counter easy hit

wrongly

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

مہاتیر محمد/بیان پر وضاحت اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ کے ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے دو […]

کشمیری عوام بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر مزاحمت کر رہے ہیں ، پاکستانی مندوب کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب

کشمیری عوام بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر مزاحمت کر رہے ہیں ، پاکستانی مندوب کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی سے تعبیر کرنے کی بھارتی ہٹ دھرمی کو مسترد کرتے ہیں۔ کشمیری بڑے پیمانے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ بات پاکستانی مندوب بلال محمود چوہدری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]

چین کی سنکیانگ پالیسی سے متعلق الزام تراشیاں مضحکہ خیز جھوٹ ہے ، چینی سفیر

چین کی سنکیانگ پالیسی سے متعلق الزام تراشیاں مضحکہ خیز جھوٹ ہے ، چینی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں چین کے سفیر سوئی تھیان کھائی نے کہا ہے کہ بعض امریکی سیاستدانوں کی جانب سے چین کی سنکیانگ سے متعلق پالیسی کے بارے میں حالیہ الزام تراشیاں قابل سوال ذرائع کے حوالے سے رپورٹس پر مبنی من گھڑت مضحکہ خیزی ہے۔ سوئی نے سی این این کے فرید […]

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔!! شبِ بارات کے موقع پر وزیراعظم کا اُمت مسلمہ کو مشورہ مگر ایسی غلطی کربیٹھے کہ دیکھ کر ہر مسلمان پریشان ہوگیا

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔!! شبِ بارات کے موقع پر وزیراعظم کا اُمت مسلمہ کو مشورہ مگر ایسی غلطی کربیٹھے کہ دیکھ کر ہر مسلمان پریشان ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ، شب برات تھی لیکن عمران خان نے شب برات کے پیغام میں بھی تاخیر کردی اور شب برات کا پیغام جمعرات کو دن ایک بجے کے بعد جاری کردیا، جب ایک روز قبل ہی شہری اللہ کے حضور عبادات کا نذرانہ اور توبہ استغفار […]

بی بی سی کی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

بی بی سی کی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) شالا مارہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر معاذ کے مطابق ’علی الصبح ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں موجود ایک خاتون کی بچے کی پیدائش کے دوران کوئی پیچیدگی ہونے کی وجہ سے موت واقع ہو گئی۔ خاتون کے برہم لواحقین آئی سی یو میں داخل ہو گئے اور توڑ پھوڑ شروع کر […]

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کامیاب کرنے کے لیے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی اور ان اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر بھی غلط ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]