پیرس (عمیر بیگ)تحریک انصاف کے قیام کا بنیادی مقصد عوام کو غربت ،بیروزگاری اور کرپشن کی دلدل سے نکال کر خوشحالی کی طرف لا نا ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ جب تک عوام خوشحال نہیں ہوں گے ملک کو امن کا گہو ارہ بنانے کا خواب بھی پو را نہیں ہو گا۔