By MH Kazmi on September 13, 2019 A, amazing, in, Nine, regarding, report, revelations, XI اہم ترین, خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) جب امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) 11 ستمبر 2001 کے حملے روکنے میں ناکام رہی تو اکثر لوگوں نے یہ سوالات پوچھے کہ کیا ایجنسی ان حملوں کو روکنے کے لیے مزید کچھ اقدامات کر سکتی تھی؟میتھیو سید کا کہنا ہے کہ ایجنسی کو پہلے سے ان حملوں کے […]
By MH Kazmi on August 5, 2019 and, announces, Asia, between, fans, news, of, series, t20, the, work, World, XI Sports, اہم ترین, خبریں
دبئی(ویب ڈیسک )ورلڈالیون اور ایشیا الیون کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریز بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے دونوں مقابلوں کو بین الاقوامی میچز کا درجہ حاصل ہوگا۔ورلڈالیون اور ایشیا الیون کے درمیان دونوں میچ18اور 21مارچ 2020کو شیر بنگلا نیشنل سٹیڈیم میرپور میں […]
By Web Editor on May 31, 2018 against, be, charity, here, indies, match, the, today, West, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چیریٹی ٹی ٹونٹی میچ آج لندن میں کھیلا جائے گا، ورلڈ الیون کی کپتانی شاہد آفریدی کریں گے ۔ لارڈز میں ہونے والے میچ کےلئے تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں ،یہ میچ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا آخری انٹرنیشنل میچ بھی ہوگا۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ […]
By Web Editor on May 17, 2018 icc, in, included, indies, Lamichhane, matches, NEPALI, Sandeep, spinner, West, with, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: نیپالی اسپنر سندیپ لامیچین کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 31 مئی کو شیڈول ٹوئنٹی 20 میچ کے لیے آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل کرلیاگیا۔ سندیپ سردست انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی ڈیرڈیولز کی نمائندگی کررہے ہیں، وہ بین الاقوامی کرکٹ میں تیزی سے ابھر کر سامنے آئے ہیں، ورلڈ الیون میں ان کا انتخاب بنگلادیشی […]
By Web Editor on September 26, 2017 A, come, great, it, pakistan, pleasure, Shah, to, was, World, XI, Yasir اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، امید ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں بھی آئیں گی۔ گزشتہ دنوں لاہور میں ’’شکر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ‘‘ کی افتتاحی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ یہاں آ کر بڑا مزہ آیا، […]
By Web Editor on September 21, 2017 captain, come, in, international, pakistan, play, teams, to, UK, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
یو کے الیون کے کپتان نے کہا کہ ہم جہاں بھی گئے ہمارا کھلے دل سے استقبال کیا گیا، دنیا کے لیے پیغام ہے کہ مزید بین الاقوامی ٹیموں کو کرکٹ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف کرکٹ ٹیم بلکہ پاکستانی قوم بھی کھلے دل کی مالک اور مہمان نواز […]
By Web Editor on September 21, 2017 133, beat, By, media, pakistan, runs, UK, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
میرانشاہ: پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے ، یوکے میڈیا الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں 133 رنز سے شکست دے دی ۔ میرانشاہ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 […]
By Web Editor on September 21, 2017 against, By, fielding, Miran, pakistan, Shah, toss, UK, winning, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون ٹیم کے دورے بعد یو کے میڈیا الیون کی ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان الیون کے خلاف خیر سگالی کرکٹ میچ کا میلہ آج میران شاہ میں سجے گا۔ لاہور کے بعد وزیرستان کے کرکٹ کے میدان بھی آباد ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]
By Web Editor on September 16, 2017 depart, dubai, For, Players, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون کے کھلاڑی لاہور سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ اپنے اپنے وطن جائیں گے۔ پاکستانی شائقین میں خوشیاں بکھیر نے والے ورلڈ الیون کے کھلاڑی خوشگوار موڈ میں ایئرپورٹ پہنچے۔ روانگی سے پہلے ہوٹل ملازمین کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ایئرپورٹ پر موجود عملے سے خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔ لاہور میں […]
By Web Editor on September 15, 2017 and, be, between, critique, decisive, pakistan, the, today, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مابین آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم نے20 رنز سے جیتا تھا،گرین شرٹس نے 5 وکٹ […]
By Web Editor on September 14, 2017 arranged, By, lahore, lunch, Peshawar, Tour, World, XI, zalmi اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: لنچ تقریب میں کھلاڑیوں نے پی ایس ایل فائنل کی خوشگوار یادوں کو تازہ کیا ، پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں ورلڈ الیون کا اہم کردار ہے: جاوید آفریدی پاکستان میں ورلڈ الیون کے دورے کے تاریخی موقع پر پی ایس ایل چیمپیئن پشاور زلمی کے کھلاڑی یہاں جمع ہوئے ، جن میں پاکستان […]
By Web Editor on September 13, 2017 and, be, between, held, match, pakistan, second, T-Twenty20, the, today, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز ورلڈ الیون کو دلچسپ مقابلے کے بعد 20 رنز سے شکست دی اور میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر […]
By Web Editor on September 13, 2017 be, Chairman, For, held, pcb, series, three, will, with, World, XI, years اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہےکہ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز کا سلسلہ 3 سال تک جاری رہے گا۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہوا […]
By Web Editor on September 12, 2017 be, ending, in, lahore, pakistan, Tacra, today, vs, wait, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں جائے گا۔ میچ کے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور یہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے مصنوعی روشنیوں میں […]
By Web Editor on September 12, 2017 Badree, lahore, of, reached, Samuel, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون کے چودویں کھلاڑی سیموئیل بدری بھی لاہور پہنچ گئے۔ ورلڈ الیون کے کھلاڑی سیموئیل بدری غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر پی سی بی حکام کے آفیشلز نے سیموئیل بدری کا استقبال کیا۔ سیموئیل بدری کو سخت سیکورٹی کے حصار میں مال روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل پہنچا […]
By Web Editor on September 11, 2017 also, Andy, celebrating, cricket, flower, is, like, nation, of, Pakistani, Restoration, the, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ 2009 کے بعد سے پاکستان کے شائقین انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم ہیں اور اس بہادر قوم کو عالمی کرکٹ سے دوری سہنا پڑی۔ لاہور میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈپلوسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ پاکستانی قوم […]
By Web Editor on September 11, 2017 By, du, Faf, lahore, led, Plessis, reached, the, to, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
8سال بعد پاکستان پر عالمی کرکٹ کے دروازے کھل گئے، ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹیم کا استقبال کیا۔ آزادی کپ کا پہلا ٹاکرا کل منگل کو ہو گا۔ ورلڈ الیون کی ٹیم کے 13 کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں لاہور پہنچے۔ علامہ […]
By Web Editor on September 9, 2017 abdul, against, considered, easy, is, not, qadir, series, the, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: عبدالقادر نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ الیون کے خلاف آنے والے خطرے سے پیشگی آگاہ کر دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق گرین شرٹس کا مہمان سائیڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں کامیابی کا حصول آسان نہیں ہوگا، ورلڈ الیون فاف ڈوپلیسی، عمران طاہر، ہاشم آملہ سمیت دنیا کے ممتاز پلیئرز پر مشتمل ہے، […]
By Web Editor on September 9, 2017 Announcement, For, match, of, offialls, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ علیم ڈار، شوزب رضا، احمد شہاب اور احسن رضا امپائرنگ کریں گے جبکہ رچی رچرڈ سن کو ریفری مقرر کیا گیا ہے۔12 ستمبر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں علیم ڈار اور احسن رضا […]
By Web Editor on September 9, 2017 lahore, match, pakistan, reached, Referee, trophy, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
آزادی کپ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، تین ٹی ٹونٹی میچز کے آفیشلز لاہور پہنچنا شروع ہوگئے، آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن پاکستان پہنچ گئے۔ رچی رچرڈسن ورلڈالیون کی سیریزمیں فرائض انجام دیں گے۔ ورلڈ الیون اورپاکستان کےدرمیان میچ 13،12اور15 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان […]
By Web Editor on September 8, 2017 against, ali, Amala, be, hasan, in, match, My, Target, the, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ورلڈ الیون کی کامیابی کے بعد دنیا کے دیگر ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان کھیلنے آئیں گی: قومی فاسٹ بائولر کی گفتگو قومی فاسٹ بائولر حسن علی ورلڈ الیون کیخلاف میچز کھیلنے کیلئے بیتاب ہیں ۔ نوجوان بائولر نے جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ کی وکٹ لینے کو ہدف بنا لیا ہے ۔ […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 11, before, come, foreign, goal, keeper, pakistan, to, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: شائقین ہاکی کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی، ورلڈ الیون سے قبل دنیا کے متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے 11 غیر ملکی گول کیپرز نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے پاکستان آئیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی کھیل کی انٹرنیشنل بحالی کے لیے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہے، حکام کی یہ کوشش خاصی حد […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 After, also, come, cricket, hockey, pakistan, ready, to, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان میں کھیلوں کے شائقین کیلیے ایک اور خوشخبری آگئی ہے کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے تصدیق کی کہ نومبر میں ہاکی کی ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں اولمپکس، ورلڈ چیمپئن ٹیموں کے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, afridi, make, najam, of, part, proposal, rejected, sethi, the, to, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا حصہ بنانے کی تجویز مسترد کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آل راؤنڈر ریٹائر ہوچکے، میں نے خود ان سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش کی توانھوں نے کہا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں، اس لیے میرے خیال […]