counter easy hit

Younis

یونس خان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے

یونس خان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔ ابو ظہبی: ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار سینچری سکور کرنے والے یونس خان نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر […]

ٹرپل سنچری پر یونس خان کو بہت یاد کیا، اظہر علی

ٹرپل سنچری پر یونس خان کو بہت یاد کیا، اظہر علی

دبئی: ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں تاریخی ٹرپل سنچری بنانے والے پاکستانی کھلاڑی اظہر علی کا کہنا ہے کہ اس موقع پر انھوں نے یونس خان کو بہت یاد کیا اور ان کی خواہش ہے کہ وہ بھی یہاں ہوتے۔ شاندار کارکردگی کے بعد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے […]

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب سینئر پلیئرز کی کارکردگی کی مرہون منت ہیں، مکی آرتھر کا آغاز اچھا رہا ہے لیکن ان کا اصل امتحان دورئہ آسٹریلیا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے […]

پاکستان ، ویسٹ انڈیز کیخلاف مکمل وائٹ واش کرے گا،وقار یونس

پاکستان ، ویسٹ انڈیز کیخلاف مکمل وائٹ واش کرے گا،وقار یونس

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ پاکستان کی ٹیم کھیل کے تینوں فارمیٹ میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرے گی۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہا کہ ویسٹ انڈین ٹیم اس وقت بہت سے مسائل میں گھری ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ٹیم اپنی […]

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر یونس محمد بشیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی تشخیص کی غیرحقیقی ویلیوایشن ٹیبلز سے پیدا ہونے والے مسائل کا کوئی حل نہیں، اس لیے حال ہی میں متعارف کرائے گئے ان ویلیو ایشن ٹیبلز کو واپس لیا […]

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

دبئی : جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا کی خراب فارم یونس خان کے لئے خوشی کا پیغام لے آئی، پاکستانی اسٹار بیٹسمین ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے۔ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی 0-3 سے شکست کی اہم وجہ کپتان ہاشم آملا کاآؤٹ آف فارم […]

مصباح، یونس اور اظہر کیلئے ہاں،آفریدی کیلئے ناں

مصباح، یونس اور اظہر کیلئے ہاں،آفریدی کیلئے ناں

لاہور: مصباح کے لیے ہاں،یونس کے لیے ہاں،اظہر کے لیے ہاں،آفریدی کے لیے ناں ہوگئی۔ شہریار خان پی سی بی کمیٹی میں آفریدی کی شمولیت کے لیے دیوار بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے لیے شاہد آفریدی کا نام بھی شامل تھا،تاہم چیئرمین شہریار خان نے شاہد آفریدی کی شمولیت کی مخالفت […]

یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم

یونس ون ڈے کھیلنے کا خیال دل سے نکال دیں، وسیم اکرم

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا خیال دل سے نکال کر ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان نے گذشتہ دن دورئہ زمبابوے کیلیے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان کیا اور اس میں یونس […]

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی

لاہو : قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایبٹ آباد نے لاہور وائٹس کو 83 رنز سے مات دے دی، یونس خان کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری رہا اور انھوں نے مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی، خالد عثمان نے 5 وکٹیں لیں۔ سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 رنز […]

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

ٹیسٹ رینکنگ ؛ یونس نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے

دبئی : نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، یونس اور مصباح کی تنزلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، یونس اور مصباح کی تنزلی

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، سری لنکا کے خلاف جادوئی بائولنگ کرانے والے یاسر شاہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے ، یونس خان اور کپتان مصباح الحق تنزلی کا شکار ہو گئے۔ کولمبو ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق جنوبی […]