عثمان بزدار ،پرویز الٰہی ،راجہ بشارت اور یاسمین راشد کروڑوں کے مالک
اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی سال 2018-19 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے کے باعث چوہدری نثار نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار 3 کروڑ 98 لاکھ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک […]