counter easy hit

XI

ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے 16 کرکٹرز شارٹ لسٹ

ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے 16 کرکٹرز شارٹ لسٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے 16 کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ لاہور: ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے کامران اکمل، وہاب ریاض اور سہیل تنویر کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے کپتان سرفراز احمد، سہیل خان، عامر جمیل، […]

فاف ڈپلوسی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے

فاف ڈپلوسی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے

آئندہ ماہ پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی قیادت جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈپلوسی کریں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فاف ڈپلوسی کی قیادت میں ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور کھلاڑیوں کو پاکستان لانے کے لئے سرگرم […]

نیوزی لینڈ کے جیمی نیشم کا نام بھی ورلڈ الیون ٹیم میں شامل

نیوزی لینڈ کے جیمی نیشم کا نام بھی ورلڈ الیون ٹیم میں شامل

دورہ پاکستان کے لئے ورلڈ الیون میں شمولیت کے لیے نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیمی نیشم کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ اگلے ماہ ستمبر میں ورلڈ الیون کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے پاکستان آئے گی جب کہ پی سی بی کی جانب سے چند روز میں کھلاڑیوں کے حتمی ناموں […]

ورلڈ الیون کا دورہ؛ ہاشم آملہ اورعمران طاہرپاکستان آنے پرآمادہ

ورلڈ الیون کا دورہ؛ ہاشم آملہ اورعمران طاہرپاکستان آنے پرآمادہ

لاہور: ہاشم آملہ اورعمران طاہر نےورلڈ الیون کی طرف سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنےکیلیے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ ستمبرمیں شیڈول ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹرزہاشم آملہ اورعمران طاہرنے پاکستان آنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ […]

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

ورلڈ الیون کے دم توڑتے ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ

لاہور:  ورلڈ الیون کے دم توڑتے پاکستان ٹور کو نئی آکسیجن دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، پی سی بی حکام آئندہ ہفتے پنجاب حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں سیکیورٹی پر یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔ وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حامی بھر لی تو ٹیم  11سے 19 ستمبر […]

جائلز کلارک ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان لائینگے، شہریار

جائلز کلارک ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان لائینگے، شہریار

جائلز کلارک اور آئی سی سی کے سیکیورٹی ماہر کے دورہ لاہور کے بعد کئی ملکوں نے اپنی ٹیمیں پاکستان بھیجنے پر جبکہ جائیلز کلارک نے موجودہ کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون لانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل […]

پاکستان اور آسٹریلین الیون کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

پاکستان اور آسٹریلین الیون کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل آج (منگل) کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔23سالہ ویل بیسسٹو میزبان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نوجوان کھلاڑیوں کی اس ٹیم میں انڈر19ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر […]

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر مشتمل ہے، ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد قومی ٹیم نے نئے عزم کے ساتھ برسبین میں پریکٹس شروع کر […]

پاکستان نے پریکٹس میچ میں آسٹریلیا الیون کو شکست دے دی

پاکستان نے پریکٹس میچ میں آسٹریلیا الیون کو شکست دے دی

کیرنز: پاکستان نے 3 روزہ پریکٹس میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 210 رنز دے شکست دے کر سیریز کا آغاز فاتحانہ اندازمیں کیا ہے۔ آسٹریلیا کے کیزالیز اسٹیڈیم کیرنز میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 310 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون 109 رنز پر ڈھیر ہو […]

2 نومبر کو کرپٹ الیون سے میچ ہو گا: عمران خان

2 نومبر کو کرپٹ الیون سے میچ ہو گا: عمران خان

عمران خان نے زور دیا کہ کرپشن کے خلاف دو نومبر کے دھرنے کے لیے ہر پاکستانی گھر سے نکلے اسلام آباد :عمران خان کا کہنا ہے کہ دو نومبر کو کرپٹ الیون سے میچ ہو گا ، پاناما کا احتساب چاہتے ہیں لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ جمہوریت ڈی ریل نہ ہو ۔ […]

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

واشنگٹن(یس اردو ویب ڈیسک)امریکا میں نائن الیون بل کی منظوری کے بعد پہلی امریکی خاتون نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ واشنگٹن کی رہائشی اسٹیفنی ڈی سائمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے شوہرکی موت کا ایک حد تک سعودی عرب بھی ذمے دارہے ۔ امریکی خاتون نے دائر مقدمے میں […]