counter easy hit

Worldwide

چین پوری دنیا میں اس وقت جن بڑے منصوبوں پر کام کر رہا ہے ان میں پاکستان میں جاری کتنے منصوبے شامل ہیں ؟ رپورٹ سامنے آگئی

چین پوری دنیا میں اس وقت جن بڑے منصوبوں پر کام کر رہا ہے ان میں پاکستان میں جاری کتنے منصوبے شامل ہیں ؟ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کےاس صدی کے سب سے بڑے توانائی کے منصوبوں میں پاکستان میں 8 پراجیکٹس شامل ہیں۔چین کے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبوں میں 2019کے 10بڑے پاور پراجیکٹس سامنے آگئے جس میں پاکستان میں پاور پراجیکٹس کی تعداد 8 ہے۔10 بڑے بی آر آئی پاور پراجیکٹس کی مشترکہ صلاحیت 20 اعشاریہ 97 گیگا […]

بریکنگ نیوز: برطانیہ نے بھارت کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو بغاوت قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز: برطانیہ نے بھارت کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو بغاوت قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق مودی حکومت کے اقدام کو آئین سے بغاوت ہے ، شہریوں پر کلسٹر بموں کے استعمال کی خبریں تشویشناک ہیں۔ جیونیوز کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم خط لکھاگیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر […]

آسٹریلوی خاتون فٹنس اسٹار نے پوری دنیا کی عورتوں کو وزن کم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

آسٹریلوی خاتون فٹنس اسٹار نے پوری دنیا کی عورتوں کو وزن کم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

آسٹریلیا (ویب ڈیسک)آسٹریلیا کی فٹس اسٹارسوفی ایلین نے بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا پانے کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ جو ان کے مطابق صرف ورزش سے کہیں زیادہ ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سوفی ایلن اپنی ورزش سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز انسٹا گرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں اور اب انہوں […]

بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بالی ووڈ کے مشہور ترین اداکار سلمان خان کو گوگل نے بالی ووڈ کا بدترین اداکار قرار دے دیا

بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بالی ووڈ کے مشہور ترین اداکار سلمان خان کو گوگل نے بالی ووڈ کا بدترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی: بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بالی ووڈ کے مشہور ترین اداکار سلمان خان کو گوگل نے بالی ووڈ کا بدترین اداکار قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کے بااثر اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداح صرف بھارت میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔سلمان […]

دنیا بھر کی نظریں پاکستان کے عام انتخابات پر

دنیا بھر کی نظریں پاکستان کے عام انتخابات پر

پاکستان  : یوں تو ملک بھر میں گرمی پورے جوبن پر ہے لیکن جب سیاسی میدان پر نظردوڑائیں تو ہرجانب بہار کا سا سماں دکھائی دیتا ہے اور اس تمام تر صورتحال پر دنیا بھر کی نظریں جمی ہیں جبکہ امریکی حکومت نے پاکستان میں شفاف انتخابات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ […]

مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ، بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ، بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

کار ڈرفٹنگ بچوں کا کھیل نہیں بلکہ بڑے سے بڑا ڈرائیور بھی بغیر پریکٹس ناکامی سے دوچار ہوجاتا ہے تاہم جو ڈرفٹنگ جیسا کارنامہ مہارت سے انجام دے لے جو یقیناً کسی کنگ سے کم نہیں۔ ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ […]

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی کرپشن ڈے منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی کرپشن ڈے منایا جا رہا ہے

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام اور اس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے محکمہ اینٹی کرپشن اورنیب کے زیر اہتمام بھی کرپشن کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے سیمینار اورتقریبات […]

آنے والے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائیں گی: زیبا

آنے والے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائیں گی: زیبا

کراچی: زیبا بختیار کہتی ہیں کہ عید پر ریلیز ہونیوالی فلموں نے کامیابیاں سمیٹ کر فنکاروں اورفلمسازوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے نئی فلم پر کام شروع کر دیا۔ زیبا بختیار کا کہنا ہے کہ آنیوالے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی۔ ہمارے ملک میں نوجوان فلم […]

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں پاکستانی قیدی کی حالت زار پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تفصیلی مضمون لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گوانتا ناموبے کی جیل میں قید احمد […]

آج دنیا بھر میں ’یوم مسکن‘ منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں ’یوم مسکن‘ منایا جا رہا ہے

ملک کے دیگربڑےشہروں کی طرح کوئٹہ کو بھی رہائش اور اس سے جڑے کئی مسائل کاسامنا ہے جن میں سے ایک بڑا مسئلہ بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی بھی ہے۔ صاف ستھرا ماحول اور چھوٹاہی سہی مگر اپنا گھر دیگر بڑے شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی اب یہ خواب ہی بن گیا ہے۔ جس شہر […]

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

پاکستان بھارت کو انتہائی سستے داموں نمک فروخت کرر ہا ہے، راجہ حسن اختر لاہور: نمک کو بڑے پتھروں یا بولڈرز کی صورت میں ایکسپورٹ پر پابندی لگائی جائے ،نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کیا جا ئے تاکہ ہمارے پاس زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ آئے، بھارت ہمارے نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد […]

داعش کی جانب سے رمضان میں مزید عالمگیر حملوں کی دھمکی

داعش کی جانب سے رمضان میں مزید عالمگیر حملوں کی دھمکی

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ماہِ رمضان کا تقدس بالائے طاق رکھتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ وہ مغرب (یورپ)، روس، مشرق وسطی اور ایشیا میں مزید حملے کرے گی جبکہ حالیہ رمضان المبارک میں وہ پہلے ہی مختلف دہشت گرد حملے کرچکی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا ایپ ’’ٹیلی گرام‘‘ پر داعش کے […]

دنیا بھر میں بلند فشار خون کا عالمی دن

دنیا بھر میں بلند فشار خون کا عالمی دن

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر/ہائپرٹینشن) کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات، بروقت تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی واکس، […]

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ایک جائزے کے مطابق دنیا بھر میں سڑک پرحادثات سے ہرسال13 لاکھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، دنیا کی کچھ خطرناک گزرگاہیں ایسی بھی ہیں جہاں ہر موڑ پر ہی موت کا سامنا رہتا ہے۔ عالمی تنظیم “سیف ٹریول”کے ایک جائزے کے مطابق دنیا کے دس راستے ایسے ہیں جہاں حادثات بکثرت ہوتے […]

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں چھٹی ہے ، اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم نے اپنے اپنے پیغام میں مزدوروں کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف نےکہاکہ یکم مئی کو مزدوروں کوان کی طویل […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن

پانی انسان کے لئے زندگی ہے مگرافسوس کہ پانی کوضائع کرکے غفلت کے ہا تھوں انسان اپنی ہی زندگی سے کھیل رہا ہے، اسی صورتحال کو اجاگر کرنے اورپانی کے بچاؤ کے لئے 22 مارچ کودنیا بھرمیں ’’ورلڈ واٹرڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اکیس مارچ 1992ء میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اقوام متحدہ […]

سال 2016 : دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات

سال 2016 : دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات

سال 2016کے اہم واقعات دوہزار سولہ دنیا بھر میں غم اور خوشیاں بانٹ کر رخصت ہورہا ہے۔ گزرتے ہوئے سال میں عالمی منظرنامے پراور سیاسی میدان میں مختلف تبدیلیاں اور واقعات رونما ہوئے۔ نئے سال کی گھنٹی بجتے ہی یکم جنوری کودبئی کی مشہور بلندوبالا عمارت کو آگ لگ گئی۔سعودی عرب نے 3جنوری کو شیعہ عالم […]

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

لندن: مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس جائزے […]

ٹرمپ کی جیت پر دنیا بھر میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے

ٹرمپ کی جیت پر دنیا بھر میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے

امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح اور ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد پاکستان […]

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت انٹرنیٹ کی دنیا پر گوگل کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کا صدر دفتر ماﺅنٹین ویو کیلیفورنیا میں واقع ہے مگر اس کے دنیا بھر میں متعدد دفاتر ہیں۔ مگر ان دفاتر کی خاص بات وہاں کام کرنے والے افراد کو ملنے والی آسائشیں ہیں […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت:حصہ دوئم

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت:حصہ دوئم

تحریر: رانا ابرار انسان اور حیوان کی زندگی میں اصول کا فرق ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ہم دیکھیں ایک مشاہدہ کریں تو ایک جانور کو یہ فکر نہیں ہوتی ہیکہ اس نے صبح کیاکھا یا ہے اور شام کو کیا کھائے گا؟ ۔جیسے ایک شیر نے صبح ہرن کھایا ہے اور اسکی […]