counter easy hit

worship

یقین کامل کہ پیر کامل؟

یقین کامل کہ پیر کامل؟

تحریر : مریم توقیر کچھ دنوں سے وہ نماز میں دلچسپی لینے شروع ہو گی تھی میں نماز کے لیے کھڑی ہوتی تو وہ بھی ساتھ کھڑی ہو جاتی جیسے جیسے میں کرتی ویسے ہی وہ کرتی ساری نماز نہیں آتی تھی اسکی آسانی کے لیے میں تھوڑا اونچاپڑھتی جتنی دیر میں بیٹھی رھتی وہ […]

سائینس اور ہم

سائینس اور ہم

تحریر : انیلہ احمد آج ہم جس دور سے گذر رہے ہیں اسیہم خالصتا انسانی مفاد کا دور کہیں تو بے جا نہ ہو گا ماسوائے انکے جنکا ایمان اللہ تعالی پر پختہ ہے جو راتوں کو اٹھ کے عبادت کرتے اور ہمہ وقت ڈرتے ہیں ان لمحوں سے جب وقت کی گرد انکے دامن […]

جہنم کا ہے یہ ایندھن جسے تو روح کی غذا سمجھتا ہے

جہنم کا ہے یہ ایندھن جسے تو روح کی غذا سمجھتا ہے

تحریر : رشید احمد نعیم بہت سے خوفِ خدا سے عاری لوگ بڑی ڈھٹائی سے کہتے ہیںکہ مو سیقی تو روح کی غذاہے مگر یہ کیسی غذاہے؟جسے رسول ۖنے معلون قرار دیاہے۔جسں سے شہوانیت غالب آتی ہے اور روحانیت مغلوب ہو جاتی ہے ،جس سے نفاق اور قساوت پیدا ہوتی ہے ، جس کی وجہ […]

والدین کی بے مثالی محبت

والدین کی بے مثالی محبت

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ہر چیز زندگی میں بہت عزیز ہوتی ہے۔اور والدین کے لیے سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتی ہے۔ اولادکو اگر ایک کانٹا بھی چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے۔اور اپنے بچوں کی تکلیف ماں باپ کے لیے سوہان روح ہوتی ہے۔ماںرات کو جاگتی ہے۔اپنے بچے کو اپنی آغوش […]

احساس اور احسان

احساس اور احسان

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے […]

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

جرمنی (زاہد مصطفیٰ اعوان) جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک ایسا کیتھولک چرچ، جسے مقامی افراد عبادت کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کو اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ بریمن شہر میں واقع […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 191

قرآن پیغام ہدایت

قرآن پیغام ہدایت

فرانس (شاہ بانو میر) ظلم ہو گا گھیر لاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور ان معبودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

اسلامی جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان

تحریر : صحاب آشو، فیصل آباد قائداعظم نے جب دیکھا کہ برصغیر میں انگریزوں کے بعد ہندو اپنی اجارہ داری قائم کر لیں گے تو انھیں اس بات کا احساس ہوا کہ اگر ہندوؤں نے اپنی حکومت قائم کر لی تو مسلمانوں کا کیا حال ہو گا. وہ تو اپنے مذہب پر عمل کرنے کے […]

مرد کامل

مرد کامل

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کرہ ارض پر بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل میں اکثر ایک خواہش مچلتی ہے کہ کاش اُس کو کسی مردِ کامل کی زیارت ہو جائے ‘وہ چند گھڑیاں کسی مردِ کامل کی صحبت میں گزارسکے، اُس کے دل و دماغ اور روح کے عمیق ترین اور بعید ترین […]

ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور سیکولزم

ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور سیکولزم

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کے 28 کروڑ سے زیادہ مسلمانوں کو آج جس اذیت کا شکار متعصب ہندو ذہنیت کے حامل اور دنیا کے تسلیم شدہ دہشت گرد نرندر مودی، جو پیشے کے لحاظ سے تو چائے فروش ہیں مگر ان کی ہندو توا اورہندوتعصب کی ذہنیت نے موصوف کو بت […]

تہذیب و تمدن کی بنیادیں

تہذیب و تمدن کی بنیادیں

تحریر : محمد آصف اقبال کسی بھی معاشرہ میں رہنے بسنے والے افراد کا عمل وردّ عمل کے پس پشت اس کے عقائدونظریات اور تصورات کارفرما ہوتے ہیں۔عقائد میں سب سے اہم عقیدہ انسان کا خود اپنا وجود،مقصد حیات،دنیا میں آنے و جانے کا نظریہ،اور موجود وسائل سے ذات کا تعلق ہے۔انہیں عقائد وتصورات کی […]

قربانی کی اہمیت

قربانی کی اہمیت

تحریر: میاں نصیر احمد دین اسلام میں قربانی کی حیثیت ایک عبادت کی ہے دین خداوندی میں عبادات کی حقیقت یہ ہے کہ اْن کے ذریعے سے بندہ اپنے پروردگار کے ساتھ اپنے تعلق کی یاد دہانی حاصل کرتا ہے چنانچہ قربانی کی یہ عبادت بندے اور اْس کے رب کے درمیان تعلق کا وہ […]

سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، بلقیس راجہ

سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، بلقیس راجہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، پڑھی لکھی نوجوان نسل ہما را قیمتی سرمائیہ ہے تارکین وطن کشمیر کی تحریک آزادی کو دوام بخشنے کے لیے دنیا بھر میںاپنا موئثر کردار ادا کریں ، دنیا میں اپنے وطن […]

انصاف راہزنوں کے دیس میں

انصاف راہزنوں کے دیس میں

تحریر ریاض احمد ملک بوچھال کلاں جب کسی قوم کے برے دن آتے ہیں اس قوم کے لیڈر عظمت کردار کو کھو بیٹھتے ہیں انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصف ایسے ایسے فیصلے صادر فرماتے ہین جن کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے لیڈر اپنے آپ کو عقل مند اور عوام کو بیوقوف […]

شیطان لعنتی تیرا شکریہ

شیطان لعنتی تیرا شکریہ

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ایک دن اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے کہا میں زمین پر اپنا نائب بنانے والا ہوں،جب میں اُس کو بنا دوں اور اُس میں اپنی روح پھونک دوں توتم سب اس کو سجدہ کرنا۔سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے،کیونکہ ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔اللہ تعالیٰ […]

سورة الرحمن مدنی 55

سورة الرحمن مدنی 55

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے نہایت مہربان (خدا) نے اِس قرآن کی تعلیم دی ہے٬ اُسی نے انسان کو پیدا کیا٬ اور اِسے بولنا سکھایا٬ سورج اور چاند ایک حساب کے پابند ہیں اور تارے اور درخت سب سجدہ ریز ہیں آسمان […]

احمقوں کو بتانا چاہتاہوں کہ پیپلزپارٹی کبھی ختم نہیں ہوسکتی، بلاول بھٹو زرداری

احمقوں کو بتانا چاہتاہوں کہ پیپلزپارٹی کبھی ختم نہیں ہوسکتی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی : چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ احمقوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پیپلز پارٹی ختم ہورہی ہے نہ کبھی ختم ہوسکتی ہے اور یہ پارٹی آج بھی ہر سازش کو کچلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے […]

نہرہ ہومز بزنس کمیونٹی ۔۔جذبہِ خدمت سے سرشار

نہرہ ہومز بزنس کمیونٹی ۔۔جذبہِ خدمت سے سرشار

تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ’’ آنحضرت ﷺ نے فرمایا، تمام مخلوقات اللہ تعالی کی عیال ہیں اور اللہ تعالی کو اپنی مخلوقات میں سے وہ شخص بہت پسند ہے جو اس کی عیال […]

امام شاہد تمیز ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں نماز جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

امام شاہد تمیز ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں نماز جمعہ کے خطاب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چاہیے ، مومن کی زندگی کا حقیقی لطف ناچ گانے یا عریانی و فحاشی میں نہیں بلکہ خالق کے سامنے سربسجود ہونے میں ہے ، جو مسلمان اللہ کے گھر کو آباد کرتے ہیں […]

نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چاہیے

نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چاہیے

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوانوں کو کھیل کود اور دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ عبادات پر بھی توجہ دینا چا ہیے ، مومن کی زندگی کا حقیقی لطف ناچ گانے یا عریانی و فحاشی میں نہیں بلکہ خالق کے سامنے سربسجود ہو نے میں ہے ، جو مسلمان اللہ کے گھر کو آباد […]

بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔

بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔

تحریر : ابنِ نیاز آئو اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں واقعی مدہوشی ہی ہوتی ہے جو انسان کو خدا بنادیتی ہے نہ کہ یاد دلاتی ہے۔ اگر یہ مدہوشی نہ ہوتی تو انسان بتوں کو سجدہ کیوں کرتا۔ انسان درختوں، حیوانوں کو اپنا خدا کیوں […]

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب اور دوسرے ممالک کی طرح فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں۔ پاکستانیوں، الجزائر، تیونس، ماروک اور ترکش مساجد میں رات بھر نماز تروایح کے بعد عبادات کی گئیں۔ مسلمانوں نے نماز تسبیح بھی ادا کی گئی […]

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

تحریر : شاہد شکیل جرمنی میں اسلامی زندگی کا آغاز دو سو ساٹھ سال قبل ہوا ، ہزاروں مسلمان جنگوں میں شریک ہوئے لیکن ان کی پہچان اور شناخت ایک جنگجو یا فوجی تک ہی محدود رہی،فریڈرک ویلہلم کے دور میں بیس مسلمانوں کو عبادت کیلئے ایک ہال فراہم کیا گیاجسے انہوں نے مسجد کے […]