counter easy hit

حکمرانوں کے گمنام اکاونٹس پر تشویش ہے،اقبال طاہر

, Tahir Iqbal

, Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ)حکمران خاندان کے اپنے عزیزوں کے ناموں پر گمنام اکاونٹس اور بیرون ملک قائم کی جانے والی کمپنیوں کے قیام کی خبریں پوری قوم کے لئے باعث تشویش ہیں ؂ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام غربت اور بھوک وافلاس کاشکار ہیں ،ملک قرضوں میں ڈوبا ہواہے۔معیشت زبوں حالی کاشکار ہے جبکہ حکمران دن بدن امیر ہوتے جارہے ہیں اوران کے کاروباربیرون ممالک پھیلتے جارہے ہیں