counter easy hit

Your

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

آرٹیکل 62،63 آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے صاف کئے جائیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا  ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جب سے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیا اس دن سے […]

اے وطن! ہم عہد کرتے ہیں تیری عزت پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، ریجا علی

اے وطن! ہم عہد کرتے ہیں تیری عزت پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، ریجا علی

لاہور: اداکارہ وماڈل ریجا علی نے کہا ہے کہ ہم پاک وطن کی آزاد فضاؤں میں چہچہانے والی بلبلیں آج تیری عظمت کی قسم کھاتے ہوئے اس عہد کا اعادہ کر رہی ہیں کہ تیری عزت پر کوئی آنچ آنے سے پہلے جان سے گزر جائیں گے۔ ریجا علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ لوگوں نے […]

فیصلہ دینے والو! قوم آپ کے فیصلے کو نہیں مانتی: نواز شریف

فیصلہ دینے والو! قوم آپ کے فیصلے کو نہیں مانتی: نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب میں نے کرپشن کی ہی نہیں تو کیوں نکالا گیا؟ جس کی لاٹھی اس کی بھینس، اب ایسا نہیں ہوگا۔ پورے پاکستان کی یہی آواز ہے، کوئی سن سکتا ہے تو سن لے۔ پاکستانی عوام مجھے پھر وزیر اعظم بنائیں گے۔ گوجرانوالہ: سابق وزیر اعظم […]

اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے

اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے

اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے ؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔ مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو روزانہ بس ایک چائے کا چمچ یہ مصالحہ کھانا […]

وار فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر

وار فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر

جنگ میں حصہ لینے والے امریکی جوڑے کی حقیقی داستان پر مبنی ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر جار ی کردیا گیا۔جنگی مناظر سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر آگیا ہے۔جیسن ہال کی ہدایتکاری میں […]

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں

چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں — اسکرین شاٹ اس ویک اینڈ پر آپ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ کہیں گھومنے جائیں گے، گھر کا کوئی کام کریں گے یا بس ایسے ہی وقت گزاریں گے؟اگر آپ اس ہفتے کوئی اچھی فلم دیکھ کر چھٹی کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اس […]

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟

بیٹھنے کے دوران ٹانگ پر ٹانگ چڑھانا فائدہ مند؟ یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— کریٹیو کامنز فوٹو ٹانگ پر ٹانگ رکھ یا چڑھا کر بیٹھنا بہت ہی زیادہ عام عادت ہے اور اکثر بیٹھنے کے دوران اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ ہوسکتا ہے کہ ایسے بیٹھنا آپ کو آرام دہ لگتا […]

اصل عمر سے چھوٹا نظر آنا بہت آسان

اصل عمر سے چھوٹا نظر آنا بہت آسان

اصل عمر سے چھوٹا نظر آنا بہت آسان یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی کیا آپ اپنی عمر سے کم از کم دس سال چھوٹے نظر آنے چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو بس طرز زندگی کو بہتر بنالیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے […]

آپ کی پلکیں ننھے کیڑوں کا گھر

آپ کی پلکیں ننھے کیڑوں کا گھر

ویسے ہوسکتا ہے کہ یہ سن کر کچھ اچھا نہ لگے مگر آپ کی پلکیں ممکنہ طور پر انتہائی چھوٹے کیڑوں سے بھری ہوئی ہوسکتی ہیں جن کا احساس تک نہیں ہوتا۔ جی ہاں واقعی ااپ کا چہرہ دو قسم کے جراثیمی کیڑوں ڈیموڈیکس فولیسلوریم اور ڈیموڈیکس بریوز کا مسکن ہوسکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں […]

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟

بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟ ہم نے پہلے بیان کیا کہ یہ تربیتی نکات کب اور کہاں استعمال کیے جایں ، لیکن سب سے ضروری یہ کہ ہم اپنے بچوں کو ساتھ رکھیں تاکہ ، خطا اور غلطی کا امکان ان کے اندر کم ہو جائے، اور ایسی حالت ہی پیدا نہ ہو […]

معمولی عادتیں جو آپ کے زیادہ پیسے بچائیں

معمولی عادتیں جو آپ کے زیادہ پیسے بچائیں

ہو سکتا ہے آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہو جو ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ اتنی زیادہ تنخواہ کے باوجود ہمارے پیسے کہاں گئے؟ لاہور:  اصل میں روزمرہ اخراجات کے حوالے سے ہماری کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں، جن کی وجہ سے محنت سے کمایا گیا پیسہ پانی کی طرح بہہ جاتا […]

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی سے آپ کی حرکات پر نظر رکھی جاسکتی ہے

اسمارٹ ٹی وی دیکھنا ایک منفرد تجزبہ ہو سکتا ہے لیکن شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ اسمارٹ ٹی وی بھی آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی مرضی کے بغیر کوئی آپ کے گھر کے مناظر دیکھ رہا ہو۔ مختلف کمپنیوں کی طرف سے اسمارٹ […]

زیرکفالت کو واضح کیے بغیردلائل ہوا میں قلعہ ہیں،سپریم کورٹ

زیرکفالت کو واضح کیے بغیردلائل ہوا میں قلعہ ہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے کہا کہ ہم اسحاق ڈار، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور وزیر اعظم کی نااہلی چاہتے ہیں ، وزیراعظم کے بچوں کو صرف اپنی پوزیشن واضح کرنے کے لئے فریق بنایا ہے۔ ججز نے ریمارکس دیے کہ زیرکفالت ہونے کو واضح کیے […]

”زرداری ، پیپلز پارٹی اپنے ہاتھوں میں لے لیں!“

”زرداری ، پیپلز پارٹی اپنے ہاتھوں میں لے لیں!“

وزیراعظم نواز شریف بوسنیا کے مختصر دورے پر تھے جب اُنہوںنے کہا کہ ”کوئی آئے یا جائے مُلک کے لئے اچھا ہونا چاہیے۔ مجھے خوشی ہے کہ آصف زرداری صاحب وطن واپس آچکے ہیں۔ میرا اُن سے اچھا تعلق رہا ہے اور اچھا ہی رہنا چاہیے۔ مَیں چاہتا ہُوں کہ ”زرداری صاحب کی آمد سے […]

ماں تیری راہ تک رہی ہے

ماں تیری راہ تک رہی ہے

دو سال کا عرصہ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے دو صدیاں بیت گئیں لیکن ماں کا لال سکول سے ابھی تک نہیں لوٹا۔ پشاور آرمی اکیڈمی کے شہید بیٹو تمہاری جدائی میں مائیں روز جیتی اور روز مرتی ہیں۔ ہم بھی قارئین سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہمیں چْھٹی دے دو کہ ہم سے […]

’’مجھے مارولیکن اپنے کام سے‘‘ اقوام متحدہ خواتین کی وڈیوجاری

’’مجھے مارولیکن اپنے کام سے‘‘ اقوام متحدہ خواتین کی وڈیوجاری

لاہور: اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع، آمنہ شیخ اور ثروت گیلانی نے خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف ایک وڈیو ریلیز کی ہے۔ یہ وڈیو یو این وومن کی  مہم ’’بیٹ می‘‘ یعنی مجھے مارو کے تحت خواتین پر تشدد کے خلاف جاری کی ہے۔ اس وڈیو میں میشا شفیع، ثروت گیلانی اور آمنہ شیخ کے […]

اب ترا نام بتانا نہیں پڑتا سب کو!

اب ترا نام بتانا نہیں پڑتا سب کو!

مزاحمت کسی نہ کسی سطح پر ضروری ہے، وہ مزاحمت عمل سے بھی ہو سکتی ہے اور وہ مزاحمت محض خیال یا عقیدے سے بھی ہو سکتی ہے۔ یہ آدمی کے عزم و حوصلہ پر منحصر ہے، اگر ظلم کوئی شخص بہت آسانی سے اور بہت خاموشی سے، آسانی نہ کہتے بلکہ خاموشی سے سہہ […]

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

ہر دن لاکھوں تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں لیکن دنیا کے کچھ حصوں میں کچھ معصوم سی تصاویر بھی پریشانی کا سبب بن جاتی ہیں۔ یہ کہانی 19 سال کی ایک افغان لڑکی خاطرہ فیضی کی ہے جو بتاتی ہیں کہ پختون روایات کو چھوڑ کر جب انہوں نے صحافت کا پیشہ […]

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اینڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس دونوں کے لیے نیا ایموجی کی بورڈ جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرنے کے لیے آئن اسٹائن کے کارٹونوں پر مبنی ایموجیز موجود ہیں۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی ڈارون اور نیوٹن کی شکل والے ایموجیز بنائے جاچکے ہیں لیکن یہ پہلا […]

بلاول احتساب اپنے گھر سے شروع کریں: عابد شیر علی

بلاول احتساب اپنے گھر سے شروع کریں: عابد شیر علی

عابد شیر علی کا عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ بلاول سے سیاست کی ٹریننگ لیں تاکہ تھوڑی میچورٹی آجائے فیصل آباد: وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو احتساب اپنے گھر سے شروع کریں ۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ تین حکومتیں نواز […]

فالج سے بچنے کا راستہ، آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

فالج سے بچنے کا راستہ، آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

پاکستان میں فالج کی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح خطرے کی گھنٹی ہے۔ فالج کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ہے، جس کی زیادتی یا کمی کے سبب دماغ میں خون کی شریانوں کا بند ہوجانا یا پھٹ جانا فالج کہلاتا ہے۔ جب فالج کا حملہ ہوتا ہے تو دماغ کے متاثرہ حصوں میں موجود سیلز […]

کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا خطرناک

کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا خطرناک

ترش پھل دانتوں پر جمی انیمل کی تہہ کو نرم کردیتی ہیں ، فوری برش کرنے سے اس کا براہ راست اثر دانتوں پر پڑ کر انہیں کمزور کر دیتا ہے نیویارک: ہمیں بچپن سے ہی ایک بات بار بار بتائی گئی کہ ہمیں دانت کب کب برش کرنے چاہئیں؟ یعنی رات کو سونے سے […]

پی پی اندرون سندھ کی جماعت ہے، بکھرنے کا کہنے والے اپنی فکر کریں: فاروق ستار

پی پی اندرون سندھ کی جماعت ہے، بکھرنے کا کہنے والے اپنی فکر کریں: فاروق ستار

سندھ کی تقسیم سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے کی، کراچی کی زمینیں جیالوں کو اونے پونے داموں بیچی گئیں، تیر ختم ہو جائیں گے، حوصلہ پست نہیں ہو گا، فاروق ستار کا بلاول کو جواب۔ کراچی: بلاول بھٹو کے خطاب پر فاروق ستار نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تیر ختم ہو جائیں […]

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

اکثر غسل خانوں میں ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ وغیرہ رکھنے کے لیے ایک عدد ٹوتھ برش ہولڈر بھی بڑے اہتمام سے لگایا جاتا ہے لیکن اگر پابندی سے اس کی صفائی نہ کی جائے تو اس میں کئی طرح کے جراثیم،پھپھوندیاور کائی وغیرہ جمع ہوسکتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہفتے میں 2 مرتبہ […]