counter easy hit

worth

میری ٹائم ایجنسی نے 7 کروڑ مالیت شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

میری ٹائم ایجنسی نے 7 کروڑ مالیت شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے شمالی سرحد پر مکران کے ساحلی علاقے میں کارروائی کے دوران غیر ملکی شراب کی 9ہزاربوتلیں اوربیئر کے 45ہزارکین قبضے میں لے لیے جب کہ پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت 7کروڑ روپے ہے۔ پی ایم ایس اے ہیڈکواٹرز میں پاک بحریہ اورکسٹمز افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی […]

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد: بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی شارجہ جانے والی پرواز پی کے 233 کے مسافر کے قبضے […]

راولپنڈی، کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس کا فیصلہ

راولپنڈی، کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس کا فیصلہ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس کا فیصلہ ۔جرم ثابت ہو نے پر منشیات سمگلر خالد محمود کو عمر قید و پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔ عدم ادائیگی جرمانہ ملزم۔کو مزید دوسال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ ملزم کو اے این ایف نے بے نظیر ائیرپورٹ پر 10مارچ 2015 […]

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو کے چئیر مین جناب جسٹس جاوید اقبال نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا نوٹس لے لیا۔کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زمہ داروں نے کرپشن کا بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے قوائد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مبنہ طور پر زمینوں کی غیر قانونی […]

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

وینس: اٹلی کے شہر وینس میں ایک نمائش سے قطر کے شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔ وینس میں ’مغلوں اورمہاراجاؤں کے خزانے‘ کے نام سے نادر و نایاب زیورات کی نمائش جاری تھی جس میں 16 ویں اور 20 ویں صدی کے ہندوستانی زیورات رکھے گئے تھے، بدھ کی شام اس […]

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

اربوں مالیت کے کراچی کے 8بڑے پارکوں پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پارکوں میں ہل پارک، عزیز بھٹی پارک، جھیل پارک، سٹی پارک سمیت دیگر شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق تمام پارکوں پر چائنا کٹنگ اور غیر قانونی الاٹمنٹ کی گئی۔ہل پارک پر کے ڈی اے نے 42 اور پی ای سی ایچ ایس نے 7 […]

کراچی پولیس کی کاروائی، ڈیڑھ کروڑ مالیت کا 150 من گٹکا پکڑ لیا

کراچی پولیس کی کاروائی، ڈیڑھ کروڑ مالیت کا 150 من گٹکا پکڑ لیا

کراچی: 150 من مضر صحت گٹکا فیکٹری میں چھپایا گیا تھا جو کہ پورے سندھ میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 150 من گٹکا پکڑ لیا جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے ۔ پولیس کے مطابق گٹکا ایک فیکٹری کی آڑ […]

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب 40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا۔ شفاف ہیرے کی نیلامی کے میں یہ ایک ریکارڈ ہے ،یہ ہیرا 163 اعشاریہ چارایک قیراط وزن کا حامل ہے۔ اسے جنیوا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب […]

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی: ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ کے معروف اداکار […]

نہال ہاشمی کا بیان قابل مذمت اور غیر ذمہ دارانہ ہے، مریم اورنگزیب

نہال ہاشمی کا بیان قابل مذمت اور غیر ذمہ دارانہ ہے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینیٹر نہال ہاشمی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدلیہ اور اداروں کے احترام پر مکمل یقین رکھتی ہے اور نہال ہاشمی کے بیان کا شریف خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سینیٹر نہال ہاشمی […]

پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی معاہدوں پر دستخط

بیجنگ: پاکستان اورچین کے مابین اکیسویں صدی میری ٹائم سلک روڈ منصوبوں سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوسرے روزکے دوران پاکستان اورچین کے درمیان مفاہمت کی کئی یادداشتوں پردستخط کیے گئے ہیں۔ جن یاداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں ان میں شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ، 21 صدی میری […]

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ چار ، چار ، بیسسز پوائنٹس اضافے سے 5 […]

ابھی تو ہم جوان ہیں

ابھی تو ہم جوان ہیں

تحریر: رضوان اللہ پشاوری قلم کاغذ ہاتھ میں لئے انگشت بدنداں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کیا لکھوں؟کس موضوع پہ لکھوں؟کیسے لکھوں؟آخر کار موضوعات کی کتاب کھول دی جیسے ہی کتاب کھولی تو ذہن میں ہر ایک موضوع سر اٹھائے بیٹھی تھی ،ہر ایک سر اوپر اوپر کر رہی تھی کہ مجھ پر لکھا جائے […]

وراثت۔

وراثت۔

کہتے ہیں کسی جگہ ایک شخص رہتا تھا جس کے تین بیٹے تھے۔ اس شخص نے اپنے ان تینوں بیٹوں کے نام “ حجر” رکھے ہوئے تھے۔ دن گزرتے رہے حتیٰ کہ اسے مرض الموت نے آن لیا۔ اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلا کر وصیت کی کہ حجر کو وراثت ملے گی، حجر […]

قلعہ عبداللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 7830 کلو گرام منشیات برآمد

قلعہ عبداللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 7830 کلو گرام منشیات برآمد

کوئٹہ : اینٹی نارکوٹکس فورس نے قلعہ عبداللہ میں کارروائی کرتے ہوئے 7 ہزار 830 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 7 ہزار 830 کلو گرام چرس برآمد کرلی تاہم کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ اے این […]

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

پشاور (جیوڈیسک) اے ایس ایف نے باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق پشاور ایئر پورٹ سے قطر ایئر لائن کے ذریعے دوحا جانے والے مسافر سمید گل کے […]

پیار بھرا نمسکار

پیار بھرا نمسکار

تحریر: پروفیسر مظہر امریکی صدر بارک اوباما کی نئی دہلی آمد سے پہلے کتوں، بندروں اور”گئو ماتاؤں” کی شامت آگئی۔ کتے اور بندر تو دہلی کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے تھے لیکن بارک اوباماکے دَورے کو بہانہ بناکر بھارتی حکومت نے اُن سے یہ جاگیر چھیننے کی کوشش کی حکومتی اہلکار پوری دہلی میں اُن […]

”دے جا سخیا راہ خدا”

”دے جا سخیا راہ خدا”

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد:ائرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58