یاسر نذیر بٹ آف شاد باغ کی والد ہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)نو منتخب کونسلر پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل میانہ چک یاسر نذیر بٹ آف شاد باغ کی والد ہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک نماز جنازہ میں شیخ خالد محمود کونسلر وارڈ نمبر2، چوہدری ندیم اصغر کائرہ ، ڈاکٹر آصف محمود ، معظم بٹ ، مہر محمد اسحاق […]