی تیار کردہ اتنی لمبی سائیکل شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔ نو مہینے کی محنت کے بعد تیار ہونیوالی اس سائیکل کی لمبائی ایک سو 35 فٹ اور 10.5 انچ ہے یعنی 41.42 میٹرہے جسے چلانے کے لئے کوئی ایک یا دو نہیں پورے بیس […]

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

سو (100) میل کی رفتار سے دو سو فٹ نیچے جانے والے اس جھولے پر بیٹھ کر بڑے بڑے دل والوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں لاہور: آپ نے دنیا بھر کے ایڈونچر پارکس میں موجود خطرناک جھولوں کے بارے میں سنا اور انہیں دیکھا ہوگا لیکن آج جس جھولے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے […]

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

دنیا کے ان امیر ترین افراد کے پاس اس وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک اعشاریہ ایک کھرب ڈالرز ہیں برطانوی ادارے نے اپئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 42 امیروں کے پاس دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت ہے، امیر اور غریب کے درمیان خلیج وسیع ہو رہی ہے۔ برطانوی […]

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

دنیا کے طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت

میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان کے علاقے میں ساڑھے تین سو کلو میٹر طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے والی زیر زمین سیلابی غاروں میں سب سے طویل سلسلہ ہے۔ جزیرہ نما یُکاتان کو قدیم مایا تہذیب کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جرمن غوطہ […]

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

لوگ میچ دیکھنے کیلئے تو سٹیڈیم جاتے ہی ہیں لیکن روس میں عجب ماجرا پیش آیا ہے جہاں شائقین کی ایک بڑی تعداد میچ کے بجائے ایک خوبرو ریفری کو دیکھنے کیلئے بے تاب ہے ۔ یہ ریفری حسینہ ’’ایکاٹرینا کوسٹیونینا ‘‘ہیں جنکے پرستاروں کی تعداد عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل ہی […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 کروڑ ڈالر بتائی […]

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2018 میں دنیا بھر سے بے شمار گاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کر رہی ہیں جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ […]

دنیا کے تیز رفتار امریکی جاسوس طیارے کی خفیہ تصویر منظر عام پر

دنیا کے تیز رفتار امریکی جاسوس طیارے کی خفیہ تصویر منظر عام پر

نیویارک: ایک امریکی ایئربیس پر موجود جاسوس طیارے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے تیز رفتار امریکی خفیہ طیارہ ہے جو 7 ہزار 400 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ معروف برطانوی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کی جانب […]

شارجہ: طالبعلموں کا دنیا کی سب سے بڑی انسانی کشتی بنانے کا مظاہرہ

شارجہ: طالبعلموں کا دنیا کی سب سے بڑی انسانی کشتی بنانے کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے سمندر پر چلتی کشتیاں دیکھی ہی ہوں گی لیکن جناب انسانی کشتی شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان ہزاروں بچوں کو ہی دیکھ لیں جو انسانی کشتی بنانے کا شاندار مظاہرہ کررہے ہیں اور ٹیم ورک کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے نہ صرف دنیا کی […]

اکیس سالہ سٹیفن بیوڈوئن دنیا کی خوبصورت ترین مجرم قرار

اکیس سالہ سٹیفن بیوڈوئن دنیا کی خوبصورت ترین مجرم قرار

انٹرنیٹ کی دنیا پر اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ راتوں رات اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی انوکھی شخصیت بھی ان کے مشہور ہونے کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کینیڈا میں اس وقت ہوا جب 21 سالہ حسینہ کو چوری اور ناجائز اسلحہ رکھنے […]

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سےبڑاپُل مکمل کر لیا گیا ہے جس کی تعمیر میں آٹھ سال کا طویل عرصہ لگا۔ جدید انجینئرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر سے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہرزوہائی سے مل جائیں گے اور فاصلے بھی سمٹ گئے ہیں۔55کلو میٹرلمبے اس پُل میں 6.7کلو […]

امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیز کیک تیار

امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیز کیک تیار

کیک کو عوام کیلئے خاص بنانے کی غرض سے اس کی تیاری میں سونے کے ذرات اور اوراق کا استعمال کیا گیا ہے امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیزکیک تیار کر لیا گیا ہے جس کی تیاری میں سونے کے ذرّات اور ورق استعمال کئے گئے ہیں۔ نیویارک کے مشہور شیف کے تیار کردہ […]

دنیا کے بااثر افراد میں سلمان خان اور پریانکا بھی شامل

دنیا کے بااثر افراد میں سلمان خان اور پریانکا بھی شامل

ممبئی: امریکن میگزین کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا بھرکے 500 با اثربزنس لیڈرزمیں اداکارسلمان خان اورپریانکا چوپڑا بھی شامل ہیں۔ ویرائٹی 500 نامی بین الاقوامی ویب سائٹ ہرسال بااثرکاروباری افراد کی فہرست جاری کرتی ہے۔ آفیشل ویب سائٹ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے 500 بااثرافراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی […]

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابوظبی میں ہزاروں طالبعلموں نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنانے کا شاندار مظاہرہ کیا، 4 ہزار1 سو 30 بچوں نے انسانی پرچم بنا کر گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں46 ویں قومی دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور اس موقع پر جہاں مختلف ایونٹس منعقد کئے جا […]

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

کیا آپ ایک ایسے ائیرپورٹ کا تصور کر سکتے ہیں جس میں مسافروں کے لیے ایک سنیما گھر کے ساتھ ساتھ ایک سوئمنگ پول بھی موجود ہو؟ ائیر پورٹ پر اکثر فلائٹس تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ان انتظار کی گھڑیوں میں ایک […]

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر

بیجنگ: سات میٹر اونچا سموگ فری ٹاور تیس ہزار کیوبک میٹر ہوا کو دھویں اور بیکٹیریا سے پاک کر کے صاف کر دیتا ہے چینی دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہوا میں آلودگی ایک اہم ماحولیاتی مسئلہ ہے […]