By Web Editor on January 12, 2018 Accused, case, government, has, in, near, Punjab, reached, spokesman, the, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور: پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ زینب کیس کی تحقیقات کے دوران ملنے والے سراغ کی بنیاد پر کہہ سکتے ہیں کہ ہم ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں اور وہ جلد کیفر کردار تک پہنچے گا۔ قصور میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرس کے دوران پنجاب حکومت […]
By Web Editor on January 12, 2018 assembly, children, discuss, in, is, issue, National, of, rape, social, terrorism, the, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قصور میں 8 سالہ زینب کے اغوا اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان نے عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر معصوم زینب کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرائی گئی۔ اپوزیشن کی جانب سے قومی […]
By MH Kazmi on January 11, 2018 and, arrested, For, from, Investigation, kasur, lahore, MURDERER, of, old, sent, seven, to, year, Zainab اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
قصور(یس اردو نیوز)انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معصوم زینب کے قاتل کو آرمی انٹیلی جینس اداروں نے کچھ دیر پہلے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے لاہور منتقل کردیاگیا ہے جس کو تفتیش کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ مکمل تفتیش کے بعد وزیراعلی پنجاب میڈیاکو تمام تفصیلات سے آگاہ […]
By Web Editor on January 11, 2018 announces, crore, For, MURDERER, of, one, out, point, prize, rupees, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت نے معصوم زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قصور میں 8 سالہ زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ نشاندہی کرنے والا نام بھی […]
By Web Editor on January 11, 2018 come, five, Kalmay, to, used, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم
سات سالہ زینب کو آج پورا پاکستان رو رہا ہے لیکن اس رونے کا اب کیا فائدہ؟ اب بھی کہو کہ یہ تو کچھ نہیں ہے، مغرب میں جا کر دیکھیں وہاں عورت کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے۔ اب بھی انٹرنیٹ پر ایسی رپورٹس ڈھونڈو جن کی مدد سے تم ثابت کر سکو کہ […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 alleged, and, Complete, demanded, Investigation, murdered, of, parents, punishment, rape, responsible, the, to, Zainab اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد(رپورٹ ؛عظمت علی سے ): قصورمیں اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی زینب کے والد نے کہاکہ جب تک ملزمان کیفرکردارتک نہیں پہنچائے جاتے بچی کی تدفین نہیں کریں گے۔انہوں نے سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آبادایئرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ساتھ اندوہناک سانحہ ہواہے۔ہم نے […]
By Web Editor on January 10, 2018 7-year-old, A, funeral, in, kasur, killed, of, Prayer, was, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی، سرابرہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے نماز جنازہ پڑھائی۔ سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ سربراہ عوامی تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ننھی زینب کا قتل انسانیت […]
By Web Editor on January 10, 2018 and, hollow, our, social, Trustee, values, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم
زینب امین اپنے نام ہی کی طرح خوبصورت ننھی سی تتلی تھی۔ آٹھ سالہ اس بچی کو قصور میں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے سڑک پر پھینک دیا گیا۔ یہ عمر تتلیوں اور جگنوؤں سے کھیلنے کی ہوتی ہے جس میں ارد گرد بسے تمام افراد بچوں کو اپنے باپ، اپنے بھائی جیسے لگتے ہیں۔ […]