counter easy hit

years

سشمیتا سین کا 8 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ

سشمیتا سین کا 8 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ

بالی وڈ کی سنیئر اداکارہ سشمیتا سین نے چویل عرصہ بعد فلموں میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ٹوئٹر پر 8 سال کے وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے بہترین سکرپٹ کی تلاش میں ہیں جیسے […]

 اسلام آباد:تھانہ رمنا کے علاقے سے گیارہ سالہ بچی کے اغواء کا ڈراپ سین, سوتیلاوالد ذمہ دار نکلا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گیارہ سالہ ہادیہ اپنے  سوتیلے والد کے تشدد کے باعث خود گھرسے گئی ،ہادیہ ان کے گھر چلی گئی جن کے گھر کام کرتی تھی،بچی اپنی مرضی سے چنیوٹ گئی تھی۔پولیس نے بچی کوبازیاب کرالیا۔ بچی ہادیہ کا والدین کے ساتھ جانے سے انکار۔ سوتیلہ والد تشدد کرتا ہے،اس کے ساتھ نہیں جاؤں گی، […]

سولہ سال میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافے کا انکشاف

سولہ سال میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافے کا انکشاف

اسلام آباد: ان لینڈ ریونیو کمشنر اشتیاق احمد نے احتساب عدالت کے روبرو انکشاف کیا ہے کہ صرف 16 سال کے عرصے میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا (9 ہزار 100) فیصد اضافہ ہوا۔ آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسحاق ڈار کے خلاف گواہی دینے کا عمل آخری […]

کوئٹہ، 13سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹس

کوئٹہ، 13سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹس

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں 13سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کے گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لڑکی کی والدہ کام کے حوالے سے اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لئے گئی ہوئی تھی کہ اور لڑکی کا بھائی بھی کسی […]

اسرائیل میں ایک لاکھ 94ہزار سال پرانا انسانی جبڑا دریافت

اسرائیل میں ایک لاکھ 94ہزار سال پرانا انسانی جبڑا دریافت

اسرائیل میں انسانی جبڑے کی ہڈی اور پتھروں سے بنے اوزار برآمد ہونے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اب تک لگائے جانے والے اندازوں سے ہزاروں سال پہلے ہی قدیمی انسان نے افریقہ سے ہجرت کر لی تھی۔ اندازہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اسرائیل سے ملنے والا یہ انسانی جبڑا ایک لاکھ چورانوے ہزار […]

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

بہار: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی: سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2011 سے اب تک 1500 ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے صوبے کے 34 اسپتالوں سے […]

 راولپنڈی رنیال کے علاقہ میں لرزہ خیز واقعہ ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش

 راولپنڈی رنیال کے علاقہ میں لرزہ خیز واقعہ ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے رنیال میں راولپنڈی بچی ملائیکہ نور کو میڈیکل کے لئیے بینظیر بهٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ راولپنڈی بچی گهر سے دوکان میں چیز لینے گئی جہاں دوکاندار مسعود نے زیادتی کی کوشش کی ۔راولپنڈی ملزم مسعود کو تهانہ صدر بیرونی […]

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

ٹوکیو: چار سال بعد ریکارڈ برفباری، ٹرین سروس متاثر

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 4 سال کے بعد ریکارڈ برف باری، ٹرین سروس متاثر، پروازیں منسوخ، 16افراد زخمی ہوگئے، دفاتر سے ملازمین کو جلدی چھٹی دیدی گئی، آج بھی 30 سینٹی میٹر برفباری کا امکان ہے۔ پیرسے شروع ہونے والی برف باری کے سبب ٹوکیو میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، دفاتر سے ملازمین […]

بائیس سال سے ریت کے قلعے میں رہنے والا شخص

بائیس سال سے ریت کے قلعے میں رہنے والا شخص

ریوڈی جنیرو: برازیل میں ایک شخص گزشتہ 22 برس سے ریت سے بنے قلعہ نما گھر میں رہ رہا ہے۔ اسے مقامی افراد بادشاہ کے نام سے پکارتے ہیں لیکن وہ لوگوں کو کتابیں فروخت کرکے ان کے بدلے کھانے پینے کی اشیا حاصل کرکے اپنا گزاراکرتا ہے۔ چوالیس سالہ  مارسیو مزائل میٹولیاس کے تین شوق […]

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز دنیا کے مشہور ترین اخبارات میں سے ایک ہے اور اس کے شماروں میں غلطیوں پر اس کی اشاعت کے آغاز کے ساتھ سے ہی کڑی نظر رکھی جاتی تھی، مگر پھر بھی اس کے صفحہ اول پر ایک غلطی 102 سال تک شائع ہوتی رہی جو پکڑی گئی۔ اور کوئی بھی […]

سرگودھا میں 18سالہ لڑکی زیادتی کے بعد کا قتل

سرگودھا میں 18سالہ لڑکی زیادتی کے بعد کا قتل

سرگودھا میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ورثا کا احتجاج اور پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی گئی۔ اٹھارہ سالہ لڑکی کے بیہمانہ قتل کا یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقہ تصورآباد بھلوال میں پیش آیا۔ لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹی صبح لاپتہ ہوگئی تھی، […]

اکیس سالہ سٹیفن بیوڈوئن دنیا کی خوبصورت ترین مجرم قرار

اکیس سالہ سٹیفن بیوڈوئن دنیا کی خوبصورت ترین مجرم قرار

انٹرنیٹ کی دنیا پر اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ راتوں رات اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی انوکھی شخصیت بھی ان کے مشہور ہونے کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کینیڈا میں اس وقت ہوا جب 21 سالہ حسینہ کو چوری اور ناجائز اسلحہ رکھنے […]

الگ الگ سال میں پیدا ہونے والے جڑواں بہن بھائی

الگ الگ سال میں پیدا ہونے والے جڑواں بہن بھائی

کیلیفورنیا: جڑواں بچوں کی پیدائش میں عام طور پرمنٹوں کا فرق ہوتا ہے لیکن امریکا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جو دو مختلف سالوں میں دنیا میں آئے ہیں۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو دو مختلف سال میں پیدا ہوئے ہیں تاہم […]

تھائی لینڈ کے ڈبل شاہ کو 13 ہزار سال کی قید کی سزا

تھائی لینڈ کے ڈبل شاہ کو 13 ہزار سال کی قید کی سزا

بنکاک: تھائی عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13 ہزار 275 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے فراڈ کے مجرم کو 13 ہزار 275 سال کی قید کی سزا سنادی۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھڑ اڈلوک پر لوگوں سے رقم بٹورنے اور انہیں دھوکا دینے کا الزام […]

سانحہ اے پی ایس، تین سال ہوچکے، دہشتگردی کے خلاف جنگ آخر کہاں پہنچی؟

سانحہ اے پی ایس، تین سال ہوچکے، دہشتگردی کے خلاف جنگ آخر کہاں پہنچی؟

سانحہ اے پی ایس کے3 سال مکمل، نیشنل ایکشن پلان کے تحت 1584 دہشتگرد گرفتار سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج 3 سال بیت چکے ہیں۔ اس دوران 1584 دہشت گرد گرفتار کئے گئے جبکہ 167 ایسے خطرناک دہشت گرد بھی گرفتار یا مارے جا چکے ہیں جن کے سروں کی قیمت ﷰمقرر کی گئی […]

بھارت میں طلاق دینے پر مسلمانوں کےخلاف سزا کا بل منظور، مسلم پرسنل لائ میں شدید مداخلت

بھارت میں طلاق دینے پر مسلمانوں کےخلاف سزا کا بل منظور، مسلم پرسنل لائ میں شدید مداخلت

بھارتی کابینہ میں 3 طلاق پر 3سال قید کا بل منظور بھارتی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے ۔اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بل کے تحت 3 طلاق دینا جرم قرار دیا جائے گا […]

بدنام امریکی ڈاکٹر لیری نیسر کو 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی

بدنام امریکی ڈاکٹر لیری نیسر کو 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی

واشنگٹن: یوایس جمناسٹکس کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو بچیوں سے زیادتی کرنے کے جرم پر 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی۔ 54 سالہ ڈاکٹر لیری نیسر امریکی جمناسٹکس کے مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی سینٹر پر بطور ڈاکٹر کام کرتے رہے تھے، ان پر اپنے کیریئر میں 100 سے زائد بچوں سے ظلم کرنے کا جرم ثابت […]

مسلسل 18 برس تک ہارن نہ بجانے والے ڈرائیور کیلیے ایوارڈ

مسلسل 18 برس تک ہارن نہ بجانے والے ڈرائیور کیلیے ایوارڈ

کولکتہ: بھارتی سڑکوں پر موٹرسائیکل سے لے کر بس ڈرائیور تک ہر کوئی بے دریغ ہارن بجاتے ہیں لیکن مصروف شہروں میں اب ان کا شور ناقابلِ برداشت ہوچکا ہے تاہم اس تناظر میں ایک بس ڈرائیور نے گزشتہ 18 برس تک ہارن نہ بجاکر ایک اہم مثال قائم کی ہے اور اس پر انہیں حال ہی میں ایوارڈ […]

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

دس سینٹی میٹر لمبے اس کچھوے کا خول انتہائی سخت تھا ، اس سے وہ مادہ نکلتا تھا جس کی وجہ سے دوسرے جانور اس سے دور رہتے تھے میکسیکو: ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے پائے جانے والے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت ہوئی ہیں۔ دیو قامت جانوروں کے دور میں پایا جانے والا […]

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

میسور: بھارت میں 85 سالہ معمر بھکاری خاتون نے مندرکو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ سے زیادہ مندر کو اس پیسے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی ریاست میسور میں 85 سالہ ضعیف بھکاری خاتون سیتا لکشمی نے وونٹی کوپال کے مندرپراسنا انجانیاسوامی کی تعمیروترقی کےلئے ڈھائی […]

قومی اسمبلی: اوور بلنگ پر عملہ کو 3 سال سزا، ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی: اوور بلنگ پر عملہ کو 3 سال سزا، ترمیمی بل منظور

اسلام آباد: اپوزیشن کی جماعتوں کی مخالفت پر حکومت کو سرچارج لگانے کا اختیار دینے والی شق کو کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی نے برقی توانائی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کو منضبط کرنے کے (ترمیمی) بل 2017 کی منظوری دیدی۔ مذکورہ بل کے تحت اوور بلنگ کے ذمہ دار عملہ کو […]

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبے وان میں واقع جھیل سے اُرارتو تہذیب سے تعلق رکھنے والے قلعے کی باقیات دریافت کی ہیں۔ ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا […]

معروف اداکار محمد شفیع کو بچھڑے 10 سال بیت گئے

معروف اداکار محمد شفیع کو بچھڑے 10 سال بیت گئے

لاہور: ریڈیو، ٹی وی اورفلموں میں اپنی اداکاری کےجوہردکھانےوالے پاکستان کے ممتازاداکار شفیع محمد کو ہم سے بچھڑے 10 برس بیت گئے۔ شفیع محمد کا شمارٹیلی وژن کے ان ورسٹائل فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے انداز، اپنی آواز اور اپنی اداکاری کے وہ ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جس نے ان کو امر کردیا۔ شفیع محمد […]

1 9 10 11 12 13 21