counter easy hit

yet

حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں تھا پھر بھی انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ملی ؟ مگر کیوں ؟ ساری کہانی سامنے آ گئی

حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں تھا پھر بھی انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ملی ؟ مگر کیوں ؟ ساری کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نے انکشاف کیاکہ حمزہ شہباز کانام ای سی ایل میں شامل نہیں۔سینیٹ کمیٹی کا اجلاس مصطفی نواز کھوکھر کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر شیریں مزاری دیگر حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے انسداد تشدد بل […]

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس : نیب کے ہاتھوں گرفتار شہباز شریف کو اب تک کا بڑا سرپرائز مل گیا

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس : نیب کے ہاتھوں گرفتار شہباز شریف کو اب تک کا بڑا سرپرائز مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کانیب کی سب جیل میں طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے،ڈاکٹروں نے شہباز شریف کوسفر کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد نیب ٹیم شہباز شریف کو لاہور لے کرجائے گی ۔ واضح رہےگزشتہ […]

پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعوے کرنے والے اپنے لیڈروں کو بھٹوز سے تشبیہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے احیا کا خود ہی اعلان کرتے رہتے ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعوے کرنے والے اپنے لیڈروں کو بھٹوز سے تشبیہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے احیا کا خود ہی اعلان کرتے رہتے ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی

  پیرس( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر  قاری فاروق احمد فارقی نے انتخابی مہم 2018 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعویدار سیاسی دانشور اپنے من پسند سیاستدانوں کو کبھی بے نظیر شہید اور کھبی ذوالفقار علی بھٹو اور کبھی بیگم نصرت بھٹو […]

وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، جسٹس میاں ثاقب نثار

وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، جسٹس میاں ثاقب نثار

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود پانی اور بجلی کے معاملات دیکھیں۔ جڑواں شہروں میں پانی کی قلت کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف […]

ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی

ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی

ملتان: ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آج تک مسلم لیگ ن کو ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دی، ملتان جلسے میں نواز شریف سے کہا تھا کہ انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہتا۔ سینئر سیاستدان نے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹ کے پیچھے نہیں […]

امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے

امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے

لاہور: جاتی امرا رائیونڈ میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی ، پارٹی امیدواروں کے حوالے سے طویل اور حتمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ امیدواروں کی باقاعدہ لسٹ ابھی جاری نہ کی جائے جب تک الیکشن کمیشن سے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا۔ پارٹی […]

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

رپورٹ (اصغر علی مبارک سے ) سیکولر ملک بھارت میں سکھوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو پاکستان میں حاصل ھو چکے ھیں پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ھے حالانکہ بھارت کے علاوہ سکھوں کی ایک بڑی کمیونٹی کینیڈا میں رھتی ھے لیکن پاکستان سکھوں کی شادیوں […]

الیکشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، محکمہ شماریات نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا ،الیکشن کمیشن

الیکشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، محکمہ شماریات نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا ،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں انتخابات 2018 کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا،محکمہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو مکمل مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے محکمہ شماریات کو ہدایات دیں کہ نقشہ جات اور دیگر دستاویزات 10 جنوری تک فراہم کر دی جائیں ۔ اجلاس کے دوران سیکریٹری […]

ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال ختم لیکن ٹرینیں تاحال تاخیر کا شکار

ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال ختم لیکن ٹرینیں تاحال تاخیر کا شکار

ٹرین ڈرائیورز کی جانب سے ہڑتال ختم کیے جانے کے بعد بھی ہڑتال کے اثرات برقرار ہیں اور گاڑیاں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں۔ ٹرین ڈرائیوروں نے تنخواہوں، مراعات میں اضافے اور گرفتار ساتھیوں کی رہائی کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کردی ہے لیکن گاڑیوں کی آمدورفت کا نظام درہم برہم ہونے سے تاحال مختلف […]

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل

کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ علاقائی فالٹس پر کام جاری ہے جنہیں بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے گلشن معمار ، ایف بی ایریا، ڈیفنس […]

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

گذشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) میں زیر علاج اور ڈائلسز پر ہوں‘‘، ان کے […]

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

چیمبر میں آنے کی دعوت پر تنازع کے باوجود قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت ارکان نے چیمبر کی تکرار نہ چھوڑ ی۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کامران اختر کو چیمبر میں آنے سے منع کردیا ۔ صوبائی وزیر امداد پتافی اور نصرت سحر عباسی کے درمیان جھگڑے کی وجہ بننے والے چیمبر کا […]