تبدیلی نے خوشی کا چھوڑا نہ غمی کا ۔۔۔ بازاروں میں عام ملنے والی پھولوں کی پتیوں اور گجروں کے نرخ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے
لاہو ر (ویب ڈیسک ) عید الفطر پر شہریوں کی بڑی تعداد قبرستانوں کا رخ کر تی ہے ، شہری اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرتے اور پھول چڑھاتے ہیں ، تاہم پھولوں کی رواں برس قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ رمضان کے دوران قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافہ […]