counter easy hit

york

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت رواں ماہ دو سال کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوجائے گا جس کے بعد توقع ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی وکالت کرنا زیادہ مشکل ہوجائے گا۔ نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے […]

نیویارک کے گورنر بھی پاکستان کی طرح ’’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘‘ کریں گے۔!! مراد سعید کے دعوے کی حقیقت کُھل گئی

نیویارک کے گورنر بھی پاکستان کی طرح ’’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘‘ کریں گے۔!! مراد سعید کے دعوے کی حقیقت کُھل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مواصلات مراد سعید اپنے دلچسپ بیانات کے لیے کافی مشہور ہیں اور وزیر کا منصب سنبھالنے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار میں آنے سے قبل بھی وہ کئی مرتبہ دلچسپ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔ ممراد سعید کی جانب سے اس […]

امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکی رپورٹ،افسوسناک انکشافات

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بورڈ نے مسئلہ کشمیر پر اداریہ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو اب مزید نظر انداز نہیں کر سکتا اور بھارت کے اقدام نے دو جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیرکیلاکھوں مظلوموں […]

مران خان کا مضمون امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز ” میں چھپ گیا، وزیر اعظم نے مضمون میں بھارت کو کس طرح پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

مران خان کا مضمون امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز ” میں چھپ گیا، وزیر اعظم نے مضمون میں بھارت کو کس طرح پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ایک مضمون کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اپنے مضمون میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ ختم نہ ہوا تو دنیا جوہری […]

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے آئندہ تین برسوں کے دوران چھ بلین ڈالر قرض ملے گا۔ تجزیہ کاروں کی رائے میں پاکستان کو آئندہ بھی آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑے گا۔پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے مطابق مشہور جرمن […]

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو قدیم زمانہ کی بوگس ترین فوج قرار دے دیا

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو قدیم زمانہ کی بوگس ترین فوج قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو قدیم زمانہ کی بوگس ترین فوج قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ حالیہ مقابلے میں پاکستان سے شکست کھانے کے بعد بھارتی فوج کی قابلیت پر سوال اٹھتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ اپنی آدھی اور چوتھائی بجٹ […]

نیو یارک کی سیر : ‘بگ بس’ سٹی ٹور میں نیویارک کا سفر انڈین ٹورسٹ ہیلپ ڈاٹ کام کے اشتراک سے

نیو یارک کی سیر : ‘بگ بس’ سٹی ٹور میں نیویارک کا سفر انڈین ٹورسٹ ہیلپ ڈاٹ کام کے اشتراک سے

نیو یارک کی سیر : ‘بگ بس’ سٹی ٹور میں نیویارک کا سفر انڈین ٹورسٹ ہیلپ ڈاٹ کام کے اشتراک سے NEW YORK: ‘Big Bus’ City tour CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114

افسوسناک خبر : معروف اینکر اقرار الحسن کی پہلی بیوی اس وقت نیویارک میں کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ بھی ان کے لیے دعا کریں گے

افسوسناک خبر : معروف اینکر اقرار الحسن کی پہلی بیوی اس وقت نیویارک میں کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ بھی ان کے لیے دعا کریں گے

نیو یارک ;اقرار الحسن کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ان کی اہلیہ کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور وہ امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کی ہسپتال […]

نیو یارک میں ایگ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا

نیو یارک میں ایگ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا

نیو یارک: انڈے ہی انڈے، نیویارک میں کھلا پاپ اپ دی ایگ ہاؤس، جہاں کھانے والے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے انڈے ملتے ہیں۔ نیویارک میں کھلا ایگ ہاؤس لیکن یہاں انڈے کھانے کے لئے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے ملتے ہیں۔ انڈے کے چھلکے میں جھولا لیں، انڈوں کے کارٹن […]

نیو یارک میں خوابوں کی دنیا، بادلوں کو چھوئیں، پانی میں تیریں اور یادگار سیلفی بنائیں

نیو یارک میں خوابوں کی دنیا، بادلوں کو چھوئیں، پانی میں تیریں اور یادگار سیلفی بنائیں

نیو یارک: امریکی شہر نیو یارک میں ڈیپریشن کے شکار افراد کیلئے خوابوں کی دنیا بنائی گئی ہے جہاں کے دلفریب مناظر اور انوکھے احساسات غموں کو بھلانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ ڈریم لینڈ نیویارک کے باسی پیج سولمن نے بنائی ہے جس میں بادلوں کو چھوئیں، کینڈی کھائیں اور زندگی کا لطف […]

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

سیاستدانوں کی طرف سے وعدوں کا اعلان کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن شہباز شریف اس میدان میں ہمیشہ پہلی پوزیشنپر رہتے ہیں۔ کبھی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کبھی مخالفین کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ۔ الیکشن سے پہلے عوام کو نئے نئے وعدوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہوتا ہے۔ جس […]

شہباز شریف کے پیرس اور نیو یارک

شہباز شریف کے پیرس اور نیو یارک

کراچی کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور متحدہ میں آپس کی لڑائی کی بدولت کراچی کی سیاست میں ایک واضح خلا پیدا ہوچکا ہے۔ اس خلا کو پُر کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں۔ اس سلسلے میں ان سیاسی جماعتوں کے قائدین کے کراچی کے دورہ جات بھی شروع ہوچکے […]

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز دنیا کے مشہور ترین اخبارات میں سے ایک ہے اور اس کے شماروں میں غلطیوں پر اس کی اشاعت کے آغاز کے ساتھ سے ہی کڑی نظر رکھی جاتی تھی، مگر پھر بھی اس کے صفحہ اول پر ایک غلطی 102 سال تک شائع ہوتی رہی جو پکڑی گئی۔ اور کوئی بھی […]

نیو یارک میں انٹرنیشنل ببل شو کا انعقاد

نیو یارک میں انٹرنیشنل ببل شو کا انعقاد

سینٹ جارج تھیٹر میں منعقدہ شو میں ماہرین نے بڑے بلبلے بھی بنائے اور حاضرین کو محظوظ بھی کیا بلبلے بنانا بچپن میں تو ہر ایک کا ہی من پسند مشغلہ رہا ہو گا لیکن کچھ ببل آرٹسٹ اس مہارت سے بلبلے بناتے ہیں کہ دیوہیکل بلبلہ ہو یا درجنوں بلبلے ایک ساتھ بنانے ہوں، […]

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، صدرٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک ہونے نہ ہونے کے حوالے سے امریکا میں بحث جاری ہے۔ […]

نیو یارک میں ہوا سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو

نیو یارک میں ہوا سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو

نیو یارک میں سالانہ انٹرنیشنل موٹرسائیکل شوکا انعقاد کیا گیا، جس میں شامل سینکڑوں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس نے شرکاء کو حیران کردیا۔ امریکی شہر نیو یارک میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کاانعقاد کیا گیا جس میں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ مقامی کنونشن سینٹر […]

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہرنیویارک کے راک فیلر سینٹر کے مقام پر سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دیوہیکل کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا سے لایا گیا یہ کرسمس ٹری75فٹ اونچا اور50فٹ چوڑا ہے جسے کاٹ کر یہاں تک پہنچانے میں کئی گھنٹے لگے ۔ لاکھوں افراد کی […]

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: نیو یارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں کا استعمال کیا، نمائش سے حاصل ہونے والی رقم غریب خاندانوں پر خرچ کی جائے گی کیا کھانوں اور سافٹ ڈرنک کے کین کا کوئی اور مصرف بھی ہو سکتا ہے۔ اس سوال کا جواب دینے کیلئے نیویارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں سے فن […]

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک میں ٹرک ڈرائیورنے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

نیویارک: مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 14 شدید […]

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

باکمال لوگ، لاجواب سروس: پی آئی اے کا عملہ سامان کی خاطر میت نیو یارک بھول آیا

لاہور: پی آئی اے کی نیو یارک سے آنے والی آخری فلائٹ پاکستانی شہری کی ڈیڈ باڈی وہیں چھوڑ کر آگئی، متوفی کے ورثاء کا پی آئی اے ائیر لائن کے خلاف ساہیوال میں احتجاج۔ ساہیوال کربلا روڈ کا رہائشی 26 سالہ نعمان نیو یارک میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا تھا جسکی ڈیڈ […]

وزیراعظم کی نیو یارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، مختلف امور پر بات چیت

وزیراعظم کی نیو یارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، مختلف امور پر بات چیت

نیو یارک: وزیراعظم اور امریکی نائب صدر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مائیک پنس کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی ترکی، ایران، اردن اور سری لنکا کے رہنماؤں سے بھی بات چیت ہوئی۔ روہنگیا مسلمانوں کے مسئلہ پر او آئی سی رابطہ کمیٹی کے اجلاس […]

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نیو یارک سیاسی مصروفیات

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نیو یارک سیاسی مصروفیات

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نیویارک میں ترک صدر کے علاوہ اردن کے شاہ عبداللہ، سری لنکا کے صدر کے علاوہ دیگر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں۔ ترک صدر سے ملاقات میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آزادانہ تجارت کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا […]

نیویارک: وزیراعظم سے جنرل الیکٹرک کے نائب صدر کی ملاقات

نیویارک: وزیراعظم سے جنرل الیکٹرک کے نائب صدر کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیویارک میں جنرل الیکٹرک کے نائب صدر نے ملاقات کی ہے، جس میں جنرل الیکٹرک نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں مزید امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ اس سے پہلے وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل […]