counter easy hit

years

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار عاشق حسین گوپانگ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ پانچ سال صرف تقریریں سنتے رہے عملی کام کوئی نہ ہوا۔ مودی کو گھر بلانا میاں صاحب کی غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی، جہاں پر اور بہت سے […]

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے دو اہلکاروں کو […]

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

شیخوپورہ میں 1180میگا واٹ کا بھکی پاور پلانٹ مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔پنجاب کے وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامع حکمت عملی اورموثر اقدامات کی بدولت گزشتہ پانچ سال کے دوران بجلی کی پیداوار میں دس ہزار میگاواٹ کااضافہ ہوا ۔قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار […]

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے زیرِ انتظام متنازع ریاست جموں وکشمیر میں رمضان المبارک کے دوران میں 18 سال کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فوجی مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی کارروائیاں نہیں کریں گے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے اس سے پہلے سنہ 2000ء […]

عامر اور سلمان خان 24 سال بعد ایک ساتھ نظر آنے کو تیار؟

عامر اور سلمان خان 24 سال بعد ایک ساتھ نظر آنے کو تیار؟

اگرچہ بولی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ اور دبنگ ہیرو سلمان خان ماضی میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں، تاہم طویل عرصے وہ ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔ لیکن اطلاعات ہیں کہ عامر خان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان ان کے ساتھ آنے والی فلم میں کام کریں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ […]

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

غزہ: پرعزم فلسطینی اپنی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے 70 سال مکمل ہونے پر آج یوم نکبہ منارہے ہیں جبکہ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ جاں بحق فلسطینیوں کی تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ 15 مئی 1948 کو اسرائیل کے وجود میں آنے پر فلسطینی عوام اس دن کو […]

بے اماں فلسطینیوں پر عذاب کے70 سال

بے اماں فلسطینیوں پر عذاب کے70 سال

14 مئی، فلسطینیوں کے دلوں پر ’’یوم النکبہ‘‘ عظیم تباہی کے دن کی حیثیت سے کندہ ہے، جب پوری دنیا کے سامنے ان کا وطن ان سے زبردستی چھین کر اور ان کی سرزمیں سے انہیں نکال کر یورپ کے یہودیوں کو انجانے ’’انعام‘‘ کے طور پر دے دیا گیا تھا۔ نوآبادیاتی طاقتوں نے اس […]

بالی ووڈ اداکار کے گھر 14 سال بعد ننھے مہمان کی آمد

بالی ووڈ اداکار کے گھر 14 سال بعد ننھے مہمان کی آمد

ممبئی:معروف اداکار شریاس تلپڑے 14 سال بعد سروگیسی کے عمل کے ذریعے بچی کے باپ بن گئے۔ دوستوں کی متعدد تجاویز کے باوجود میں اور میری اہلیہ نے اب تک بچی کا کوئی نام نہیں سوچا، اداکار گرینڈ مستی، گول مال ، ہاﺅس فل، اوم شانتی اوم جیسی مزاحیہ فلموں سے اپنی اداکاری کا لوہا […]

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

لاہور: بھارت نے 23 سال سے قید سید علی بخاری نامی پاکستانی شہری کو خیر سگالی کے طور پر رہا کردیا۔ بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت پاکستان اور بھارت کی طرف سے سزائیں مکمل کرنے والے ایک دوسرے کے شہریوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بھارت نے 23 سال سے قید پاکستانی شہری کو خیر […]

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ […]

نگران قیادت کیلئے ریٹائرڈ چیف کے نام پر سنجیدگی سے غور شروع

نگران قیادت کیلئے ریٹائرڈ چیف کے نام پر سنجیدگی سے غور شروع

موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تاہم وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تاحال نگران وزیراعظم کے ناموں پر اتفاق نہیں کرسکے ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی زیرقیادت نگران سیٹ اپ چلانے کے آپشن پر دوبارہ سنجیدگی سے غور شروع ہوگیا ہے۔ایک […]

محبت کا ڈھونگ؛ دو سال میں 200افراد کو لوٹنے والی حسینہ

محبت کا ڈھونگ؛ دو سال میں 200افراد کو لوٹنے والی حسینہ

جنوبی کوریا کی ایک خوبرو خاتون نے دوسال سے بھی کم مدت میں 200افراد سے جعلی محبت کا ڈھونگ رچایا اوران سے قیمتی تحائف اورفائدہ اٹھانے کے بعد انہیں خیرباد کہہ دیا۔ ہان مائرم نامی خاتون نے صرف ایک دن میں ہی مرد کو یہ کہہ کرچھوڑدیا کہ اس نے تحفہ کیوں نہ دیا یا اچھی […]

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

پیرس: فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کی نمائش کے لیے رکھے گئے 82 فن پارے جعلی نکلے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ایلنئے میں مصور ایچن تیرس کے نام سے منسوب عجائب گھر میں مصور کے فن پاروں کو اصل سمجھ کر نمائش کے لیے رکھا ہوا تھا […]

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

لاس اینجلس: امریکی عدالت نے مشہور مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک عدالت نے معروف مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنا دی […]

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا سربراہان کے درمیان 65 سال بعد ملاقات

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا سربراہان کے درمیان 65 سال بعد ملاقات

سیئول: شمالی کوریا کے وزیراعظم کم جونگ ان مختصر دورے پر آج جنوبی کوریا کے سرحدی شہر پنمن جم پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان 65 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شمالی کوریا کم جونگ اُن جنوبی کوریا کی سرحد عبور کر کے جنوبی کوریا کے سرحدی […]

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

کولکتہ:  آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے دوران چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کیلیے بھی جوڑ توڑ جاری ہے، صورتحال میں اچانک آنے والی تبدیلی نے منوہر کے آئندہ 2 برس کیلیے بھی ٹاپ عہدے پر […]

“ستر سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے: چین کا اعلان

“ستر سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے: چین کا اعلان

بیجنگ:  بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وزیر دفاع خرم دستگیر اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر دفاع نے کہا کہ 70 سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے […]

دنیا کی معمرترین خاتون 117سال کی عمر میں چل بسی

دنیا کی معمرترین خاتون 117سال کی عمر میں چل بسی

ٹوکیو  معمر ترین خاتون نابی تاجیما جاپانی شہری تھیں اور طویل علالت کے باعث رواں سال جنوری سے ہسپتال میں داخل تھیں۔ مقامی طبی ذرائع کی جانب سے خاتون کی موت کا سبب قدرتی وجوہات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ چار اگست 1900 کو پیدا ہونیوالی نابی تاجیما کو گزشتہ برس دنیا کی معمر […]

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

لندن: کئی برس سے پلاسٹک کے کنٹینر میں پھنسا کچھوا سمندر کے گہرے پانی میں زندہ تیرتا رہا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غوطہ خور مشکل میں پھنسے ایک کچھوے کی مدد کررہے ہیں۔ غوطہ خوروں نے بتایا وہ گہرے پانی میں تیر رہے تھے کہ […]

ویڈیو نے سابق بھارتی فوجی کو 40 برس بعد خاندان سے ملا دیا

ویڈیو نے سابق بھارتی فوجی کو 40 برس بعد خاندان سے ملا دیا

ممبئی: بھارت میں وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے ہوئے شہری کو اہل خانہ سے ملوا دیا۔ ایک فوٹو گرافر کی وجہ سے 66 سالہ بھارتی شہری کُھمدرام گمبھیر سنگھ 40 سال بعد اپنے خاندان سے مل گیا۔ فوٹو گرافر نے ایک ہندی گانا گاتے ہوئے بزرگ شہری […]

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

فوجی جو جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا

یہ بات سننے میں کچھ عجیب لگتی ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کوئی فوجی لڑ سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے کہ ایک جاپانی فوجی جس کا نام ہیرو اونوڈا ہے وہ جنگ ختم ہونے کے 29 سال بعد تک لڑتا رہا ۔ ہوا کچھ یوں کہ دوسری جنگ عظیم میں جاپان […]

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

ریاض: سعودی عرب میں سینما گھروں میں فلموں کی نمائش پر عائد پابندی 35 سال بعد ختم کرنے کے بعد ہالی ووڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ کی نمائش کی گئی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سینما گھروں پر پابندی اٹھنے کے بعد ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر رنگا رنگ […]

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار […]

1 7 8 9 10 11 21