counter easy hit

wounded

شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کروں گی، سوہا علی خان

شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کروں گی، سوہا علی خان

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری سے کوئی وقفہ نہیں لیااور شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران شرکا کے سوالات کے جواب میں سوہا علی خان کا مزید کہنا تھا میں اس وقت بھی […]

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹائون کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص سید عرفان جاں بحق ہو گیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی۔ گلشن معمار میں بھی فائرنگ سے ایک شخص جاں […]

برازیل: آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے، 3 ملازمین ہلاک، 10 زخمی

برازیل: آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے، 3 ملازمین ہلاک، 10 زخمی

ساؤپالو (یس ڈیسک) برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک، 10 زخمی ہو گئے۔ دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا، جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہو گئے جبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ […]

کراچی: مقابلے کے بعد دو بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: مقابلے کے بعد دو بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کلری میں پولیس مقابلے کے بعد 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گرفتار بھتہ خوروں کا تعلق گینگ وار کے شیراز کامریڈ گروپ سے ہے۔ گرفتار ملزمان شہریوں اور تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ لے چکے ہیں۔ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی […]

قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا زخمی طالبعلم

قلم سے دہشت گردوں کا مقابلہ کروں گا زخمی طالبعلم

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ہونے والا احمد نواز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ برطانیہ جانے کےلیے اسلام آباد پہنچ گیا۔ کل برطانیہ رروانہ ہوگا، بہادر طالب علم احمد نواز نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے بعد وطن واپس […]

مانسہرہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار جاں بحق

مانسہرہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار جاں بحق

مانسہرہ (یس ڈیسک) مانسہرو میں شاہرائے قراقرم پر لاری اڈا کے قریب پولیس کے نزدیک دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او فرید خان سمیت 2 اہل کار جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او مانسہرہ اعجاز خان کے مطابق پولیس موبائل گلگت بلتستان جانے والی گاڑیوں کے کانوائے کو لے کر […]

لاہور: بے قابو ٹرالر دیوار توڑ کر گھر میں گھس گیا، دو بچے جاں بحق, ایک زخمی

لاہور: بے قابو ٹرالر دیوار توڑ کر گھر میں گھس گیا، دو بچے جاں بحق, ایک زخمی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے شفیق آباد مالی پورہ کے بازار میں بلڈنگ میٹریل سے لدا ٹرالر بے قابو ہوکر گھر میں گھس گیا جس سے آٹھ سالہ شیر علی اور ایک سالہ حسن جاں بحق موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمی فہد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے […]

زخمیوں کا علاج حکومت کے خرچے پر کرایا جائے گا، کمشنر کراچی

کراچی (یس ڈیسک) شکار پور بم دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے 14 زخمیوں کو سی ون تھرٹی طیارے کے زریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 14 زخمیوں کو رات گئے پاک فضائیہ کے طیارے سی ون تھرٹی کے ذریعے کراچی لایا گیا۔اس موقع پر وزیر اعلی ہاؤس کے ترجمان وقار مہدی، […]

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ (یس ڈیسک) حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد فوجیوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی ہے۔ حملہ آوروں کا نشانہ العریش پولیس کا ہیڈ کوارٹر فوجی اڈہ اور اسکی رہائشی کالونی تھی۔ حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیاں اڑائیں اور پھر راکٹ فائر کئے۔ ایک دوسرے واقعے میں […]

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

لوئراورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 13 زخمی

لوئراورکزئی (یس ڈیسک) ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 13 زخمی ہو گئے۔ لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث روز دار دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں […]

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) الآصف اسکوائر کے قریب منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے نزدیک ایک منی کوچ الٹ گئی، جس کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

مالاکنڈ ایجنسی : دو مسافر گاڑیاں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

مالاکنڈ ایجنسی : دو مسافر گاڑیاں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

مالاکنڈ ایجنسی (یس ڈیسک) مالاکنڈ ایجنسی میں دو مسافر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 11زخمی ہو گئے۔ حادثہ مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے چینا موڑ کے قریب پیش آیا۔ جہاں دو مسافر گاڑیاں اوور ٹیکنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق […]

کراچی: شارع فیصل پر پولیس موبائل الٹ گئی، 6 اہلکار زخمی، اسپتال منتقل

کراچی: شارع فیصل پر پولیس موبائل الٹ گئی، 6 اہلکار زخمی، اسپتال منتقل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں شا رع فیصل پر نرسری کے قریب سی آئی ڈی کی پولیس موبائل الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شارع فیصل پر نرسری کے قریب ایکسل راڈ ٹوٹ جانے کے باعث پولیس موبائل الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں موبائل میں سوار […]

سبی : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 1 اہلکار جاں بحق 3 زخمی

سبی : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 1 اہلکار جاں بحق 3 زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) سبی میں چاکر خان روڈ پر دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی گاڑی کے قریب ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

فیصل آباد: تحریک انصاف کا احتجاج ، ناولٹی پل پر فائرنگ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد: تحریک انصاف کا احتجاج ، ناولٹی پل پر فائرنگ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ناولٹی پل پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا 22 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ حالات مزیدکشیدگی کی طرف جا رہے ہیں۔ بعض مقامات پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا ہے ۔جو دوسرے علاقوں تک پھیلتا […]

دتہ خیل میں ڈرون کا مکان پر حملہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

دتہ خیل میں ڈرون کا مکان پر حملہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

میران شاہ (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہو ئے۔ ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں واقع ایک مکان پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں 4 […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی

سندھیلیاں والی (یس ڈیسک) سندھیلیاں والی میں بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے سندھیلیاں والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ […]

بھارت میں اسکول بس کے ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے ہلاک، 16 زخمی

بھارت میں اسکول بس کے ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے ہلاک، 16 زخمی

لکھنو (یس ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول بس ٹرین کی زد میں آنے سے 6 بچے ہلاک جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع ماؤ میں اسکول کی بس نے عین اس وقت ریلوے کراسنگ عبور کرنے کی کوشش کی جب اعظم گڑھ سے ونارسی جانے والی ٹرین وہاں سے […]

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، نو زخمی

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، نو زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکے سے ایک شہری جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہو گئے، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے۔ سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکی روڈ پر ہونے والے زور دار دھماکے […]