ہڑپہ تبدیلی سرکار کے دور میں بھی نوجوان پولیس افسران جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات درج کرنے کی روش نہ بدلی ۔۔لوگ سراپا احتجاج آرپی او ڈی پی او ساہیوال سے فوری نوٹس کا مطالبہ
ہڑپہ(منیر احمد)امجد نماز ظہر ادا کرنے کے بعد دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ پولیس تھانہ ہڑپہ کےاہلکارتین سادہ کپڑوں اور ایک باوردی تھا آئےاور ایس ایچ او نے بلوایا ہے کے بہانے ساتھ لے جا 9بی کا مقدمہ درج کردیا۔۔۔ عینی شاہدین تاجروں کی مداخلت پر پولیس اہکار آپے سےباہر سب کو گرفتار […]