counter easy hit

ZALMAY KHALILZAD

افغان طالبان اور جوبائیڈن انتظامیہ کے درمیان پہلا رابطہ و دوبارہ مذاکرات،افغان حکومت کو تحفظات

افغان طالبان اور جوبائیڈن انتظامیہ کے درمیان پہلا رابطہ و دوبارہ مذاکرات،افغان حکومت کو تحفظات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے دورہ کابل اور دوحہ کے بعد افغان طالبان نے تصدیق کی ہے کہ اُنہوں نے افغانستان سے امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کے انخلا سے متعلق امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابطق امریکی […]

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات ، افغان حکومت طالبان مذاکراتی عمل دوبارہ شروع ہونے پر تبادلہ خیال

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات ، افغان حکومت طالبان مذاکراتی عمل دوبارہ شروع ہونے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات .باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال.ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت پر بھی بات چیت . فریقین کا علاقائی امن و استحکام کے مشترکہ ہدف کے حصول کے عزم […]

افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات امن عمل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، یوسف الرشید اور فرشتہ جیسے لوگ معاشرے کا دل ہوتے ہیں، زلمے خلیل زاد

افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات امن عمل کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، یوسف الرشید اور فرشتہ جیسے لوگ معاشرے کا دل ہوتے ہیں، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن فورم آف افغانسان کے سی ای او یوسف الرشید کی دہشتگردی کے واقعے میں ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سفیر زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں […]

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ترکی کے دورے پر موجود، افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ترکی کے دورے پر موجود، افغان امن عمل پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائںدہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل میں ترکی کے موثر کردار پربات چیت کیلئے ترکی کا تین روزہ دورہ کیا۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق امریکی نمائںدہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد 11 سے 13 نومبر کے دوران […]

آرمی چیف سےزلمے خلیل زاد کی ملاقات،خطےکی سیکیورٹی سمیت اہم امورپرگفتگو

آرمی چیف سےزلمے خلیل زاد کی ملاقات،خطےکی سیکیورٹی سمیت اہم امورپرگفتگو

راولپنڈی: (ایس ایم حسنین) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان امن عمل کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں افغان بارڈر […]

افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے، زلمے خلیل زاد اور آمنہ خان کا انتباہ

افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے، زلمے خلیل زاد اور آمنہ خان کا انتباہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے۔طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں سے امن معاہدے کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد کایہ ٹوئٹر پیغام اتوار […]

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان عوام کو امن کا موقع ہاتھ سے نکلنے نہیں دینا چاہیے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ صدر اشرف غنی […]

امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان منسوخ

امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان منسوخ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کے دورے میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فی الوقت ان کا دورہ پاکستان منسوخ کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلمے خلیل زاد کے پانچ ملکی دورےکے شییڈیول میں تبدیلی کر دی گئی, زلمے خلیل زاد نے کابل, […]

استعفوں کا دن، وزیراعظم کے مشیر صحت اورتانیہ اندروس کے بعد ایک اور استعفیٰ ، وزارت خارجہ سے متعلقہ اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا

استعفوں کا دن، وزیراعظم کے مشیر صحت اورتانیہ اندروس کے بعد ایک اور استعفیٰ ، وزارت خارجہ سے متعلقہ اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ صدر کو بھجوا دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عاطف مشعال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ افغان سفیر کا کہنا ہے کہ “اعلی تعلیم کے حصول” کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے افغان صدر اشرف غنی کو استعفیٰ کے دو خطوط […]

افغان امن عمل تیز، زلمے خلیل زاد کے بھارت کیساتھ رابطے

افغان امن عمل تیز، زلمے خلیل زاد کے بھارت کیساتھ رابطے

  اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر سے افغان امن کی تازہ صورت حال اور افغانستان کے داخلی سیاسی بحران سمیت جامع حکومت کی تشکیل پر تبادلہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے رابطے کی […]

اقوام متحدہ میں اہم اجلاس ۔۔۔ زلمے خلیل داد خاموش اور کدھر غائب ہیں؟ حیرت انگیز خبر

اقوام متحدہ میں اہم اجلاس ۔۔۔ زلمے خلیل داد خاموش اور کدھر غائب ہیں؟ حیرت انگیز خبر

نیویارک( ویب ڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد آج کل بالکل خاموش اور میڈیا پر گفتگو کرنے سے گریزاں ہیں اور صدر پرمپ کی جانب سے طالبان سے ملاقات و مذاکرات کی منسوخی کے بعد اپنے منصب اور ذمہ داریوں بارے میں بھی عجیب صورت حال کاسامنا […]