counter easy hit

حکمران سیاست کے نام پر تجارت کرتے رہے ہیں:اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ)حکمران سیاست کے نام پر تجارت کرتے رہے ہیں،ملک میں غربت، مہنگامی، بدامنی اور بے روزگاری کا دور دورہ ہے۔ حکمران اخلاقی جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دیں اور بیرون ملک جا کر اقتدار کو بچانے کی بھیک نہ مانگیں ان خیالات کا اظہارپی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے یس اُردو سیگفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے حکمران پاناما لیکس میں نام آنے پر اقتدار چھوڑ رہے ہیں مگر پاکستان میں حکمران خاندان کی اخلاقی حیثیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔