By Yes 1 Webmaster on April 10, 2015 liberated, man, Mumbai attack case, Zaki-ur Rehman Lakhvi, ذکی الرحمان لکھوی, رہا, ملزم, ممبئی حملہ کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملوں کے الزام میں نظر بند ذکی الرحمان لکھوی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، پنجاب حکومت نے 14 مارچ کو ذکی الرحمان لکھوی کی چوتھی بار نظربندی کے احکامات جاری کیے تھے۔ اس پیش رفت سے ایک دن پہلے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 hearing, Lahore High Court, sight, Zaki-ur Rehman Lakhvi, ذکی الرحمان لکھوی, فیصلہ محفوظ, لاہور ہائیکورٹ, نظر بندی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمن لکھوی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نظر بندی غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کر دی اور رہا کرنے کا حکم دیدیا لیکن […]
By Yes 2 Webmaster on March 14, 2015 Indian, Islamabad High Court, Mumbai, release, US pressure, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد ہائی کورٹ, امریکی دبائو, بھارتی, ذکی الرحمان لکھوی, رہائی, ممبئی حملوں کالم
تحریر: حبیب اللہ سلفی اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نظر بندی کے حکم نامہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔جسٹس نورالحق این قریشی نے اپنے فیصلہ میں واضح طور […]
By Yes 2 Webmaster on March 14, 2015 High Court, India, islamabad, lahore, matter bounce, pakistan, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, اچھالے, بھارت, ذکی الرحمان لکھوی, معاملہ, پاکستان, ہائیکورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفیر کی طلبی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عدالتی عمل پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2015 called, dealers, detention, High Court, islamabad, lahore, orders, Zaki-ur Rehman Lakhvi, احکامات, اسلام آباد, ذکی الرحمان لکھوی, قرار, نظربندی, کالعدم, ہائیکورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ان کی نظربندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس نورالحق قریشی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی نظربندی کے حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 answer, demand, detention, Federal, High Court, islamabad, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, جواب, ذکی الرحمان لکھوی, طلب, نظر بندی, وفاق, ہائی کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 application, High Court cases, related, Zaki-ur Rehman Lakhvi, درخواست, ذکی الرحمن لکھوی, متعلق, مقدمات, ہائیکورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ممبئی حملے کے مبینہ منصوبہ ساز ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف صرف 2 مقدمات عدالتوں میں ہیں۔ ممبئی حملے کامقدمہ تھانہ ایف آئی اے جبکہ شہری کو اغوا کرنے کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج ہے، وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی جس پر جسٹس نورالحق […]
By Yes 2 Webmaster on January 19, 2015 detention, extension, Investigation, involved, islamabad, Mumbai attack case, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, تفتیش, توسیع, حملہ کیس, ذکی الرحمان لکھوی, ملوث, ممبئی, نظر بندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید ایک ماہ تک تفتیش کیلئے زیر حراست رکھا جائے گا۔ اس دوران اس سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 30 روزہ, 30-day, against application, detention, hearing, Zaki-ur Rehman Lakhvi, درخواست, ذکی الرحمان لکھوی, سماعت, نظر بندی, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی سے متعلق حکومت کی جانب سے پیش کی گئی خفیہ رپورٹس اور دستاویزات کا اپنے چیمبر میں جائزہ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 application, detention, hearing, High Court, islamabad, Mumbai attack case, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, درخواست, ذکی الرحمان لکھوی, سماعت, ممبئی حملہ کیس, نظربندی, ہائی کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست میں حکومتی وکلا نے کیس کے متعلق مواد ان کیمرا چیمبر میں پیش کرنے کی استدعا کر دی ہے جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 banned, decision, declared, detention, end, islamabad, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, ختم, ذکی الرحمان لکھوی, فیصلہ, قرار, نظربندی, کالعدم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 2 رکنی بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت […]
By Yes 1 Webmaster on January 3, 2015 acceptance, challenging, guarantee, Islamabad High Court, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد ہائی کورٹ, ذکی الرحمن لکھوی, ضمانت, منظوری, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے وکیل استغاثہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے شہادتوں کو نظرانداز کرکے ذکی الرحمن لکھوی کی […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 jail, Saturday, send, Zaki-ur Rehman Lakhvi, بھیج, جوڈیشل ریمانڈ, جیل, ذکی الرحمان لکھوی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذکی الرحمان لکھوی کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا۔ تھانہ گولٹرہ پولیس کی جانب […]
By Yes 2 Webmaster on December 31, 2014 challenge, islamabad, kidnapping, police, remand, trial, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, اغوا, جسمانی ریمانڈ, ذکی الرحمان لکھوی, مقدمہ, پولیس, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کے وکیل رضوان عباسی ایڈووکیٹ نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ردا چودھری کی عدالت میں درخواست دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ میرے موکل کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ جھوٹی ایف آئی آر میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 hand, islamabad, kidnapping, police, remand, trial, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, اغوا, جسمانی ریمانڈ, حوالے, ذکی الرحمان لکھوی, مقدمے, پولیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالت نے اغوا کے مقدمے میں ذکی الرحمان لکھوی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایف 8 کچہری میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے ایک مقدمے میں ڈیوٹی میجسٹریٹ ملک امان اللہ کے روبرو پیش کیا […]