counter easy hit

Zulfiqarabad

آئل ٹینکر ٹرمینل 15 روز میں ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم

آئل ٹینکر ٹرمینل 15 روز میں ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم

وسیم اختر کے جواب پر صدر ٹینکرز ایسوسی ایشن یوسف شہوانی نے مؤقف اپنایا کہ ہم جانے کے لیے تیار ہیں، میئر جھوٹ بول رہے ہیں۔جس پر چیف جسٹس نے یوسف شہوانی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے میئر ہیں، عزت سے بات کریں۔ سماعت کے دوران صدر ٹینکرز ایسوسی ایشن نے عدالت […]

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس کی میئر وسیم اختر اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کا معائنہ کرنے کی ہدایت، شام تک رپورٹ طلب کر لی

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے میئروسیم اختر اورآئل ٹینکرایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل کامعائنہ کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے شام تک میئرکراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی […]

کراچی سے تمام آئل ٹینکرز ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت

کراچی سے تمام آئل ٹینکرز ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام آئل ٹینکرز شہر سے باہر ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شیریں جناح کالونی میں آئل ٹینکرز کھڑے کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ آئل ٹینکرز شہر میں داخل ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے […]

ذوالفقار آباد ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکر پارک کرنے کی سہولت فراہم

ذوالفقار آباد ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکر پارک کرنے کی سہولت فراہم

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کو سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل پر منتقل کرنے کا کام فوری شروع کیا جائے اور اس سلسلے میں تمام تر اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے زیر […]