زیارت: صنوبر کے جنگلات عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل
اقوام متحدہ کےادارے یونیسکو نے زیارت میں صنوبرکے جنگلات کوعالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز منظورکرلی ہے۔ صنوبر کے تاریخی جنگلات کو عالمی ماحولیاتی اثاثہ کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری کے بعد پاکستان کے ماحولیاتی خزانے کی اہمیت اور بھی زیادہ بڑھ گئی ہے۔ زیارت کاقدیم جنگل دنیا کے […]