By Web Editor on September 12, 2017 4, After, Bobby, Deol, film, return, to, World, years اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اداکار بوبی دیول 4 سال بعد فلم ’’پوسٹر بوائز‘‘ کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی کررہے ہیں۔ اداکار بوبی دیول نے 1977 میں بطور چائلڈ اداکار فلم ’’دھرم ویر‘‘ میں نظر آئے تھے جس کے بعد انہوں نے 1995 میں فلم ’’برسات‘‘ سے فنی سفر کا آغاز کیا۔ انہیں شہرت فلم ’’اور پیار […]
By Web Editor on September 11, 2017 16, attacks, Completes, in, Nine Eleven, of, the, USA, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا میں نائن الیون حملوں کو سولہ سال مکمل ہوگئے، حملوں کے بعد امریکا کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کےخلاف جنگ آج بھی جاری ہے، جس میں افغانستان اور عراق سمیت کئی ملک تباہی کا نشانہ بنے، پاکستان میں 60 ہزار سے زائد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں گئیں، پھر بھی […]
By Web Editor on September 11, 2017 5, Baldia, been, factory, fireworks, have, in, Karachi., left, the, to, town, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ اور اس میں 260 افراد کے زندہ جل جانے کے واقعہ کو آج پانچ سال ہو گئے۔ جے آئی ٹی بنی، تحقیقات میں پیشرفت کے دعوے بھی ہوئے لیکن مرکزی ملزمان آج بھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ جاں بحق افراد کے لواحقین آج […]
By Web Editor on September 8, 2017 130, Bangladesh, broke, during, from, Lyon, Nathan, old, record, series, the, years اہم ترین, خبریں, کھیل
چٹاگانگ: آسٹریلوی اسپنر ناتھن لیون نے بنگلہ دیش سے سیریز کے دوران 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ناتھن لیون نے اس ٹور میں 22 وکٹیں لیں جو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کسی بھی آسٹریلوی کے سب سے زیادہ شکار ہیں، 1887 میں2ٹیسٹ کی ایشز سیریز میں جے جے ویرس نے 18 وکٹیں حاصل کی […]
By Web Editor on September 8, 2017 11, After, australia, common, gold, in, lifting, medal, Pakistan's, wealth, weight, years اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: جونیئر کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے آسٹریلوی سرزمین پر 11 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے11سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا بلند کیا، طلحہ نے 62 کلوگرام سنیچ کیٹیگری میں […]
By Web Editor on September 8, 2017 21, employees, from, houses, in, karachi, Many, occupy, retirement, university, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: جامعہ کراچی کے رہائشی علاقے میں21 مکانوں پر تاحال رٹائر ملازمین قابض ہیں ان میں تدریسی وغیرتدریسی دونوں کیٹگری کے ریٹائرملازمین شامل ہیں جن سے جامعہ کراچی کی انتظامیہ گھر واگزار کرانے میں بظاہر ناکام نظرآرہی ہے۔ جامعہ کراچی کے مکانات پر قبضوں کا انکشاف گزشتہ روز کوٹرینوور ٹریک سسٹم پر کام کرنے والے قائم […]
By Web Editor on September 5, 2017 14, Accused, After, bail, court, from, get, imprisonment, life, murder, of, passing, Supreme, the, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 ban, five, fixing, For, Khan, match, sentenced, Sharjeel, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 9, Ahmed, fans, faraz, For, from, has, left, Separated, years اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اردو کےعظیم رومانوی شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ احمد فراز14 جنوری 1931 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا اور فرازان کا تخلص تھا۔ احمد فراز نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول کوہاٹ جب کہ پشاورسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ ترقی پسندانہ شاعری […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 5, all, deported, from, in, Interior, last, million, Ministry, more, of, over, Pakistani, people, than, the, were, World, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 14, arrested, By, from, imprisonment, MQM, Nine, Workers, years, zero اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کارکن کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکن نعیم کو دھماکا خیز مواد کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنادی۔ پولیس […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 38, affecting, Afghanistan،, almost, been, effects, have, negative, of, pakistan, the, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نصف عرصہ منفی اثرات کا سامنا کرتے گزرا اورغیرمستحکم افغانستان کے منفی اثرات 38 سال سے بھگت رہے ہیں۔ اعزاز چوہدری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان مخالف پالیسی پرردعمل پرکہنا تھا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے، […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 25, are, Bosnia's, Fresh, later, still, wounds, years اہم ترین, خبریں, کالم
سربیا نے بوسنیا کے اعلان آزادی کیساتھ ہی وہاں دھاوا بول کر نسل کشی کا آغاز کیا ، تین ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں چھین لی گئیں بوسنیا کی لڑائی کو 25 سال گزر گئے ، لیکن اس کے زخم ان مائوں کے لئے آج بھی تازہ ہیں جن کے جوان بیٹے اور جوان […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 12, After, case, ceased, honor, murder, name, of, on, suspects, two, were, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نےغیرت کےنام پر قتل کیس کے 2 ملزمان کو 12 سال بعد بری کر دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے غیرت کے نام پر قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدم شواہد کی بنا کر عدالت نے غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 of, Seventy, story, the, years اہم ترین, خبریں, کالم
آج قیام پاکستان کو 70 برس ہوگئے۔ یوں 69 ویں سالگرہ ہے۔ ان ستر برسوں کے دوران بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہے۔ ملک کئی بحرانوں اور سقوط ڈھاکا کے بڑے سانحے سے دوچار ہوچکا ہے۔چار آمریتیں مجموعی طور پر 32 برس اس ملک پر مسلط رہیں۔ لیاقت علی خان سے میاں […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 70, country, DUE, Elite, got, hesitant, in, Shahbaz, Sharif, the, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 70 سال میں اشرافیہ کی وجہ سے ملک کو ہچکولے ملے جب کہ آج اشرافیہ مجھ سمیت کٹہرے میں کھڑی ہے۔ لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان لاکھوں مسلمانوں کی لازوال قربانیوں اور عظیم جدوجہد […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 70, and, happiness, of, painful, years اہم ترین, خبریں, کالم
یوم آزادی کی تقریبات سے مجھے وہ دن یاد آ جاتے ہیں جو میں نے اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں بسر کیے۔ قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد میں ایک وکیل کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کرنا چاہتا تھا لیکن تقسیم نے میرے سارے منصوبوں کو تہہ و بالا کر دیا اور مجھے اس جگہ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 confirms, conflicts, Death, dozens, every, from, government, mental, Modi's, of, soldiers, the, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے ہر سال 100 سے زائد فوجی ہلاک ہورہے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع سبھاش بھامرے نے پارلیمنٹ راجیا سبھا میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے بھارتی فوج میں ہر سال خودکشی اور ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 current, eclipse, moon, second, today, will, years اہم ترین, خبریں
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب ہوگا جس میں چاند کو جزوی گرہن لگے گا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت، ایشیا، یورپ، انٹارکٹیکا، افریقہ اور […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 4, also, Claims, depending, Electricity, Expensive, government, later, of, on, production, remain, retain, sources, the, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت کا 4 سال کے دوران بجلی پیدا کرنے کے لیے مہنگے وسائل پر انحصار کم نہ ہو سکا، دعوؤں کے برعکسحکومت کا تیل و گیس سے مہنگی بجلی پیدا کرنے پر سب سے زیادہ انحصار ہے۔ ’’2013 میں حکومت کا بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ انحصار مہنگے تیل اور […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 70, in, ministers, of, our, prime, regarding, years اہم ترین, خبریں, کالم
پاناما مقدمہ چل رہا تھا تو کچھ لوگ یہ کہتے سنائی دیتے تھے کہ پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ، اور آخر کار پردہ اٹھ گیا۔ وہ بڑے معصوم دوست تھے جنھیں 2017 میں یہ خوش گمانی تھی کہ فیصلہ جمہوری اداروں کی بالادستی کو مستحکم کردے گا۔ انھیں کتنی مایوسی ہوئی ہے، اس کا […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 000, 2, 3, again, Announcement, hajj, in, of, on, Recovery, riyal, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو جھٹکا دیدیا۔ تین سال کے دوران حج پر جانے والے عازمین سے 2 ہزار سعودی ریال روانگی سے قبل وصول کرنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی حکومت کے حکم پر انھیں دینے کے لیے ہی وصول کی جائے گی۔ دوسری […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 belgium, charles, completion, great, hundred, I, of, on, participation, Prince, the, war, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنگ عظیم اول کے سوسال مکمل ہونے پر بیلجیم کے ویلش نیشنل میموریل میں تقریب ہوئی، تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے خصوصی شرکت کی۔ برسلز: بیلجیم کا ویلش نیشنل میموریل جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقریب کےموقع پر نغموں سے گونج اٹھا۔ برطانوی شہزاد چارلس نے اپنے خطاب میں ہلاک فوجیوں کو […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 7%, Accused, arrested, case, For, in, khadija, murder, the, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]