counter easy hit

worlds

دنیا کے سب سے معمر شخص کی 146ویں سالگرہ

دنیا کے سب سے معمر شخص کی 146ویں سالگرہ

انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایمبا گوٹو 31 دسمبر 1870ء میں پیدا ہوئے تھے۔ سرکاری حکام نے ان کے پیدائشی دستاویزات کے اصلی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جکارتہ:  دنیا کے سب سے معمر ترین شخص کا تعلق انڈونیشیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے 31 دسمبر کو اپنی 146ویں […]

دنیا کی سب سے طویل عمر ’وہیل مچھلی‘ مر گئی

دنیا کی سب سے طویل عمر ’وہیل مچھلی‘ مر گئی

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مرچکی ہے۔ ریسرچرز کے مطابق گرینی کی عمر تقریبا سو برس تھی اور اس کا اصل نام جے ٹو رکھا گیا تھا اور گرینی اس کی عرفیت تھی۔ ایک […]

دنیا کی باریک ترین تار تیار

دنیا کی باریک ترین تار تیار

سوئی سے بھی کروڑوں گنا باریک تار جس میں سلفر اور تانبے کے ایٹم شامل کئے گئے ہیں اور ہیروں کو بیرونی سطح پر جمع کیا گیا ہے نیویارک: امریکی سائنسدانوں نے ہیروں کو استعمال کرتے ہوئے دنیا کی سب سے باریک برقی تار بنائی ہےجو صرف تین ایٹموں کے برابر چوڑا ہے ۔ دنیا […]

چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

بیجنگ: جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ برج‘‘ پر گاڑیوں کی چار قطاریں ایک ساتھ چل سکتی ہیں جب کہ یہ 4400 […]

دنیاکے بلند ترین گلاس برج پر خون جمادینے والا مقابلہ

دنیاکے بلند ترین گلاس برج پر خون جمادینے والا مقابلہ

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبےہونان میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے […]

پاکستان، سائنس کی دنیا کا اہم ملک؟

پاکستان، سائنس کی دنیا کا اہم ملک؟

پاکستان جلد ہی سائنسی دنیا کا ایک اہم ملک بن جائے گا۔ چین کے ساتھ اس حوالے سے پروجیکٹ کا اہتمام ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ ’’سائنس آفاقی حقائق کی تلاش کا نام ہے‘‘۔ تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ای سی او) ایران ترکی اور پاکستان سمیت دیگر رکن ممالک میں اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی تعاون کو […]

دنیا کا کم عمر طویل القامت پاکستانی نوجوان علاج کیلئے حکومتی توجہ کا منتظر

دنیا کا کم عمر طویل القامت پاکستانی نوجوان علاج کیلئے حکومتی توجہ کا منتظر

بہاول پور: ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا دنیا کا کم عمر ترین طویل القامت پاکستانی نوجوان حق نواز علاج و معالجے کے لئے حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔ یس نیوز کے مطابق بہاولپور سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ نوجوان حق نواز کم عمر ترین طویل القامت شخص ہے، حق نواز کا قد 7 فٹ 9 […]

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن: روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے ایک بار پھر دنیا کی بااثر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز نے 2016 میں دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کی 10 بااثر ترین شخصیات کے نام بتائے گئے ہیں اور اس فہرست میں […]

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار

ہریتھک روشن دنیا کے تیسرے خوبصورت ترین مرد قرار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے دنیا کے خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں بڑے بڑے ہالی وڈ اداکاروں کو پچھاڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر جگہ بنالی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری […]

دنیا کی طویل ترین سرنگ ٹریفک کیلئے کھل گئی

دنیا کی طویل ترین سرنگ ٹریفک کیلئے کھل گئی

سوئزر لینڈ میں دنیا کی طویل ترین سرنگ گوٹ ہارڈ بیس ٹنل ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ۔ یہ سرنگ پہاڑی سلسلے الپس کوکاٹ کر بنائی گئی ہےجو افتتاح کے بعد سوئس شہر زیورچ سے لوگانو کے لیے روانہ ہوئی اور اب روزانہ تقریباً 50 مسافر بردار اور 260 تک مال بردار ریل […]

دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر

دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر

فضائی سفر کی آسائش نے دنیا میں فاصلوں کو کم کردیا ہے جس کے ذریعے جہاز کے سفر سے دنیا میں کسی بھی مقام پر کم وقت میں پہنچا جاسکتا ہے لیکن کچھ فضائی سفر بہت طویل ہیں جن میں سے 10 سفر کا احوال آپ کے سامنے پیش کیا جارہا ہے۔ آسٹریلیا کی ہوائی سروس قنطاس […]

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

یوں تو پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اب چاکلیٹ کا سالانہ میلہ بھی اس کی پہچان بنتا جارہا ہے۔ پیرس میں دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ کی نمائش ہوئی جہاں مختلف اقسام کی چاکلیٹس اور ڈیزائنز نے شائقین کے دل للچا دئیے ۔ اس دلچسپ اور مزیدار فیسٹیول میں 15فٹ […]

مسئلہ کشمیر پر دنیا کی حمایت کیلئے پاکستان نئی پالیسی بنائے

مسئلہ کشمیر پر دنیا کی حمایت کیلئے پاکستان نئی پالیسی بنائے

آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے محتاط رویے کے باوجود ’برطانیہ اور ناروے‘مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ امریکہ ،برطانیہ اور ناروے کے دورے سے واپسی پر دارالحکومت مظفرآباد میں پر یس کانفرنس سے خطاب میں مسعو د خان نے […]

دنیا کی مہنگی ترین شادی

دنیا کی مہنگی ترین شادی

ماسکو : ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی شادی کو یادگار بنانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑے۔ایک روسی بزنس مین کی بیٹی کی شادی میں چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے لٹا دیئے گئے۔ یس اردو نیوز کے مطابق الخوم شوکیرووا نامی آئل ٹائیکون کی بیٹی کی شادی کی تقریب ماسکو […]

دنیا کی سب سے مہنگی چپس سوئٹزر لینڈ میں دستیاب

دنیا کی سب سے مہنگی چپس سوئٹزر لینڈ میں دستیاب

چپس کے اس پیکٹ کی قیمت 5600 روپے ہے جس میں صرف 5 چپس موجود ہوتے ہیں سٹاک ہوم: دنیا میں امیر کبیر افراد کیلئے مہنگے کھانے ، گھڑیاں اور گاڑیاں تو بنتی ہی رہتی ہیں لیکن سوئٹزر لینڈ کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے مہنگی چپس بنائی ہے جس کے ایک پیکٹ […]

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

اپنی رفتار سے دنیا پر دھاک بٹھانے والے، دنیاکے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی اب بڑے پردے پر پیش کی جائے گی ،یوسین بولٹ پر بننے والی دستاویزی فلم آئی ایم بولٹ کا ٹریلر پیش کردیا گیا،فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔ جمیکن اسٹار یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی […]

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے روس سے دنیا کا مہلک ترین طیارہ شکن میزائل نظام خریدلیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے روس سے دنیا کا مہلک ترین طیارہ شکن میزائل نظام خریدلیا

گوا: بھارت نے اپنے بدترین جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس سے دنیا کے خطرناک ترینS-400  ’’ٹرائمف‘‘ طیارہ شکن میزائل نظام خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کی مالیت 5 ارب ڈالر ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ شکن نظام پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ نصب کئے جائیں گے۔ S-400 طیارہ […]

دنیا کی نایاب ترین وہیل کی پاکستانی سمندر میں آمد

دنیا کی نایاب ترین وہیل کی پاکستانی سمندر میں آمد

کراچی: پاکستانی سمندری حدود میں چن کریک کے قریب دنیا کی نایاب ترین نسل کی 5 وہیل دیکھی گئی ہیں۔ دنیا میں انتہائی کم رہ جانے والی ’’ہمپ بیک وہیل‘‘ پاکستان کی سمندری میں دیکھی گئی ہیں۔ 16 میٹر لمبی اور تقریباً 30,000 کلوگرام (30 ٹن) وزنی 5 عدد وہیل، کراچی سے 57 کلومیٹر دور چن […]

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج سے ہونے والا ٹیسٹ کوئی عام میچ نہیں ۔ گلابی گیند اور ایشیا میں پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے ۔ پی سی بی نے بھی اس سیریز کی ٹرافی کی ایک دو نہیں تین بار ٹرافی نمائش کی ۔ پہلےدبئی کے ہوٹل میں اسپانسر ادارے کے ٹیکسی ڈرائیور […]

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، کم از کم کچھ عرصے کے لیے تو یہ اعزاز ان سے چھن گیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی کو اس میدان میں اسپین سے تعلق رکھنے والے امانسیو اورٹیگا نے شکست دی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں […]

“مالک کی صدا”

“مالک کی صدا”

تحریر:ایم اے تبسم بیل ایک جانور ہے، عقل و شعور سے نابلد اسے ک ولہو پہ باندھ دیں تووہ آنکھوں پہ پٹی بندھے ہونے کے باوجود راہٹ چلانے کے لئے دائرے میں گھومتا رہتا ہے، اپنے مدار سے ہٹتا نہیں ،وہ جگہ تو محدود ہوتی ہے،مگر وہ مسلسل گھومتا ہے، اس کے قدم اپنے مدار […]

1 4 5 6