counter easy hit

writer

سعادت حسن منٹو ، اردو افسانہ نگاری کے بےتاج بادشاہ…!

سعادت حسن منٹو ، اردو افسانہ نگاری کے بےتاج بادشاہ…!

باسٹھ برس گزر جانے کے بعد بھی ممتاز ادیب اور افسانہ نگارسعادت حسن منٹو کا نام آج بھی ترو تازہ ہے۔ 11مئی 1912 کو جالندھر میں آنکھ کھولنے والے سعادت حسن منٹو نے زندگی کی صرف 42 بہاریں دیکھیں مگر اپنی تحریروں سے صدیوں کی زندگی پا گئے ۔سعادت حسن منٹو پر رندانہ جراتوں کے […]

بی جے پی عامر کیخلاف سازشیں کرتی رہی، بھارتی مصنفہ

بی جے پی عامر کیخلاف سازشیں کرتی رہی، بھارتی مصنفہ

ممبئی: بھارت میں جنگی جنون میں مبتلا جماعت بی جے پی کی جانب سے کھلے عام تو اپنے مخالفین کے خلاف ردعمل کا اظہار نہیں کیا جاتا لیکن پیٹھ پیچھے وہ اپنے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آتی اور ایسا ہی کچھ عامر خان کے ساتھ بھی ہوا جس کا بھانڈا حکمران جماعت کے گھر کے بھیدی […]

معروف قلمکار ناظم اعلی حلقہ فکر و فن جاوید اختر جاوید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب

معروف قلمکار ناظم اعلی حلقہ فکر و فن جاوید اختر جاوید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب

سعودی عرب (محمد ریاض چوہدری) حلقہ فکر و فن ریاض کی جانب سے معروف قلمکار پاکستانی کمیونٹی کی ہردلعزیز شخصیت اور ناظم اعلیٰ حلقہء فکروفن جاوید اختر جاوید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب ریاض کے مقامی ریستوران میں منعقد ہوئی جس میں علم و ادب اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین و […]

سربراہ شریف اکیڈمی جرمنی شفیق مراد نے دانشور اور محقق مشہود احمد عارف کو قلمکار میڈل سے نوازا

سربراہ شریف اکیڈمی جرمنی شفیق مراد نے دانشور اور محقق مشہود احمد عارف کو قلمکار میڈل سے نوازا

جرمنی (انجم بلوچستانی) ڈارم اشٹاٹ بیورو وڈائرئیریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی کے مطابق گذشتہ دنوں حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کی ساتویں سالگرہ کے موقع پرمنعقد شدہ ایک باقار تقریب میںاکیڈمی کی جانب سے جرمنی کے شہر ڈار م ا شٹاٹ (Darmstadt) میںمقیم صاحب کتاب دانشور اور محقق مشہود احمد عارف کو بطور […]

معروف مورخ سید نصیر احمد کو یُگادی ایوارڈ

معروف مورخ سید نصیر احمد کو یُگادی ایوارڈ

گنٹور، 9 اپریل: آندھرا پردیش ضلع گنٹور اُنڈاولی کے جناب سید نصیر احمد کو ریاست آندھرا پردیش کی حکومت کی جانب سے ’’ یُگادی پرسکارام ‘‘، یُگادی اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز یگادی تیوہار کے موقع پر سرکاری تقاریب میں دیا گیا۔ جب سے آندھرا پردیش کا قیام ہوا ہے اس ایوارڈ کو دینے […]

داستانِ قلم

داستانِ قلم

تحریر : احمد نثار ہر چیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہر جسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں […]

نامور ادیب، قدرت اللہ شہاب

نامور ادیب، قدرت اللہ شہاب

تحریر : اختر سردار چودھری قدرت اللہ شہاب گلگت میں 26 فروری 1917ء کو محمد عبداللہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پنجاب کے گائوں چمکویہ، ضلع انبالہ مشرقی پنجاب سے حاصل کی، اس وقت پنجاب تقسیم نہیں ہوا تھا۔ بی ایس سی کی ڈگری 1937ء میں پرنس آف ویلز کالج جموں و کشمیر سے […]

دنیائے ادب کے معروف لکھاری انتظار حسین صاحب نے آج اس دنیا کو الوداع کہہ دیا

دنیائے ادب کے معروف لکھاری انتظار حسین صاحب نے آج اس دنیا کو الوداع کہہ دیا

پیرس (ممتاز ملک) دنیائے ادب کے معروف لکھاری نے آج اس دنیا کو الوداع کہہ دیا . لیکن ہمیں اپنے علم و ادب کا بہت بڑا اثاثہ دیکر رخصت ہوئے . انتظار حسین صاحب کو کچھ نہ کچھ پڑھ تو ضرور رکھاتھا . لیکن یہ کبھی نہیں سوچا تھاکہ ان سے آخری بار ملنے والوں […]

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری آج 18 جنوری اردو کے نامور افسانہ نگار ” سعادت حسن منٹو ” کا یومِ وفات ہے۔پاکستان کے نامود افسانہ نگاد جس نے اردو ارب میں ایک نیا انداز اپنا کر بلند مقام پایا۔ اردو ادب کو نکھار نے میں اھم کردار ادا کیا۔ منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ […]

مشکل پسند اور منفرد قلم کار قرةالعین حیدر !

مشکل پسند اور منفرد قلم کار قرةالعین حیدر !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آپ کی تاریخ پیدائش کے سلسلے میں کافی اختلاف ہے، اس پر انہوں نے خود کہا تھا۔ کیا فرق پڑتا ہے، 20 جنوری ہے ، 26 ہے یا 27 ہے یا 28 ہے تو کیا فرق پڑتا ہے ؟ ویسے میں پیدا 1927 ء میں ہوئی ہوں۔ لیکن عام طور […]

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اصلی نام شیر محمد خان تھا، لیکن ابن انشاء کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ 15 جون 1927 ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میںراجپوت گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام منشی خان تھا۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گائوں کے سکول میں، مڈل نزدیکی […]

قلم کار اور مکالمے کی روایت

قلم کار اور مکالمے کی روایت

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ ان دنوں جب ہر سو افراتفری کاعالم ہے الیکٹرانک میڈیا کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ایسے میں شہر کے ایک ہوٹل میں ایک تربیتی پروگرام کا کامیاب انعقاد کسی نعمت سے کم نہیں۔ مجھے یہ جان کر حیرت نہیں ہوئی کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی […]

انوار حسنہ حصہ دوئم

انوار حسنہ حصہ دوئم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ عرب کے معروف ادیب، دِعْبَل ِخُزّاعِْ (ابوعلی دِعْبَلْ بن علی بن رزین کُوْفِْ اَلْخُزَّاعِْ 148تا 245ء مدفون شوش خوزستان ایران) کہتے ہیں؛ قَبُوْر بکُوفانٍٍ واُخریٰ بطیَبةٍ وَ اُخریٰ بِِِفَخٍّ نالَھَا صَلَوٰتِ وَ اُخریٰ باَرضِِ الْجُوْزَجَانِِ مَحِلُّھَا وَقَبَرُُ بِبَاخُمریٰ لِذِْ الْقُرُبَاتِ کچھ قبریں کوفہ میں ہیں، کچھ اور طیبہ […]

کچھ اپنوں کے بارے میں

کچھ اپنوں کے بارے میں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر عمرِ عزیز کے بہت سے ماہ وسال درس و تدریس کی نذر کرنے کے بعد ہمیں کالم نگاری کا شوق چرایا اور پھر ہوا یوں کہ ہم کالموں ہی کے ہو رہے۔ اب تو زندگی کالم لکھنے، پڑھنے کے گردگول گول گھومتی رہتی ہے۔ ویسے ہمیں کالم لکھنے سے زیادہ […]

مایہ ناز شاعرہ اور ادیبہ محترمہ ایم زیڈ کنول کو اردو تحریک عالمی کی جانب سے فخرِ اردو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔

مایہ ناز شاعرہ اور ادیبہ محترمہ ایم زیڈ کنول کو اردو تحریک عالمی کی جانب سے فخرِ اردو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔

رپورٹ (عاکف غنی)ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی لندن کے مطابق اردو زبان وادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل تنظیم ’’اردو تحریک عالمی ۔یو کے ‘‘کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ عالمی سیمینار کے موقع پر پاکستان میں مقیم نامور شاعرہ ،نثر نگار اور ماہرِ تعلیم محترمہ ایم زیڈ کنول کوانکی علمی و ادبی خدمات […]

اداکار فیصل کی بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی

اداکار فیصل کی بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی

لاہور : معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسی کے دہائی کے معروف اداکار فیصل الرحمان نے بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم بنائیں گے جس کے ان دنوں اسکرپٹ سمیت دیگر پیرورک کو فائنل شکل دینے میں لگے ہوئے ہیں انھوں نے بتایا […]

اٹلی : معروف رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال، ارباز خان اور خاور خان ایک ساتھ

اٹلی : معروف رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال، ارباز خان اور خاور خان ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) معروف رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال، ارباز خان اور خاور خان ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

معروف فلمی رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال پاشا کی ایک خوبصورت تصویر

معروف فلمی رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال پاشا کی ایک خوبصورت تصویر

اٹلی (شیخ بابر سے) معروف فلمی رائیٹر اور ڈائریکٹر محمد کمال پاشا کی ایک خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

رائیٹر، ڈائریکٹر، کے ایس کاظمی، موسیقار وجاہت اور فلمسٹار مدھو کا ایک خوبصورت انداز

رائیٹر، ڈائریکٹر، کے ایس کاظمی، موسیقار وجاہت اور فلمسٹار مدھو کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) رائیٹر، ڈائریکٹر، کے ایس کاظمی، موسیقار وجاہت اور فلمسٹار مدھو کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

شاعر انقلاب فیض احمد فیض!

تحریر : اختر سردار چودھری فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام ور ،معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے ۔ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض ،فیض احمد فیض کے بارے میں […]

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی فلمی تاریخ کی چند ناقابل فراموش اور کامیاب ترین فلموں شعلے، دیوار، زنجیر اور ترشول کے تخلیق کار سلیم خان نے بھارتی حکومت کی طرف سے پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ سلیم خان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی تنازع کھڑا نہیں کرنا چاہتے لیکن کیا میرا درجہ […]

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

اردو کا معمار افسانہ نگار سعادت حسین منٹو

تحریر : اختر سردار چودھری سعادت حسین منٹو 11 مئی 1912 کو سمبرالہ (ضلع لدھیانہ) میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام غلام حسن تھا ۔ذات کشمیری ،امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں سے تعلق تھا ابتدائی تعلیم گھر میں شروع ہوئی ،انتہائی نالائق سعادت حسین کو پیار سے ٹامی کہ کر بلایا […]

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

تحریر : سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک رشتہ جڑ جانے کے بعد اسے اس کا پاس رکھنا بہت ضروری ہے وہ جو لکھتا ہے اس کے پڑھنے والوں پر اس کا اثر چاہے برا ہو یا اچھا پڑتا ہے وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے تو […]