counter easy hit

Zainab

‘ زینب عباس کے سوال پر شعیب اختر نے ایسا جواب دے دیا کہ پورا پاکستان حیران رہ گیا

‘ زینب عباس کے سوال پر شعیب اختر نے ایسا جواب دے دیا کہ پورا پاکستان حیران رہ گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم سے تعلق رکھنے والے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان کی نظر میں دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون کترینہ کیف ہیں لیکن وہ انہیں بہن کہتے ہیں، وہ پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ مرینا خان کو بھی دنیا کی خوبصورت خواتین میں سے ایک سمجھتے […]

پیدائش کے بعد جب حضرت محمد ؐ نے حضرت زینب سلام اللہ علیہ کو پہلی بار دیکھا تو انکی زبان مبارک سے کیا الفاظ نکلے؟

پیدائش کے بعد جب حضرت محمد ؐ نے حضرت زینب سلام اللہ علیہ کو پہلی بار دیکھا تو انکی زبان مبارک سے کیا الفاظ نکلے؟

انسانوں میں عام طور پر تین قسم کی صفات یا اوصاف پائے جاتے ہیں۔ حسبی و نسبی یا کسبی یا عطائی۔ حسی و نسبی اوصاف وہ ہوتے ہیں جو انسان کو اپنے والدین اور خاندان کی جانب سے ملتے ہیں۔ کسبی اوصاف وہ ہوتے ہیں جو انسان اپنی محنت، مجاہدےاور عزم سے پیدا کرتا ہے […]

زینب زیادتی و قتل کیس: ملزم عمران کی آخری وصیت منظر عام پر آ گئی

زینب زیادتی و قتل کیس: ملزم عمران کی آخری وصیت منظر عام پر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) مجرم عمران علی کی اپنے اہل خانہ کے نام آخری وصیت منظر عام پر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق زینب سمیت 8بچیوں کا قاتل عمران علی آج اپنے انجام کو پہنچ گیا۔عمران علی کی وصیت بھی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں اس نے لکھا کہ میں اللہ تعالیٰ سے اپنے […]

قصور کی بے قصور معصوم زینب کے قاتل عمران کو کب ، کہاں اور کیسے پھانسی دی جائے گی ، حتمی اعلان ہوگیا

قصور کی بے قصور معصوم زینب کے قاتل عمران کو کب ، کہاں اور کیسے پھانسی دی جائے گی ، حتمی اعلان ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک)قصور کی معصوم زینب کو درندگی کا نشانہ بنانے والے سفاک قاتل عمران کے انجام کا وقت آن پہنچا ہے۔ عدالت نے مجرم کو سزائے موت دینے کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت نے متعلقہ اداروں کو فوری مطلوبہ انتظامات کرنے کا حکم بھی صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت […]

زینب قتل کیس: ‘صدر مملکت مجرم عمران کی معافی کی اپیل مسترد کردیں’

زینب قتل کیس: ‘صدر مملکت مجرم عمران کی معافی کی اپیل مسترد کردیں’

لاہور: صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں ریپ کے بعد قتل کی جانے والی 6 سالہ بچی زینب کے والد محمد امین نے صدر مملکت ممنون حسین سے سزائے موت کے مجرم عمران کی معافی کی اپیل کو رد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی وساطت سے صدر مملکت ممنون حسین کو […]

زینب کے بعد مبشرہ درندگی کا شکار

زینب کے بعد مبشرہ درندگی کا شکار

قصور کی معصوم زینب کا کیس ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ جڑانوالہ میں ایک اور معصوم کلی درندگی کا شکار ہو گئی۔ ایک اور ماں کی گود کو ویران کر دیا گیا، ایک باپ سے اس کی شہزادی دور کر دی گئی ، ایک بھائی سے اس کی گڑیا جدا ہو گئی، ایک گھر […]

تھانہ لیسر کلاں , نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب زیادتی کے بعد قتل, ملزم نے لاش کوکپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا

تھانہ لیسر کلاں , نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب زیادتی کے بعد قتل, ملزم نے لاش کوکپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا

ظفرول(نامہ نگار) تھانہ لیسر کلاں کے نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا ملزم نے لاش کو اپنے گھر کپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا تھا بتایا جاتا ہے کہ تھانہ لیسر کلاں کے نواحی گاؤں چک سورج کے رہائشی راشد علی کی سات سالہ بیٹی زینب […]

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا  چیف جسٹس کو خراج تحسین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

زینب قتل کیس; مجرم عمران علی کو سزا سنا دی گئی، دیگر 8 بچیوں کے قتل کا معمہ بھی حل

زینب قتل کیس; مجرم عمران علی کو سزا سنا دی گئی، دیگر 8 بچیوں کے قتل کا معمہ بھی حل

زینب کے والد نے عدالت میں کہا کہ چیف جسٹس کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے زینب کے ملزم کا ٹرائل جلد مکمل ہوا۔ ملزم کو ایسی سزا دی جانی چاہئیے کہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ زینب کے والد نے ملزم عمران کو سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں موجود […]

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا تیز ترین فیصلہ،ٹرائل کی لمحہ بہ لمحہ سماعت پر جامع رپورٹ یس اردو نیوز

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا تیز ترین فیصلہ،ٹرائل کی لمحہ بہ لمحہ سماعت پر جامع رپورٹ یس اردو نیوز

اسلام آباد(تحریر وتحقیق اصغر علی مبارک) زینب قتل کیس کافیصلہ ، :ملکی تاریخ میں پہلی بارکم ترین وقت میں ملزم کاٹرائل مکمل کرلیا گیا۔ ،ملزم عمران کاٹرائل 4 روزمیں مکمل کیاگیا۔ پہلی بارسائنسی ثبوتوں کوشہادت کےطورپرعدالت میں پیش کیاگیا۔ بارہ فروری کوملزم عمران پرفردجرم عائدکی گئی۔ملزم عمران کمرہ عدالت میں روتارہا۔ ،ملزم کااعترافی بیان دیتے ہوئے کہا کہ […]

زینب قتل کیس؛ عمران علی کے خلاف جیل میں مقدمے کی سماعت کا فیصلہ

زینب قتل کیس؛ عمران علی کے خلاف جیل میں مقدمے کی سماعت کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے ننھی زینب سمیت کئی بچیوں کے قاتل عمران علی کے خلاف مقدمہ جیل میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں زینب سمیت بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے عمران علی کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ عمران علی کی سیکیورٹی کو […]

زینب کے بعد 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد

زینب کے بعد 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد

لاہور: زینب قتل کیس کے بعد پنجاب حکومت نے 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کردی ہیں۔ پنجاب حکومت نے زینب کے علاوہ 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں۔ ترجمان […]

اسلام آباد: زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد: زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس کا ملزم عمران کو سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم جےآئی ٹی کو صحافی کی معلومات پر تحقیقات کا حکم تحقیقاتی ٹیم 2 روز میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے ملزم پولیس حراست میں ،سیکیورٹی کےذمہ دارآئی جی ہونگے […]

زینب اگر امریکا میں ہوتی….

زینب اگر امریکا میں ہوتی….

آج سے کوئی تقریباً 85 سال قبل 1932ء میں امریکا کی ریاست نیوجرسی کے علاقہ ہوپ ویل میں کرنل لنڈز برگ اس کی بیوی اینی لنڈزبرگ اور ان کا ایک 20 ماہ کا بچے چارلس رہتے تھے۔ ایک دن اس 20 ماہ کے بچے چارلس کو اغواکر لیا گیا۔ ان دنوں نیوجرسی میں شدید طوفافی […]

زینب، تم میری کچھ نہیں لگتی

زینب، تم میری کچھ نہیں لگتی

سات سالہ بچی کے جسم میں مسلسل کئی روز سفاکیت سے نفسانی نطفے اتارنےکے بعد اسے بے دردی سے قتل کرنے والے شخص کو کل گرفتار کر لیا گیا، قوم  کو مبارکباد دینے کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب لبوں پر مسکراہٹ سجائے میڈیا کے سامنے پیش ہوئے اور اپنی انتھک محنت کی داستان سنانے میں […]

میں نے دیکھا زینب کو جنت کے جھولوں میں

میں نے دیکھا زینب کو جنت کے جھولوں میں

’’لاڈلی زینب، بی بی زینبؓ کی بانہوں میں ہے، جنہوں نے اسے سینے سے چمٹایا ہوا ہے۔ وہ بہت خوش ہے اور درود شریف پڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ اور بھی بچیاں ہیں۔ ساڑھے چار سالہ ایمان فاطمہ، گیارہ سالہ فوزیہ، سات سالہ نور فاطمہ، ساڑھے پانچ سالہ عائشہ آصف، نو سالہ لائبہ، سات سالہ ثناعمر، […]

زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رکن محمد سبطین خان نے  زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد […]

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

جیسے ہی زینب کی پامال لاش پر کیمرے کی آنکھ گئی، تمام میڈیا کی سرخیاں خونی رنگ میں ڈھل گئیں۔ فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام وغیرہ کو مذمتی بیانات سے بھر دیا گیا۔ عوامی ردعمل کا اس قدر غیر متوقع مظاہرہ دیکھنے میں آیا تو مقتدر حلقوں میں جنبش آئی اور روایتی کاروائیوں کا آغاز ہوگیا […]

ایک نظم….زینب کے نام

ایک نظم….زینب کے نام

شہر میں شور برپا ہے صفیں ماتم کی ہیں ہر سو کسی فاسق درندے نے کسی بےزور بازو کو جسم سے روح کی مانند کچل کر کھینچ ڈالا ھے ملائم پھول جیسے ھیں جو کمسن چہچہاتے ھیں مگن پرواز ہےانکی یہ نغمے گنگناتے ھیں بدن میلا ھے نا جن کا نا جن پر داغ رھتا […]

کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ زینب کو کیوں مارا، خورشید شاہ

کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ زینب کو کیوں مارا، خورشید شاہ

قصور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زینب قتل جیسے واقعات پر پردہ ڈالنے والے بھی سفاک  قاتلوں کے ساتھی ہوتے ہیں، مجھے کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے سوال ہے زینب کو کیوں مارا۔ قصور میں مقتول زینب کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

قصور، مقامی ایم پی اے عمرے سے واپسی پر مقتولہ زننب کے گھر جا پہنچے ، اپنے ڈیرےتوڑ پھوڑ کو نظر انداز کردیا

قصور، مقامی ایم پی اے عمرے سے واپسی پر مقتولہ زننب کے گھر جا پہنچے ، اپنے ڈیرےتوڑ پھوڑ کو نظر انداز کردیا

قصور میں مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہار تعزیت اورافسوس جاری ہے۔ قصور میں مختلف شعبوں کی شخصیات نے مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہارتعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا۔اس موقع پر زینب کےوالد کا کہنا تھا کہ اُن کے خاندان کے کسی فرد کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ان کا مزید کہناتھاکہ بیٹی […]

زینب قتل کیس: ایک اور سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی

زینب قتل کیس: ایک اور سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی

قصور کی معصوم زینب کا قاتل اور زیادتی کا ملزم ہاتھ نہ آسکا جبکہ واقعہ کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو زینب کو اشارے سے بلاتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں شلوار قمیض اور کوٹ پہنا شخص زینب کو بلانے کا اشارہ کرتا ہے، فراک اور […]

زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیر سنجیدہ ہے، لاہور ہائی کورٹ

زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیر سنجیدہ ہے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیرسنجیدگی دکھا رہی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل بنچ نے قصورمیں بچوں سے زیادتی کے واقعے کے از خود […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا زینب کے قاتل کی 36 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا زینب کے قاتل کی 36 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ […]