پیرس، سفارتخاہ پاکستان کا انقلابی اقدام، کرونا وبا کیخلاف موثر لائحہ عمل پر پاکستانی صحافی برادری کیساتھ زوم ٹیلی کانفرنس کا آغاز، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف فرانس چوہدری ماجد چیممہ کا خراج تحسین
پیرس (رپورٹ چوہدری ماجد چیمہ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری ماجد چیمہ نے پیرس میں تعینات سفیر پاکستان معین الحق کی طرف سے کرونا وبا سے موثر طورپرنمٹنے کیلئے پاکستانی صحافتی برادری کے ساتھ مشاورت کے آغاز پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سفیر پاکستان جناب معین الحق اور ان […]