یوورج سنگھ – ظہر خان مضحکہ خیز لمحہ
Yuvraj Singh – Zaheer Khan funny moment CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51
Yuvraj Singh – Zaheer Khan funny moment CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51
.اسلام نے جسمانی طاقت وقوت میں اضافہ کے لیے ورزش اور کھیل کود کی اجازت دی ،یوگا کے ذریعہ صحت کو بحال رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، راجہ ظہیر احمد و دیگر مقررین .اسلام آباد ؛(رپورٹ .اصغر علی مبارک سے ) اسلام نے عقل وروح کو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ جسمانی طاقت وقوت […]
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا افتتاحی تقریب میں وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عامر جان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحید بابر نے بتایا کہ […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کو پشاور زلمی گروپ کے لئے بطور صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ پشاور: پشاور زلمی گروپ کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا یہ اعزاز کی بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام ہمارے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ اب ضرورت ہے کہ پشاور زلمی کو […]
ممبئی: سابق فاسٹ بائولر کے ساتھی کرکٹرز اور اہلخانہ کی جانب سے شادی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے سابق بھارتی فاسٹ باؤلر ظہیر خان کی شادی رواں ماہ27 نومبر کو ہونے کا امکان ہے ۔ ان کی منگیتر ساگریکا گھاٹکے کا کہنا ہے کہ وہ زندگی کے نئے سفر کی منصوبہ بندی کیلئے […]
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ظہیر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا گھاٹکے سے منگنی کر لی۔ آئی پی ایل کی ٹیم دہلی ڈئیر ڈیولز کے کپتان ظہیر خان نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کر کے کیا،جس میں ان کی منگیتر اداکارہ ساگریکا مداحوں کو منگنی کی انگوٹھی […]
یہ غالباً 1949ء یا 1950ء کی بات ہے، اس زمانے میں ہم سیاست و ادب وغیرہ سے نابلد تھے، اس عمر میں نوجوانوں کا دل پسند موضوع صرف عشق اور محبت ہوتا ہے۔ ہمارے شہر بیدر میں یہ چرچا ہو رہا تھا کہ کوئی لیڈر آ رہا ہے جو تقریر کرے گا۔ اس وقت تک […]
پنجاب میں رینجرز آپریشن کی اجازت مگر دہشتگردی کے ذرائع کو کنٹرول نہ کرنے دینے اور طریقہ کار خود طے کرنے کا کہہ کر پنجاب حکومت نے اپنی منافقانہ پالیسی جاری رکھی، ظہیر ستی، پیپلزپارٹی فرانس پیرس(ایس ایم حسنین) سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ابھی […]
ماہرین ارض،ارضی سائنسدانوں کی کاوشوں کی وجہ سے دنیا کے حوالے سے روایتی تصورات تحلیل ہوتے جارہے ہیں ویسے تو بیسویں صدی کے دوران ہی سائنس و ٹیکنالوجی ارضی اور فلکیاتی علم نے ترقی کی طرف پیش رفت شروع کردی تھی لیکن چاند پر انسان کی رسائی کے بعد فلکیاتی شعبے میں مسلسل پیش رفت […]
ہمارے قومی مسائل میں انتخابی اصلاحات کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا نام دیا گیا ہے۔ اس کمیٹی کو قائم ہوئے کافی عرصہ ہورہا ہے لیکن ابھی تک اس کمیٹی کی جانب سے کوئی بامعنی اصلاحات کی خبریں […]
پارلیمانی جمہوریت میں صدرکا عہدہ عموماً اعزازی ہوتا ہے کیونکہ اس نظام میں سارے اختیارات چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کی تحویل میں ہوتے ہیں پاکستان میں بعض صدورکو تو ازراہ مذاق دستخط کرنے کی مشین بھی کہا جاتا رہا ۔ بھارت جیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھی صدرکا عہدہ اعزازی ہی تصورکیا […]
غالباً ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے وہ واحد صدر ہیں جن کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اور عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد امریکا بھر میں شدید پرتشدد مظاہروں کا ایک خوفناک سلسلہ جاری ہے یہ مظاہرے کس قدر بھرپور اور وسیع ہیں اس کا اندازہ ملک کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے 2 لاکھ خواتین […]
سیاسی کارکن ہر سیاسی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ان کی محنت اور قربانیوں ہی سے سیاسی جماعتیں اور ان کی قیادت عوام میں مقبول ہوتی ہے اور اقتدار کی منزل تک پہنچتی ہے۔ ماضی کی سیاست چونکہ نظریاتی ہوتی تھی، سو اس کے کارکن بھی نظریاتی ہوتے تھے، یہ صورتحال […]
ہمارے ملک میں سیاسی اتحادوں کی تاریخ اس حوالے سے بڑی دلچسپ اور منفرد ہے کہ اس تاریخ میں ایک بھی اتحاد قومی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے نہیں بنا۔ اتحاد خواہ وہ سول حکمرانوں کے خلاف بنا ہو یا فوجی حکمرانوں کے خلاف، اس کا ہمیشہ ایک ہی مقصد رہا ہے […]
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پاناما لیکس جیسا کوئی مالیاتی اسکینڈل نظر نہیں آتا۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان کی سیاست ایک بھونچال کا شکار ہے۔ اس اسکینڈل کے حوالے سے اگرچہ ساری حزب اختلاف حکومت کے خلاف صف بستہ نظر آتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ سوائے عمران خان کی تحریک انصاف […]
پیپلز پارٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر سابقہ چیئیرمین سینیٹ سید نیئر حُسین بُخاری کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ظہیر ستی پاکستان پیپلز پارٹی،فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80
دہشت گردی قومی یا علاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا بین الاقوامی مسئلہ ہے جو ہزاروں سالہ انسانی تہذیب کے درپے ہے۔ لیکن اس بین الاقوامی مسئلے سے علاقائی سطح پر ہی نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم اور بے گناہ عوام کا تعلق نہ کسی […]
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا بھلائی کے کام سرکاری عہدوں کے بغیر بھی کئے جاسکتے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق لااینڈ جسٹس کمیشن کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا […]
جسٹس انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی مفاد میں […]
پاکستان جلد ہی سائنسی دنیا کا ایک اہم ملک بن جائے گا۔ چین کے ساتھ اس حوالے سے پروجیکٹ کا اہتمام ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ ’’سائنس آفاقی حقائق کی تلاش کا نام ہے‘‘۔ تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ای سی او) ایران ترکی اور پاکستان سمیت دیگر رکن ممالک میں اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی تعاون کو […]
ہم جس دنیا میں رہتے ہیں یہ دنیا (کرۂ ارض) ہمارے نظام شمسی کا ایک حصہ ہے، خلا میں کروڑوں نہیں اربوں نظام شمسی اپنے اپنے مداروں پر گردش کر رہے ہیں۔ یہ انکشافات جدید دنیا کی تحقیق کا نتیجہ ہیں ورنہ ہزاروں سال تک ہماری دنیا میں بسنے والے انسان کرۂ ارض ہی کو […]
ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران دنیا بھر میں یہ خدشات پائے جا رہے تھے کہ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد دنیا میں اختلافات اور جنگوں کے امکانات میں اضافہ ہو جائے گا۔ یہ خدشات ٹرمپ کی لاابالی طبیعت اور غیر محتاط بیانات کی وجہ پیدا ہو رہے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی شناخت […]
سرمایہ دارانہ نظام میں بڑے انسان کا تصور دولت کے ساتھ بندھا ہوا ہے، اس نظام میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ دولت کس طرح حاصل کی جاتی ہے، بس یہ دیکھا جاتا ہے کہ کون کس قدر دولت مند ہے اور اس پیمانے سے انسان کی بڑائی ناپی جاتی ہے۔ اس طرز فکر کا […]
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران جس لاابالی پن کا مظاہرہ کیا اس کی وجہ وہ نہ صرف متنازعہ بن گئے بلکہ امریکی عوام کی اکثریت بھی ان کے خلاف ہوگئی۔ امریکا میں صدرکے انتخاب میں الیکٹورل سسٹم نہ ہوتا تو ٹرمپ صدارتی انتخاب ہار چکے ہوتے کیونکہ […]