پیرس(عمیر بیگ)لاہور میں یکم مئی کو پی ٹی آئی کا جلسہ حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہو گا،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ گا۔ پاناما لیکس کے باوجود حکمران ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جو ان کے حق میں کسی صورت بہتر نہ ہو گا