حکومت نے ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ شریف اور زروالے ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن سمجھتی ہے احتجاج سے ملک کو فائدہ ہوگا، تو شوق سے کرے.ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ کبھی اپوزیشن کا موقف تھا کہ احتجاج سے جمہوریت کو نقصان پہنچتا […]