counter easy hit

Xinjiang

چین ، سفیر پاکستان معین الحق کی موجودگی میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائز کے مابین معاہدے پر دستخط

چین ، سفیر پاکستان معین الحق کی موجودگی میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائز کے مابین معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیجنگ میں پاکستان اور سنکیانگ انٹرپرائزیز کے درمیان معاہدے طے پاگیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستان، متعلقہ چینی وزارتوں اور کمیشن کے عہدیداروں ، متعلقہ قومی بزنس ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں اور کاروباری افراد نے پاکستان اور ایکس پی سی سی کے ایک انٹرپرائز کے مابین بی ٹو بی معاہدوں پر […]

چین کی سنکیانگ پالیسی سے متعلق الزام تراشیاں مضحکہ خیز جھوٹ ہے ، چینی سفیر

چین کی سنکیانگ پالیسی سے متعلق الزام تراشیاں مضحکہ خیز جھوٹ ہے ، چینی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں چین کے سفیر سوئی تھیان کھائی نے کہا ہے کہ بعض امریکی سیاستدانوں کی جانب سے چین کی سنکیانگ سے متعلق پالیسی کے بارے میں حالیہ الزام تراشیاں قابل سوال ذرائع کے حوالے سے رپورٹس پر مبنی من گھڑت مضحکہ خیزی ہے۔ سوئی نے سی این این کے فرید […]

چین، مسلمان صوبے میں حالت جنگ کا اعلان

چین، مسلمان صوبے میں حالت جنگ کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے مسلمان اکثریتی صوبے سنکیانگ میں کرونا کیسز میں اضافے کے بعد ہنگامی حالت کااعلان کردیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا بعد ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بڑے اجتماعات اور ایک دوسرے کے […]

چین: سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی مفلوج

چین: سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی مفلوج

چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گرد آلود طوفان نے سنکیانگ کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیز ہواؤں کی وجہ سے اڑنے والی ریت سے حد نگاہ بھی بہت کم ہو گئی اور متاثرہ علاقوں میں اندھیرا […]

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چینی حکومت نے صوبہ سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پرپابندی عائد کر دی ،جس کا اطلاق ہفتہ یکم اپریل سے ہو گا۔ چینی حکومت نے انتہا پسند عقائد کے فروغ اور انہیں پھیلانے کو بھی خلاف ضابطہ قرار دے دیا ہے۔ بچوں کو نیشنل تعلیمی پروگرام سے دور رکھنے کی بھی ممانعت کر دی گئی […]