پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے شریف برادران کی شرافت کا پول کھول دیا،جس کی وجہ سے اب میاں صاحب نے زرداری کے دربار میں حاضری دینے کے لئے رخ کر لیا مگر اب زرداری بھی انہیں نہیں بچا پائیں گے ان خیالات کا اظہار اقبال طاہر پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما نے نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف برادان جتنے مرضی ہاتھ پاؤں مار لیں اب جیل ان کا مقدر ٹھہرے گی