By MH Kazmi on November 20, 2016 against, ali, appointed, Azhar, captain, For, Misbah, new, replace, second, test, the, zealand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث وطن واپس آ گئے ہیں جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لئے اظہر علی کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریزادھوری چھوڑ کر وطن واپس […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 beat, Christchurch, new, pakistan, test, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 105 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 200, Christchurch, first, in, inning, made, new, out, runs, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں تیسرے دن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 200 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ اور یوں اس نےپاکستان کے اسکو 133 رنز کے جواب میں 67 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی جانب سے راحت علی نے 4 جبکہ ، سہیل خان اور محمد عامر نے تین تین […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Christchurch, Day, deeply, has, new, of, polarized, Sahynun, second, testing, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم صرف 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنا لئے ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 104, 3, Christchurch, For, new, runs, wickets, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم مشکلات کا شکارہے،پوری ٹیم 133رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 3وکٹ کے نقصان پر104رنز بنالئے ہیں۔جیت راول 55اور نکولز29رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں،کیویز کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کولن ڈی گرینڈہوم […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 be, Christchurch, first, new, of, pakistan, test, the, vs, will, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ہی ہو گا ، قومی ٹیم نے گزشتہ روز وہاں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کرائسٹ چرچ کے خوشگوار موسم میں ٹیم پاکستان نے تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا ۔کھلاڑیوں نے بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر خوب توجہ دی ۔ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 7.4, come, earthquake, hotel, in, magnitude, new, of, out, team, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے مطابق […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, match, new, pakistan, Tour, washed, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، 3 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بارش کے باعث کھیل ہی شروع نہ ہو سکا ۔ ٹریننگ سیشن تو خراب موسم کے باعث متاثر ہو ئے، اب موسم 3روزہ میچ کی راہ میں بھی رکاوٹ بن گیا ہے، پاکستان […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 beat, new, ODI, pakistan, second, team, womens, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نیوزی لینڈویمنزکرکٹ ٹیم نےدوسرےون ڈےمیں پاکستانی ٹیم کوشکست دےدی،بارش کےباعث میچ کافیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈکےتحت ہوا۔ لنکن میں کھیلے گئے میچ میں 310رنزکےہدف کےتعاقب میں پاکستان کی ویمن ٹیم 34اوورمیں4وکٹ پر142رنزبناسکی تھی۔ نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیم کوپانچ میچوں کی سیریزمیں0-2کی برتری حاصل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33
By MH Kazmi on November 10, 2016 against, For, new, pakistan, series, team, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے نیوزی لینڈ نے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ کیویز کی اعلان کردہ ٹیم کے باقی کھلاڑی ٹاڈ ایسل، ٹرینٹ بولٹ، کولن گرینڈ ہوم، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ہنری نکلز، جمی نیشم، جیت ریول، ٹم ساوتھی، راس ٹیلر، […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 and, before, fishing, Misbah, new, Younis, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
نیلسن: نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی تفریح کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے اور ایسے میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور سینئر بلے باز یونس خان نے مچھلی کا شکار کیا جب کہ اس موقع پر مصباح کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں جنہوں نے […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 cricket, For, leaves, new, pakistan, team, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتنے کے بعدپاکستان ٹیم کی اگلی منزل نیوزی لینڈ ہےجس کے لئےپاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کپتان مصباح الحق […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 Announced, For, management, new, pcb, team, the, Tour, zealand اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ، اظہر محمود بائولنگ کوچ مقرر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مکی آرتھر ہیڈ کوچ ، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ ، […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 16-member, new, pakistan, teams, the, to, Tour, zealand اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ، سکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 10 آفیشل شامل ہیں، احمد شہزاد ، عمر اکمل اور شعیب ملک ایک مرتبہ جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم انتظامیہ […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 16-member, new, team, the, to, Tour, zealand اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
دورہ نیوزی لینڈ کے لئے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں کپتان مصباح الحق، یونس خان، بابر اعظم، شرجیل خان، سرفراز احمد، محمد رضوان، اسد شفیق، سمیع اسلم، اظہر علی، وہاب ریاض، راحت علی، […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 ajmal, australia, be, could, effective, in, it, new, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے، ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 ajmal, an, australia, be, can, important, new, piece, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ٹیم میں واپسی کیلئے بھر پور نیٹ پریکٹس جاری ہے ، مزید 2 سال کرکٹ کھیل سکتا ہوں :قومی سپنر کا انٹرویو فیصل آباد : قومی سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 19, beat, By, India, new, ODI, Ranchi, runs, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نیوزی لینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کو 19 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کیوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو 261 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 241 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رانچی: جھارکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 before, bowlers, in, Indian, new, ODI, of, onslaught, retreat, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
دھرم شالہ (یس اردو نیوز)بھارتی بولرز کی یلغار پر کیویز پسپائی پر مجبور ہوگئے، دھونی الیون نے سیریز کا پہلاون ڈے 6 وکٹ سے جیت لیا، کوہلی نے 85 رنز کی ناقابل شکست فتح گر اننگز کھیلی، انھوں نے چھکا لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 at, badly, cricket, India, new, Risk, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کرکٹ سیریز خطرے میں پڑگئی ، جسٹس لدھا کمیشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کےلیے بینک کو خط لکھ دیا، بی سی سی آئی سربراہ نے اس پر کہا کہ اگر ایسا ہوا تو نیوزی لینڈ سے جاری سیریز منسوخ ہو سکتی ہے۔ […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 197, beat, first, in, India, new, runs, test, the, zealand خبریں, کھیل
کانپور: (یس اردو سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں مہمان نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ کانپورمیں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان بھارت کے 434 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم آف اسپنرایشون […]
By MH Kazmi on September 19, 2016 15, against, Announced, India, man, new, squad, zealand خبریں, کھیل
ببمئی(یس سپورٹس)بھارت کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کے لئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 16 اکتوبر سے دھرم شالہ سے ہو […]