منتخب کونسلرذکا محی الدین ڈار عوامی امنگوں کی جیت ہے,اختر محمود بٹ،ماسٹرافضل
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)منتخب کونسلرذکا محی الدین ڈار عوامی امنگوں کی جیت ہے انشااللہ چیر مین بن عوام کی محرمیوں کا ازالہ کریں گے ان خیالات کا اظہارمعروف سماجی شخصیات اختر محمود بٹ،ماسٹرافضل نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اب عوام اچھے اور برے کی پہچان کر چکے ہیں وہ جانتے ہیں کہ […]