پیرس(عمیر بیگ) ملکی دولت لوٹنے والے علاج کے بہانے اپنا سرمایہ بیرون ملک منتقل کرنے اور کاروبار چیک کرنے جاتے ہیں، ان خیالات کا اظہاراقبال طاہر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان واحد سیاسی لیڈر ہیں جن کا ماضی کرپشن اور بدعنوانی سے پاک ہے