مسلمانوں کے حق میں آواز کیوں اُٹھائی۔۔۔؟؟؟ ٹک ٹاک انتظامیہ نے مشہور لڑکی کا اکاؤنٹ معطل کر دیا، احتجاج کرنے پر انتظامیہ کا حیران کُن رد عمل

لاہور( نیوز ڈیسک/آن لائن) ٹک ٹاک نے چین میں مسلمانوں سے حکومتی سلوک کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر اسے پوسٹ کرنے والی لڑکی کا اکاﺅنٹ بلاک کرنے پر معذرت کرتے ہوئے اسے بحال کردیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ فیروزہ عزیز نے گزشتہ دنوں سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ کیے […]