By MH Kazmi on July 26, 2017 Arthur, Mickey, of, Players, started, Training, young اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہائی پرفارمنس کیمپ جوائن کرلیا جہاں انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی۔ ہائی پرفارمنس کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے جس میں نوجوان کرکٹرز صبح کا سیشن ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کرتے ہیں ۔ بدھ کی صبح ہیڈ کوچ مکی […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 in, Indian, kashmir, killed, Major, martyrs, more, Occupied, soldiers, than, two, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر / نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع بانڈی پورہ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ مارے گئے نوجوان عسکریت پسند تھے جنھیں ایک جھڑپ کے دوران شہید کیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت کے خلاف علاقے میں […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 3, Army, in, Indian, kashmir, killed, more, Occupied, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کریک ڈاؤن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈ گام کے علاقے رادبگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور کریک ڈاؤن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 cricket, delhi, from, in, murder, new, on, playing, prevent, road, the, to, young اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: دہلی میں کم عمر لڑکوں نے سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے والے شخص کو ہی بیٹ مارمار کر قتل کرڈالا۔ یہ واقعہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرایک 22 سالہ شخص اپنی آنٹی کے گھر جارہا تھا کہ اس کو زور سے گیند لگی جس سے وہ غصے میں […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 2, Army, barbarians, from, in, Indian, kashmir, martyrs, more, Occupied, than, the, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں بارہ مولہ کے علاقے پانزلہ پورہ میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے دوران 2 مزید نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کردیا، جس کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی ہے جب کہ […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 7%, Arrest, doctors, Effort, Peshawar, police, strike, to, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں نے او پی ڈی بند کرنیکی کوشش کی تو پولیس سے ہاتھا پائی ہوگئی ، پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ینگ ڈاکٹرز کی او پی ڈی بند کرانےکی کوشش ناکام بنا دی گئی ، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی میں سات ڈاکٹروں کو حراست میں لے لیا […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 6, Died, in, Indian, kashmir, military, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
بھارتی فوج کی کارروائی، مقبوضہ کشمیر میں 6 نوجوان ہلاک بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقے اڑی میں کارروائی کے دوران 6 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فوج […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 4, continue, in, Indian, kashmir, martyr, more, Occupied, state, terrorism, the, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں بھارت نے تازہ ترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، جب کہ راجوڑی کے علاقے میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ ان نوجوانوں نے سمبل کے علاقے میں بھارتی نیم فوجی فورس […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 2, By, in, Indian, kashmir, kashmiri, Martyred, more, Occupied, troops, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوپور میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض افواج نے ناتھی پورا کے علاقے میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مزید دو […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 19-year-old, arrested, attack, manchester, police, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی پولیس کی جانب سے مانچسٹر حملے میں ملوث افراد کی تلاش میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے دوران شہر کے علاقے گورٹن سے 19 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا گیا۔ برطانوی پولیس نے مانچسٹر ایرینا میں خودکش دھماکا کرنے والے سلمان عبیدی کے ساتھیوں کی تلاش میں شہرکے مختلف علاقوں […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 11, in, indias, kashmir, Martyred, Occupied, state, terrorism, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالوں میں برہان وانی کا قریبی ساتھی سبزر احمد بٹ بھی شامل ہے، ان افراد کو دوران حراست گولیاں ماری گئیں۔ سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ،برہان وانی کے قریبی ساتھی سبزراحمد بٹ سمیت 11 نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ جب کہ عوام نے […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 demands, doctors, favor, in, of, Peshawar, protest, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں اسپتالوں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں ڈ اکٹر ز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں جمع ہو کر جاں بحق ڈاکٹروں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے اپنے مطالبات کے حق میں آج ہڑتال […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 A, Army, Hindu, nation, of, offer, on, Pak, sacrifice, to, waziristan, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لال چند کی فوجی اعزاز کیساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں ، اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت شانگلہ: ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر جوان نے جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران اپنی جان مادر وطن پر قربان کر دی ، لال چندکی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کیساتھ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 and, his, in, Khan, killed, law, man, mother, Rahim, the, were, wife, Yar, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان: ترنڈہ سوائے خان میں ایک درندہ صفت شخص نے چھریوں کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ سوائے خان میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اورساس کو چھریاں مارکر قتل کر دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 and, australian, Khans, married, of, Rahim, woman, Yar, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رحیم یار خان میں سوشل میڈیا پرہونے والی دوستی شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔ آسٹریلوی خاتون شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئیں ، نکاح آج ہوگا ۔ آسٹریلیا کی خاتون 39 سالہ ملائیکہ عرف ایلس27 سالہ ابرار کی محبت میں پاکستان کھنچی چلی آئیں۔ان دونوں کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی اور آج […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 against, Army, case, Indian, Jeep, kashmiri, on, submit, the, tie, to, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف ایک نوجوان کو جیپ کے بمپر پر باندھ کر مارچ کرنے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ گزشتہ ہفتے بھارتی فوج کی جانب سے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے بمپر کے ساتھ باندھ کر مارچ کیا گیا تھا ، جس کی وڈیو انٹرنیٹ […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 buried, deceased, fir, Khan, register, university, Wali, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل کئے گئے نوجوان مشعال خان کو صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا، واقعے کے دو الگ الگ مقدمات درج کئے گئےہیں جبکہ 20 نامزد افراد میں سے 8 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک مقدمے میں قتل اور دہشت گردی سمیت 6 دفعات […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 bowler, first, his, Khan, made, memorable, series, Shadab, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پورٹ آف اسپین: پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔ نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔ […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 first, For, lion, presented, public, russia, the, three, time, to, young اہم ترین, خبریں, شوبز
روس کے چڑیا گھر میں تین ننھے شیروں کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہےجنہیں دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر کا رُخ کر رہی ہے۔ روس کے ٹاؤن کے پارک میں کچھ ماہ قبل پیدا ہونے والے ننھے شیروں کی شرارتوں نے جہاں چڑیا گھر کی رونقوں میں […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 enmity, Faisalabad, in, killing, of, old, over, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
فیصل آباد کے علاقے صدر میں پرانی دشمنی پر 18سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا ،مقتول کے ورثا نے لا ش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور ستیانہ روڈ پر ٹریفک بلاک کردی ۔ پولیس کے مطابق تھانہ کی صدر کی حدود میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 10, citizen, forgiven, his, Indian, Killers, of, Pakistani, son, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئی: پشاور کے محمد ریاض نے متحدہ عرب امارات میں اپنے جواں سال بیٹے کے 10 بھارتی قاتلوں کو معاف کرکے انہیں مرنے سے بچالیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2015 میں متحدہ عرب امارات میں حصول رزق کے لیے مقیم پشاور کے محمد فرحان کا کسی بات پر بھارتیوں سے جھگڑا ہوا تھا جس […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 7%, burned, By, maid, Medical, Points, report, Saima, the, was, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کمسن گھریلو ملازمہ صائمہ کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی، میڈیکل بورڈ کے مطابق کمسن ملازمہ کے جسم کو کئ مقامات سے جلایا گیا ہے۔ اسلام آباد کے پمز اسپتال کے 6 رکنی میڈیکل بورڈ نے کمسن گھریلو ملازمہ صائمہ کے جسم پر 7 سے زائد مقامات پر تشدد اور جلائے جانے کے نشانات […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 another, children, defence, exposed, home, in, Karachi., on, servant, to, violence, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
گیارہ سالہ علی اصغر کو مالکن نے چھری اور برتنوں سے مار پیٹ کا نشانہ بھی بنایا ، برش کی ضرب لگنے سے سر بھی پھٹ گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کراچی: کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گھریلو ملازم بچے پر تشد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، پولیس نے کارروائی […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 India, jail, Love, man, passion, take, the, to, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے ہیں لیکن بھارت میں ایک منچلے نوجوان کو محبت کا جنون اتنا مہنگا پڑ گیا کہ اسے جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ ممبئی میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو حیران کرنے کا منصوبہ بنایا […]